Bilawal Bhutto criticizes PM Imran for his statement over shared border of Germany and Japan

JAMALNASIR

Councller (250+ posts)
_106520982_gettyimages-1132141192.jpg

جرمنی، جاپان اور عمران خان: پاکستانی وزیراعظم کا جغرافیہ اور سوشل میڈیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے حالیہ دورۂ ایران کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پھر خبروں میں ہیں۔اس ویڈیو میں انھیں یورپی ملک جرمنی اور ایشیائی ملک جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
عمران خان نے اپنی تقریر میں تقریب میں موجود افراد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ

’جتنی زیادہ آپ تجارت کریں گے آپ کے تعلقات اتنے ہی مضبوط ہوں گے۔ جرمنی اور جاپان نے لاکھوں شہریوں کو ہلاک کیا۔ پھر دوسری جنگِ عظیم کے بعد انھوں نے فیصلہ کیا اور جاپان اور جرمنی کی سرحد پر مل کر صنعتیں لگائیں اور اس کے بعد سے ان کے درمیان خراب تعلقات کا کوئی سوال ہی نہیں کیونکہ ان کے اقتصادی مفادات ایک ہیں۔‘

اب دوسری جنگِ عظیم میں جرمنی اور جاپان تو اتحادی تھے سو انھوں نے ایک دوسرے کے لاکھوں شہریوں کو کیسے ہلاک کیا اور ہزاروں میل دور واقع یہ دو ملک ایک دوسرے کے ہمسائے کیسے ہو سکتے ہیں۔

T7g3vjb3FOZT_dne

عمران خان شاید جرمنی اور فرانس کی بات کرنا چاہ رہے تھے لیکن سوشل میڈیا کے صارفین کو کون سمجھائے کہ ’سلپ آف ٹنگ‘ یعنی زبان پھسل جانا بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔

پاکستانی سوشل میڈیا ہو یا انڈین یہ کلپ وائرل ہونے کے بعد کوئی پاکستانی وزیراعظم کو دونوں ممالک کا درمیانی فاصلہ بتایا نظر آیا تو کسی کو ان کے فی البدیہہ خطاب کی عادت کا قصور دکھائی دیا۔ یہی نہیں بلکہ بلاول بھٹو زرداری تو آکسفرڈ یونیورسٹی کو ’قصوروار ٹھہراتے دکھائی دیے۔

_106554173_bilawal.jpg

بلاول نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’ہمارے وزیراعظم کے خیال میں جرمنی اور جاپان کی سرحد مشترکہ ہے۔ کتنی شرمندگی کی بات ہے۔ ایسا ہی ہوتا ہے جب آکسفرڈ یونیورسٹی لوگوں کو صرف اس لیے داخلہ دے دیتی ہے کہ وہ کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔‘

صحافی رضا رومی نے عمران خان کے مداحوں کی جانب سے نواز شریف پر لکھی ہوئی تقریر پڑھنے پر تنقید کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ’کبھی کبھی نوٹس یا المشہور پرچی ساتھ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں۔ پنجابی میں اسی لیے کہتے ہیں کہ وڈے بول نئیں بولنے چائیدے۔‘

کبھی کبھی نوٹس یا المشہور پرچی ساتھ ہو تو کوئ مضائقہ نہیں۔
پنجابی میں اسی لئیے کہتے ہیں کہ وڈے بول نئیں بولنے چائیدے

تجزیہ کار اعجاز حیدر کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم عمران خان کو ’کنٹینر موڈ‘ سے باہر نکل آنا چاہیے کیونکہ وہ اب ملک کے وزیِراعظم ہیں اور ان کے منھ سے نکلے الفاظ کی اہمیت ہے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’اب آپ کرکٹ نہیں کھیل رہے بلکہ ایک قوم کے قائد ہیں۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’ہر کسی کو سب کچھ معلوم نہیں ہوتا لیکن سمارٹ لوگ اتنا جانتے ہیں کہ انھیں سب معلوم نہیں اور وہ ان پر انحصار کرتے ہیں جو وہ سب جانتے ہیں۔‘

ایک سوشل میڈیا صارف نے تو نقشے پر لائن کھینچ کر جرمنی اور جاپان کے درمیان فاصلہ تک بتا دیا۔

D4yZWCzXsAUh7Xz.jpg

ایک اور ٹویٹر صارف انالحق نے اسی بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’جرمنی اور جاپان نے اپنی مشترکہ سرحد پر بادام کاشت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جبکہ محمد حضران کا کہنا تھا عمران خان کا مطلب تھا ’دلوں کےبارڈر، جذبات اور عزائم کے بارڈر، لیکن آپ کو کہاں سمجھ آئے گی۔

