شائد ابھی پاکستانیوں کے امتحان کے دن باقی ہیں ،،، الله ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے اور پاکستان پر اپنا کرم فرماے
دو بین الاقوامی کمپنیاں کام کرنے ای ہیں وہ یقینا کسی تکے پر اتنی بڑی انویسٹمنٹ نہیں کر رہیں - اابھی کیکڑا ون پر کام ہو رہا تھا امید ہے مون سون کے بعد وہ کسی اور سائٹ پر ڈرلنگ شروع کریں گی ... الله کرے وہاں سے پاکستان کے لیے کوئی اچھی خبر آئے
اور امید ہے خان صاحب کو بھی سبق حاصل ہو گیا ہو گا کہ جب تک کام مکمل ہو جائے ایسی بات نہیں کرنی چاہیے ، اگر خان صاحب نے بات نہ کی ہوتی تو شاید یہ اتنی ب بڑی خبر ہی نہ بنتی