samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
جناب راشد احمد صاحب / ایڈمنز
آپ نے ہمارے فورم ممبر حارث عباسی کو ایک دوسری ویبسائٹ کو پروموٹ کرنے کہ جرم میں مستقل بین کر دیا ہے. یہ کافی سخت سزا ہے. ایک آدھ ہفتے کی سزا تو سمجھ آتی ہے مگر مستقل بین کردینا زیادتی ہے. ممکن ہے کہ حارث کو فورم کہ رولز کا صحیح علم نہ ہو اس لئے اس نے نادانستگی میں ایسا جرم کردیا. حارث کافی ایکٹو اور شائستہ ممبر ہے.براہ مہربانی اسے بچہ سمجھ کر معاف کر دیں اور مستقل بین ہٹا دیں
شکریہ

- Featured Thumbs
- https://www.lgbtqnation.com/assets/2016/07/banned.jpg
Last edited by a moderator: