ویسے گجر کو دیکھ اس نے اس طنز کو بھی لائیک کیا ہے:lol:۔
مجھ سے شرط لگا لوں کہ نورے اپیل کرینگے کیونکہ یہ کوئی عام ایم این اے نہیں بلکہ سپیکر ہے۔ اگر یہ سپیکر نہیں رہا تو پھر نوروں کو پھر اپنے ممبرز کے ترلے کرینگے دوسرا سپیکر منتخب کرنے لیے۔
فورم پے دو ممبرز ایسے ہیں جنہے " استثنیٰ " حاصل ہے (عقل سے ) ایک نواب بونگا جی اور دوسرے اپنے بڑے بھی گجر صاحب
(bigsmile)