England state bank has interest rate of 0.5 percent but still credit card interest rates are anywhere between 3% to 60%. Credit card is unsecured loan and banks take risk by lending money to someone. Ctedit card and other loans interst rate is linked to risk level.
Its not about credit cards. All the micro-finance Banks are giving loan in Pakistan on the interest rate of 31 % + File charges. I see a lot of poor people falling into their trap. You can confirm yourself.
In develop countried poor people cant even get a credit card let alone cheap interest rate. Private banking never work with welfare of people ideology but it is opposite and more poorer mean more risk and more interest rate. If you have good financial situation then you will get cheap interest rates. Poor person dont even get money from his relatives let alone any bank.
i agree on one point which is we have cash economy which needs to be changed so banks can play their bigger role. In Pakistan so far you cant even check your own credit rating which is essential for banks to make decisions and avoid frauds.
England state bank has interest rate of 0.5 percent but still credit card interest rates are anywhere between 3% to 60%. Credit card is unsecured loan and banks take risk by lending money to someone. Ctedit card and other loans interst rate is linked to risk level.
آپ نے میلبورن میں گھر بنایا ہے کہ نہیں؟ اخبار میں خبر تو پڑھی ہو گی کہ آسٹریلیا ایسا ملک بن گیا ہے جو اپنے ینگسٹرز کو گھر نہیں دے سکتا۔ اب سوچیں کہ کتنا ذیادہ سود نے ان ملکوں میں قدم جمائے ہوئے ہیں۔جن ممالک میں سود پر قرض کا لین دین محدود پیمانے پر ہوتا ہے وہاں شرح سود زیادہ ہی ہوتی ہے۔ جیسے جیسے سودی کاروبار کا حجم بڑھتا ہے ویسے ویسے شرح سود کم ہوتی جاتی ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں جہاں لوگ سر کے بالوں تک سودی قرضے میں جکڑے ہوتے ہیں وہاں تو بینک صفر فیصد شرح سود پر بھی قرض دینے کو تیار ہوتے ہیں کیونکہ بینکوں کو شرح سود سے زیادہ فائدہ فریکشنل ریزرو بینکنگ کے زریعے ہو جاتا ہے۔ لوگوں کو سودی قرضے پر زندگی گزارنے کی لت لگی ہوتی ہے اس لیے۔
پراپرٹی کی قیمتیں تو چینیوں نے چڑھائی ہوئی ہیں۔ نیلامی کے وقت زیادہ بولی دینے والے سے بھی چار پانچ فیصد زیادہ بولی لگا کر پراپرٹی خرید لیتے ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ اس تھریڈ کا موضوع نہیں ہے۔آپ نے میلبورن میں گھر بنایا ہے کہ نہیں؟ اخبار میں خبر تو پڑھی ہو گی کہ آسٹریلیا ایسا ملک بن گیا ہے جو اپنے ینگسٹرز کو گھر نہیں دے سکتا۔ اب سوچیں کہ کتنا ذیادہ سود نے ان ملکوں میں قدم جمائے ہوئے ہیں۔
فری ہولڈ گھر کیسے خرید سکتے ہیں؟پراپرٹی کی قیمتیں تو چینیوں نے چڑھائی ہوئی ہیں۔ نیلامی کے وقت زیادہ بولی دینے والے سے بھی چار پانچ فیصد زیادہ بولی لگا کر پراپرٹی خرید لیتے ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ اس تھریڈ کا موضوع نہیں ہے۔
جہاں تک بات مورگیج کی ہے تو یہاں ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے سود پر پچیس سال کے لیے گھر مورگییج کروانے کی بجائے محنت اور بچت کی اور صبر کے ساتھ صرف آٹھ دس سال میں فری ہولڈ گھر خرید لیا۔ اپنی اپنی سوچ ہے۔
یہ پاکستانی سیاست کا فورم ہے بھائی۔ آسٹریلیا کی ڈومیسٹک پراپرٹی مارکیٹ آسٹریلیا کے کسی فورم پر ڈسکس کرو تو ٹھیک ہے۔ ڈومین یا پراپرٹی ڈاٹ کام ڈاٹ اے یو پر مل جائے گی ساری تفصیل۔فری ہولڈ گھر کیسے خرید سکتے ہیں؟
یہ پاکستانی سیاست کا فورم ہے بھائی۔ آسٹریلیا کی ڈومیسٹک پراپرٹی مارکیٹ آسٹریلیا کے کسی فورم پر ڈسکس کرو تو ٹھیک ہے۔ ڈومین یا پراپرٹی ڈاٹ کام ڈاٹ اے یو پر مل جائے گی ساری تفصیل۔
:lol:
:lol:
لگے ہاتھوں میں نے سوچا گنگا میں نہاتے چلیں۔
:lol:لوگ بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہیں اور موصوف یہاں غوطہ زنی کے چکر میں تھے۔
:lol:
فکر نہ کرو۔ یہ پرنالہ یہیں بہنا ہے۔۔:lol:
گنگا رستہ نا بدل لے کہیں بعد میں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|