پاکستانی تو کیا انڈین سوشل میڈیا صارفین بھی اس معاملے پر تبصرے کرتے دکھائی دیے۔

کولکتہ سے ایک صارف پوچھ رہے ہیں پلیز کوئی مجھے بتائے کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدیں کیسے مشترکہ ہیں۔

ایک انڈین صارف کا کہنا تھا عمران خان نے جاپان کو جرمنی کے ساتھ شفٹ کر دیا ہے تاکہ پناہ گزین جاپان میں بھی داخل ہو سکیں۔

ادھر عمران خان کے حامی اور مداح ایسے تبصروں کو نظرانداز کرتے ہوئے اس ویڈیو کو ایک تدوین شدہ اور جعلی ویڈیو قرار دیتے رہے۔

انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے اس ویڈیو کو تدوین شدہ قرار دیتے ہوئے دو ٹویٹس کیں جن میں ان کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم کی ایک پرانی ویڈیو گردش کر رہی ہے جسے عمران خان کی تہران میں کانفرنس بتایا جا رہا ہے۔ لیکن عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں جرمنی، جاپان سے متعلق کوئی بات کی ہی نہیں۔

انھوں نے کانفرنس کے اردگرد کے ماحول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیر کی کانفرنس کا ماحول نہیں اور انہیں حیرت ہے کہ پاکستان کے سمجھدار صحافی اور میڈیا کیسے اس طرح کی غلط معلومات پھیلاتے ہیں۔

متحرمہ شیریں مزاری کی ایک بات تو بالکل درست ہے یہ پریس کانفرنس نہیں، تہران میں پاک-ایران بزنس کمیونٹی سے خطاب تھا۔ شاید اسی لیے انھوں نے اپنی دونوں ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں۔

علی سلمان علوی کا بھی یہی ماننا تھا کہ یہ ویڈیو تدوین شدہ ہے اور انھوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وہ اس بارے میں منگل کو ثبوت پیش کریں گے۔ انھوں نے یہ ویڈیو شیئر کرنے والے افراد بشمول صحافی طلعت حسین پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ وہ ’گٹر جرنلزم‘ کر رہے ہیں۔

انوار قریشی نے کہا کہ عمران خان کو ناپسند کرنے والے انتظار میں رہتے ہیں کہ ’خان کوئی غلطی کرے اور وہ گدھوں کی طرح اس پر جھپٹ پڑیں۔ ہمیں سمجھنا چاہیے کہ اس قسم کے زبان پھسلنے کے واقعات، اگر یہ جعلی نہ نکلا تو، پھر بھی ’ ہمالیہ سے اونچی، شہد سے میٹھی اور سمندروں سے گہری‘ والے گریڈ ٹو منترا سے بہتر ہیں۔‘

خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں کے عمران خان نے جغرافیے کے معاملے میں کم علمی دکھائی ہو۔ گذشتہ برس دسمبر میں اکنامک ڈپلومیسی کے موضوع پر ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے افریقہ کو ایک ’ابھرتا ہوا ملکقرار دیا تھا۔

شاید اسی لیے سوشل میڈیا صارفین کہہ رہے ہیں کہ ’پلیز عمران خان کو کوئی جغرافیہ پڑھائے یا ان کے لیے کوئی سپیچ رائٹر ڈھونڈ دیا جائے۔‘

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48018900
 
Last edited by a moderator:

tipupk

Minister (2k+ posts)
اس 10% کی اولاد کو کوئی بتائے کہ خان نے آکسفورڈ میں تمہاری ماں کے ساتھ ہسٹری پڑھی ہوئی ہے. اسے ہسڑی اور جغرافیہ کا تمہارے بڑوں سے زیادہ پتہ ہے، اس لیے اپنی نسوانی چیخیں بند کرو.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Imran in his statement, said that Germany and Japan killed a lot of their civilians, but after the war, they decided to have joint industries on their respective borders, with their respective neighbors.. Anyone with an iota of intelligence can figure out that IK was referring to Germany and Japan individually, and how these 2 countries created joint industries with their respective neighbors that resulted in long term stability and peace.

There are asses, and then there are assholes.
Talat Hussain is retweeted by Bilawal. You decide which is which. Both are pigs stewing in jealousy and hatred. Bilawal has a habit of pooping out of the wrong hole.
 
Last edited:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Imran in his statement, said that Germany and Japan killed a lot of their civilians, but after the way, they decided to have joint industries on their respective borders, with their respective neighbors.. Anyone with an iota of intelligence can figure out that IK was referring to Germany and Japan individually, and how these 2 countries created joint industries with their respective neighbors that resulted in long term stability and peace.

