Ban on Haris Abbasi

Status
Not open for further replies.

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جناب راشد احمد صاحب / ایڈمنز

آپ نے ہمارے فورم ممبر حارث عباسی کو ایک دوسری ویبسائٹ کو پروموٹ کرنے کہ جرم میں مستقل بین کر دیا ہے. یہ کافی سخت سزا ہے. ایک آدھ ہفتے کی سزا تو سمجھ آتی ہے مگر مستقل بین کردینا زیادتی ہے. ممکن ہے کہ حارث کو فورم کہ رولز کا صحیح علم نہ ہو اس لئے اس نے نادانستگی میں ایسا جرم کردیا. حارث کافی ایکٹو اور شائستہ ممبر ہے.براہ مہربانی اسے بچہ سمجھ کر معاف کر دیں اور مستقل بین ہٹا دیں

شکریہ
 
Last edited by a moderator:

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

حارث عباسی بہت اچھا اور سمجھدار ممبر ہے، اس کو اتنی چھوٹی سی بات کو بنیاد بنا کر بین کرنا صریحاً نا انصافی ہے، اسے فوراً سے پیشتر رہا کیا جائے۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک اخبار کا اشتہار دوسرے اخبار پر کبھی چلے تو نہی دیکھا

لیکن ویب سائٹیں تو کھلیں گی ، مارکیٹ کا مقابلہ تو ہو گا

ایڈمن کو بڑا دل دیکھانے کی ضرورت ہے اور لوگوں کو بھی چاہئے کہ اخلاق کے ڈیم کو نہ چھوڑیں
اپنی ویب کی تشہیر یھاں نہ کریں
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

ایک اخبار کا اشتہار دوسرے اخبار پر کبھی چلے تو نہی دیکھا

لیکن ویب سائٹیں تو کھلیں گی ، مارکیٹ کا مقابلہ تو ہو گا

ایڈمن کو بڑا دل دیکھانے کی ضرورت ہے اور لوگوں کو بھی چاہئے کہ اخلاق کے ڈیم کو نہ چھوڑیں
اپنی ویب کی تشہیر یھاں نہ کریں

اکثریت کو خواب میں سیاست ڈاٹ پی کے نظر نہیں آئی تھی. ہم نے بھی کسی ویبسائٹ سے ہی اس فورم کا سنا تھا اور یہاں وزٹ کیا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اکثریت کو خواب میں سیاست ڈاٹ پی کے نظر نہیں آئی تھی. ہم نے بھی کسی ویبسائٹ سے ہی اس فورم کا سنا تھا اور یہاں وزٹ کیا تھا

یاں یہ تو ٹھیک ہے
لیکن میں نے گوگل کیا تھا پاکستانی سیاست پر ٹاک شو تو یہ نکلی تھی

ایک دو سال میں صرف ایک آدھ ٹاک شو سنتا تھا وہ بھی بی بی کے مرنے پر

اب ہماری ایڈمن کہتی ہے کہ حارث نے سب کو پی ایم کر کے اپنی سائٹ پر بلایا ہے

یار روٹی کا سوال ہے نا
;)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
حارث عباسی تحریک انصاف کا ایک زندہ ضمیر کارکن ہے جس کی میں عزت کرتا ہوں

میں حارث عباسی کے پرماننٹ بین کی مخالفت کرتا ہوں

حارث عباسی کا پرماننٹ بین اسی وقت ہٹا دیا جاۓ

Zia Yasir

MPA (400+ posts)
اکثریت کو خواب میں سیاست ڈاٹ پی کے نظر نہیں آئی تھی. ہم نے بھی کسی ویبسائٹ سے ہی اس فورم کا سنا تھا اور یہاں وزٹ کیا تھا

میرے محتاط تجزیے کے مطابق اس وقت سیاست پی کے کی ٹریفک دس لاکھ وزٹرز / ڈے سے زیادہ ہے، اتنی بڑی ویب سائٹ کو اتنا ان سیکیور ہونا شوبھا نہیں دیتا، اس ویب سائٹ سے اگر چند وزیٹرز کسی اور سائٹ پر چلے گئے تو اس فورم کو کچھ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ فی الحال پاکستان میں ایسا فورم اور کوئی نہیں ۔ بس دل بڑا ہونا چاہئے، کچھ لوگوں کے پاس اربوں کھربوں روپے بھی آجائیں تو بھی چونی خرچ کرنے پر جان جاتی ہے۔۔۔
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
پائی راشد صاب
جو غلطی اس بچے نے کی ہے یقین کریں اس کا علم مجھے بھی اب ہوا ہے لہٰذا لا علمی میں اتنی بڑی سزا نہیں دی جا سکتی ، آپ سے گزارش ہے کہ بچے کی جان لینے سے بہتر ہے ہلکی پھلکی سزا اور آیندہ کیلئے رہنمائی فرما دی جائے ، ورنہ ایسے تو کسی نا کسی بہانے ممبر عمر قید بلکہ سزائے فوت تک پوھنچ جائیں گے
خارث کو رہا کرو
گو نواز گو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی کسی صورتحال پر کوئی گائیڈ لائینز کلئیر موجود نہیں تھی اس لئے ایک بار غلطی پر بچے پر بین مناسب نہیں.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اکثریت کو خواب میں سیاست ڈاٹ پی کے نظر نہیں آئی تھی. ہم نے بھی کسی ویبسائٹ سے ہی اس فورم کا سنا تھا اور یہاں وزٹ کیا تھا
kia us ne apna forum khola hai ???
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی، کون سی وب سائٹ ہے پی ایم ہی کر دو
راشد بھائی کو پتا نہ چلے پلیز
اکثریت کو خواب میں سیاست ڈاٹ پی کے نظر نہیں آئی تھی. ہم نے بھی کسی ویبسائٹ سے ہی اس فورم کا سنا تھا اور یہاں وزٹ کیا تھا
 
حارث تحریک انصاف کا ”کاکا شپاھی” ھے، چھوٹوں کو غلطیوں پر معاف کیا جاتا ھے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں معلوم نواب صاحب. اس نے مجھے کوئی مسیج نہیں بھیجا. وہ تو میری فرینڈ لسٹ میں بھی ایڈ نہیں ہے

ok theek hai
koshish jari rakhain k haris abbasi unban ho jai
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں بھی اس کی پر زور مخالفت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ حارث کو بحال کیا جاۓ
ایک دو دن کی پابندی ٹھیک ہے پر پرمننٹ بین بہت زیادتی ہے
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
harish abasi ka to mujhe nahi pata lekin issi forum ka aik member hota tha Atif , us ne bhi bilkul issi forum jaisa apna forum khola hai , wahan main bhi hoon August 2016 se join kia tha main ne , sorry naam mat pochna , us ka naam yahan likhna jurm hai aur PM main bhi

Ok give me a hint for google search

Adim no on is going to leave this great forum this would always be a mother forum
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top