miafridi
Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں اپنے پراجیکٹ کیلئے سیمنٹ منگوانا تھا جو اس فلائی اوور سے گزرنا تھا تب ٹیپا نے بتایا تھا کہ ستر ٹن تک کا ٹرالر گزار سکتےہیں اس سے زائد کیلئے آلٹرنیٹ روٹ استعمال کرنا ہو گا ، یہ فل ٹرالر پر جس پر دو بیس فٹے کنٹینر لدے ہوتے ہیں کا زیادہ سے زیادہ ویٹ لمٹ ہے جسکی پاکستان میں اجازت ہے ، عام ٹرک میں زیادہ سے زیادہ آٹھ ٹن سامان آتا ہے
Do you mean to say that more than 70 tons load is not allowed in Pakistan?
As per this news the PDA chief also claiming that this flyover was built to sustain 70 tons load, but some vehicles are carrying more than 100 tons load(both for BRT and for trade between Pakistan and Afghanistan..