There are asses, and then there are assholes.
Talat Hussain is retweeted by Bilawal. You decide which is which. Both are pigs stewing in jealousy and hatred. Bilawal has a habit of pooping out of the wrong hole.
He said "On the border region Germany and Japan had joined industries".
But Japan doesn't have a border with any country because Japan is an island,
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
He said "On the border region Germany and Japan had joined industries".
But Japan doesn't have a border with any country because Japan is an island,
Joint industries. Meaning, they had industries which involved their neighbors.
Neighbors dont just have to be landlocked. Post WW2, US was involved in the Korean war, and Japan was the main supplier for most of their needs during the war.
Germany went through a similar growth stage after the war, by collaborating iwth its neighbors.
 
Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
IK was referring to the west. After WWII, Germany & Japan were destroyed but then the west helped them through marshal plans and industrialization which revived their economies and make them integrated trade partners with the western world.

You can blame him for not being as elaborative as my comment here but I am saying this since IK has said this over & over again in his speeches like I mentioned. Since you are mentioning something for umtheeth time, you try to keep it short.
 
1234567

Minister (2k+ posts)
_106520982_gettyimages-1132141192.jpg

جرمنی، جاپان اور عمران خان: پاکستانی وزیراعظم کا جغرافیہ اور سوشل میڈیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے حالیہ دورۂ ایران کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پھر خبروں میں ہیں۔اس ویڈیو میں انھیں یورپی ملک جرمنی اور ایشیائی ملک جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
عمران خان نے اپنی تقریر میں تقریب میں موجود افراد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’جتنی زیادہ آپ تجارت کریں گے آپ کے تعلقات اتنے ہی مضبوط ہوں گے۔ جرمنی اور جاپان نے لاکھوں شہریوں کو ہلاک کیا۔ پھر دوسری جنگِ عظیم کے بعد انھوں نے فیصلہ کیا اور جاپان اور جرمنی کی سرحد پر مل کر صنعتیں لگائیں اور اس کے بعد سے ان کے درمیان خراب تعلقات کا کوئی سوال ہی نہیں کیونکہ ان کے اقتصادی مفادات ایک ہیں۔‘
اب دوسری جنگِ عظیم میں جرمنی اور جاپان تو اتحادی تھے سو انھوں نے ایک دوسرے کے لاکھوں شہریوں کو کیسے ہلاک کیا اور ہزاروں میل دور واقع یہ دو ملک ایک دوسرے کے ہمسائے کیسے ہو سکتے ہیں۔
T7g3vjb3FOZT_dne

عمران خان شاید جرمنی اور فرانس کی بات کرنا چاہ رہے تھے لیکن سوشل میڈیا کے صارفین کو کون سمجھائے کہ ’سلپ آف ٹنگ‘ یعنی زبان پھسل جانا بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
پاکستانی سوشل میڈیا ہو یا انڈین یہ کلپ وائرل ہونے کے بعد کوئی پاکستانی وزیراعظم کو دونوں ممالک کا درمیانی فاصلہ بتایا نظر آیا تو کسی کو ان کے فی البدیہہ خطاب کی عادت کا قصور دکھائی دیا۔ یہی نہیں بلکہ بلاول بھٹو زرداری تو آکسفرڈ یونیورسٹی کو ’قصوروار ٹھہراتے دکھائی دیے۔

_106554173_bilawal.jpg

بلاول نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’ہمارے وزیراعظم کے خیال میں جرمنی اور جاپان کی سرحد مشترکہ ہے۔ کتنی شرمندگی کی بات ہے۔ ایسا ہی ہوتا ہے جب آکسفرڈ یونیورسٹی لوگوں کو صرف اس لیے داخلہ دے دیتی ہے کہ وہ کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔‘

صحافی رضا رومی نے عمران خان کے مداحوں کی جانب سے نواز شریف پر لکھی ہوئی تقریر پڑھنے پر تنقید کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ’کبھی کبھی نوٹس یا المشہور پرچی ساتھ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں۔ پنجابی میں اسی لیے کہتے ہیں کہ وڈے بول نئیں بولنے چائیدے۔‘
Raza Ahmad Rumi
@Razarumi

کبھی کبھی نوٹس یا المشہور پرچی ساتھ ہو تو کوئ مضائقہ نہیں۔
پنجابی میں اسی لئیے کہتے ہیں کہ وڈے بول نئیں بولنے چائیدے

