مسلمانوں کے نبی،رسول، کتاب، صحابہ کو کچھ کہا تو توہین رسالت کی سزا ملے گی۔ ہاں دیگر مذاہب جیسے قادیانیوں کے مقدسات کے ساتھ جیسا مرضی سلوک کر لو۔ کوئی پوچھنا والا نہیں۔ تضادات کا دوسرا نام پاکستانبنتِ اسلام کی پاتوں سے لگ رہا کہ وہ بنتِ اسلام نہیں بلکہ بنتِ بے ایمان ہے
تم پاکستانی نہیں کیا؟مسلمانوں کے نبی،رسول، کتاب، صحابہ کو کچھ کہا تو توہین رسالت کی سزا ملے گی۔ ہاں دیگر مذاہب جیسے قادیانیوں کے مقدسات کے ساتھ جیسا مرضی سلوک کر لو۔ کوئی پوچھنا والا نہیں۔ تضادات کا دوسرا نام پاکستان
کیا پاکستان میں یہودی، عیسائی، قادیانی، پارسی، ہندو وغیرہ نہیں رہتے؟ اگر مسلمان ان کے مقدسات کی توہین کریں تو کیا کوئی قانون ان کو سزا دے گا؟تم پاکستانی نہیں کیا؟
اسلام کا بڑا واضح پیغام ہےکیا پاکستان میں یہودی، عیسائی، قادیانی، پارسی، ہندو وغیرہ نہیں رہتے؟ اگر مسلمان ان کے مقدسات کی توہین کریں تو کیا کوئی قانون ان کو سزا دے گا؟
اسی لئے قادیانیوں، ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں کی جانیں پاکستان میں محفوظ نہیںاسلام کا بڑا واضح پیغام ہے
تم ان کے جھوٹے خداؤں کو کچھ مت کہو کجا کے وہ تمہارے سچے خدا کو کچھ کہیں
Qadianis face the same problem. If they say or look anything Islamic, they are booked under Ordinance 20Now the hypocrisy is being exposed across the board. If a christian would have worn a similar locket with Allah or Muhammad on it. The entire nation would be foaming at the mouth. And that person would have had to go into hiding.
پاکستان میں تو مسلمانوں کی جانیں بھی ایک دوسرے کے ہاتھوں محفوظ نہیں ، کجا کہ آپ اپنے ہم مذہب والوں کو رو رہے ہیںاسی لئے قادیانیوں، ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں کی جانیں پاکستان میں محفوظ نہیں
This doesn't work in practice. Wherever Muslims go, they push their faith onto others. It's a huge problem here in the West too.Being a muslim we are bound to respect every religion and their holy places in a muslim govt
Allah has clearly said that in Surah alfeel "Alam Tara Kaifa " Did you not see (how we protected what we want to protect) who are you to claim the protectant..what powers do you have, you are only required to protect your faith or try your best...and attract others with your kindness and love
No offence but my thoughts on this
قادیانی ختم نبوت ہر ایمان نہیں رکھتے اس لیے وہ ہم مسلمانوں کی نظر میں دائرہ اسلام سے خارج ہیںQadianis face the same problem. If they say or look anything Islamic, they are booked under Ordinance 20
Ordinance XX - Wikipedia
en.wikipedia.org
تو پھر آرڈیننس 20 کب ختم کر رہے ہو؟قادیانی ختم نبوت ہر ایمان نہیں رکھتے اس لیے وہ ہم مسلمانوں کی نظر میں دائرہ اسلام سے خارج ہیں
اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ انہی مارا جائے
Thats another facet of our collective hypocrisy as a nation. Not that I support them in any shape or form, my only issue is why the double standards either have it across the board for everyone or no one at all. You can't be selective.Qadianis face the same problem. If they say or look anything Islamic, they are booked under Ordinance 20
Ordinance XX - Wikipedia
en.wikipedia.org
یوں تو دنیا ہر بات پاکستان سے منوا لیتی ہے تو پھر اپنی یورپی دنیا کو بولو کہ منافقت ختم کرے اور یہ آرڈیننس ختم کروائے پاکستان سےتو پھر آرڈیننس 20 کب ختم کر رہے ہو؟
کسی غیر مسلم کے مسلمان دکھنے یا بولنے سے کونسا وہ مسلمان ہو جائے گا۔ اگر قادیانی ایسا کر رہے ہیں تو ریاست کو کیا تکلیف ہے۔
کیوں دنیا یہ کام کیوں کرے؟ ۲۲ کروڑ پاکستانیوں میں اتنی بھی عقل نہیں کہ ملک کے قوانین ہی ٹھیک بنا لے۔یوں تو دنیا ہر بات پاکستان سے منوا لیتی ہے تو پھر اپنی یورپی دنیا کو بولو کہ منافقت ختم کرے اور یہ آرڈیننس ختم کروائے پاکستان سے
اگر دنیا یہ کام نہی کر سکتی تو پھر باہر بیٹھ کر چاوں چاوں بھی نہ کرےکیوں دنیا یہ کام کیوں کرے؟ ۲۲ کروڑ پاکستانیوں میں اتنی بھی عقل نہیں کہ ملک کے قوانین ہی ٹھیک بنا لے۔
پاکستان میں اگر انصاف نہیں ہو رہا تو یہ پاکستانیوں کا مسئلہ ہے یا دنیا کا؟ قادیانی مخالف قوانین بنا دینے سے مسلمانوں کی انا کو تو تسکین مل سکتی ہے معاشرہ میں انصاف قائم نہیں ہو سکتااگر دنیا یہ کام نہی کر سکتی تو پھر باہر بیٹھ کر چاوں چاوں بھی نہ کرے