shiekhnoman
Councller (250+ posts)
پاکستان میں اگر لوگوں کو مارا جا رہا ہے تو دنیا کو اس میں کیا مسئلہ ہے؟پاکستان میں اگر انصاف نہیں ہو رہا تو یہ پاکستانیوں کا مسئلہ ہے یا دنیا کا؟ قادیانی مخالف قوانین بنا دینے سے مسلمانوں کی انا کو تو تسکین مل سکتی ہے معاشرہ میں انصاف قائم نہیں ہو سکتا
اگر مسئلہ ہے تو فیٹف میں ایک شق یہ بھی ڈلوا دو
مسئلہ ختم
اگر نہیں تو پھر دنیا اپنی تھوتھنی بند رکھے