تجزیہ کار اعجاز حیدر کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم عمران خان کو ’کنٹینر موڈ‘ سے باہر نکل آنا چاہیے کیونکہ وہ اب ملک کے وزیِراعظم ہیں اور ان کے منھ سے نکلے الفاظ کی اہمیت ہے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’اب آپ کرکٹ نہیں کھیل رہے بلکہ ایک قوم کے قائد ہیں۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’ہر کسی کو سب کچھ معلوم نہیں ہوتا لیکن سمارٹ لوگ اتنا جانتے ہیں کہ انھیں سب معلوم نہیں اور وہ ان پر انحصار کرتے ہیں جو وہ سب جانتے ہیں۔‘

ایک سوشل میڈیا صارف نے تو نقشے پر لائن کھینچ کر جرمنی اور جاپان کے درمیان فاصلہ تک بتا دیا۔

D4yZWCzXsAUh7Xz.jpg

ایک اور ٹویٹر صارف انالحق نے اسی بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’جرمنی اور جاپان نے اپنی مشترکہ سرحد پر بادام کاشت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جبکہ محمد حضران کا کہنا تھا عمران خان کا مطلب تھا ’دلوں کےبارڈر، جذبات اور عزائم کے بارڈر، لیکن آپ کو کہاں سمجھ آئے گی۔

پاکستانی تو کیا انڈین سوشل میڈیا صارفین بھی اس معاملے پر تبصرے کرتے دکھائی دیے۔

کولکتہ سے ایک صارف پوچھ رہے ہیں پلیز کوئی مجھے بتائے کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدیں کیسے مشترکہ ہیں۔

ایک انڈین صارف کا کہنا تھا عمران خان نے جاپان کو جرمنی کے ساتھ شفٹ کر دیا ہے تاکہ پناہ گزین جاپان میں بھی داخل ہو سکیں۔

ادھر عمران خان کے حامی اور مداح ایسے تبصروں کو نظرانداز کرتے ہوئے اس ویڈیو کو ایک تدوین شدہ اور جعلی ویڈیو قرار دیتے رہے۔

انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے اس ویڈیو کو تدوین شدہ قرار دیتے ہوئے دو ٹویٹس کیں جن میں ان کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم کی ایک پرانی ویڈیو گردش کر رہی ہے جسے عمران خان کی تہران میں کانفرنس بتایا جا رہا ہے۔ لیکن عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں جرمنی، جاپان سے متعلق کوئی بات کی ہی نہیں۔

انھوں نے کانفرنس کے اردگرد کے ماحول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیر کی کانفرنس کا ماحول نہیں اور انہیں حیرت ہے کہ پاکستان کے سمجھدار صحافی اور میڈیا کیسے اس طرح کی غلط معلومات پھیلاتے ہیں۔

متحرمہ شیریں مزاری کی ایک بات تو بالکل درست ہے یہ پریس کانفرنس نہیں، تہران میں پاک-ایران بزنس کمیونٹی سے خطاب تھا۔ شاید اسی لیے انھوں نے اپنی دونوں ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں۔

علی سلمان علوی کا بھی یہی ماننا تھا کہ یہ ویڈیو تدوین شدہ ہے اور انھوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وہ اس بارے میں منگل کو ثبوت پیش کریں گے۔ انھوں نے یہ ویڈیو شیئر کرنے والے افراد بشمول صحافی طلعت حسین پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ وہ ’گٹر جرنلزم‘ کر رہے ہیں۔

انوار قریشی نے کہا کہ عمران خان کو ناپسند کرنے والے انتظار میں رہتے ہیں کہ ’خان کوئی غلطی کرے اور وہ گدھوں کی طرح اس پر جھپٹ پڑیں۔ ہمیں سمجھنا چاہیے کہ اس قسم کے زبان پھسلنے کے واقعات، اگر یہ جعلی نہ نکلا تو، پھر بھی ’ ہمالیہ سے اونچی، شہد سے میٹھی اور سمندروں سے گہری‘ والے گریڈ ٹو منترا سے بہتر ہیں۔‘

خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں کے عمران خان نے جغرافیے کے معاملے میں کم علمی دکھائی ہو۔ گذشتہ برس دسمبر میں اکنامک ڈپلومیسی کے موضوع پر ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے افریقہ کو ایک ’ابھرتا ہوا ملکقرار دیا تھا۔

شاید اسی لیے سوشل میڈیا صارفین کہہ رہے ہیں کہ ’پلیز عمران خان کو کوئی جغرافیہ پڑھائے یا ان کے لیے کوئی سپیچ رائٹر ڈھونڈ دیا جائے۔‘

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48018900
My dear Patwari, why you are insistent to prove that you dont understand english, lots of us always ignore your ignorance but you again & again jump forward to prove that you are a patwari, dear listen to his speech properly with somebody who understands English, get a proper translation in punjabi and make a thread. That advice is also for lifafa prostitutes.