mubashirrao
MPA (400+ posts)
Re: Jhoot par Aik Aur barra jhoot pakra gaya!! PML N Govt. asked China to Cancel the visit!
سر جی یہ ن لیگ والے کل کہ رہے تھے کے چائنا نے کینسل کر دیا اور چائنا کل کہ رہا تھا کہ ہمیں تو کسی دورے کے بارے میں پتا ہی نہیں ہے اور آج چائنا کہ رہا ہے دونوں نے باہم رضا مندی سے کینسل کیا ہے مطلب ن لیگ والوں نے کل بھی جھوٹ بولا اور آج بھی
اردو تو کب کی یتیم ، لیکن جتنا اس انگریزی سے کھلواڑ ہوتا ہے ، توبہ توبہ
"باہم" رضامندی سے مراد ؟ وہی سمجھ سکتا ہے ، جو ڈپلومیٹک ادب و آداب اور دو طرفہ مفادات کی احتیاط سے واقف ہو
:)اسی پریس ریلیز میں ، "سیاسی صورتحال" کا ذکر کرکے چینیوں نے اشارہ دے دیا ہے ، ہم اب بھی نا سمجھیں تو ، ہماری انا ، ہماری ضد