Ayaz Sadiq disqualified --- Imran Khan wins NA-122 case

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
what a stupid report .... newscaster shouting like we are all deaf and then the reporter saying something else... the newscaster saying something different and the slides showing something else. The important thing is finally some justice for PTI from a judge who wasn't bought by the elite mafia .... Truth prevailed but I am sure this Nonsense league is going to run to challenge and get stay order. These jokers would never accept the fact that they won through rigging. Shameless cowards.
 
نون لیگ لیڈرشپ کو اس فیصلہ کے خلاف اپیل نہیں کرنی چاہیئے۔ ری پول میں حصہ لے کر دھاندلی کے جھوٹے الزام لگانے والوں کامنہ مزید کالا کرنا چاہیئے۔

Congratulations PTI

But it is actually a Sazish against you
just like NA19 ...
 

mh.saghir

Minister (2k+ posts)
چلو اب کچھ دنوں تک عدلیہ اور ججزکو ماں بہن کی گالیاں نہیں پڑیں گی ۔

دل کے بہلانے کو گجر، اے وی گال ماڑی نیئں
کچھ تو دل دکھا ہو گا دشمنوں کا بھی، پنڈے ساپ تے ڈولیا ہی ہویَے گا۔۔۔
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
رائونڈ میں سیاپے کی محفل
مقدس ہیجڑے نے دکھی دھن پر کلیجے کو پھاڑ دینے والا سسکیوں کی مدھم آواز میں ہلکا ہلکا ڈانس کیا.
اس مؤکا پر کپٹن صفدر کی مالکن نے سب پٹواریوں کو لاؤڈ سپیکر پر گندی گندی گا لیاں دیں .
سب لوگ روتے پیٹتے رہے اور تین دن تک قیمے والے نان نہ کھانے کا جھوٹا عہد کیا .
بوجہ بے تحاشا رقص مقدس ہیجڑے کی حالت بگڑ جانے پر اسے قریبی خرادیے کی دکان پر لیجایا گیا جب کے اب اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے .
 

tariq nadeem

MPA (400+ posts)
I have always maintained that N was winning punjab due to rural strength of electables but Lahore Pindi belonged to Pti. Not just 122 or 125 but at least 4 more seats were stolen in Lahore.
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
نون لیگ لیڈرشپ کو اس فیصلہ کے خلاف اپیل نہیں کرنی چاہیئے۔ ری پول میں حصہ لے کر دھاندلی کے جھوٹے الزام لگانے والوں کامنہ مزید کالا کرنا چاہیئے۔
:lol:جیسے سعد رفیق نے کیا ہے
 
La Nat ho ******** general kiyani and Raheel shareef ... Yeh Jo toffee pit ko do gai hai baki election ko clean chit denay ke liye sab Jantay hain.hum ...
 

mh.saghir

Minister (2k+ posts)
یار نون لیگ، ویسے تہاڈا بن دا تے نیَیں کے کویَی گال کرو، لیکن کی کریَے بندا ٹھیٹ ہونا چایَی دا تہاڈے ورگا۔۔۔
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پی ٹی آئ والے بالکل ہی یو تھیے ہیں
فیصلہ حق میں آئے تو سب اچھے ہو جاتے ہیں اور فیصلہ خلاف آئے تو کرپٹ اور بکاؤ ہو جاتے ہیں- دونوں پارٹیوں کی میچورٹی اس تھریڈ پر واضع ہے - کوئ نون لیگ والا عدالت کے خلاف نہیں بول رہا- لیکن اگر فیصلہ پی ٹی آئ کے خلاف آتا تو ججوں کی ابھی ماں بہں ایک ہو رہی ہوتی یوتھیوں کے ہاتھوں
اچھا ہے اس سیٹ پر اب دوبارہ الیکشن ہوں اور یوتھیوں کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے
 

Sherlock Holmes

MPA (400+ posts)
Ayaz Sadiq already announced to submit appeal in Supreme court against this decision. Kuch dair khamosh baitho Noon league walon !
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اب کچھ دنوں تک عدلیہ اور ججزکو ماں بہن کی گالیاں نہیں پڑیں گی ۔

ججوں کے فیصلے پر تبصرہ کرنا ماں بہن کی گالی نہیں ہوتی ، ایک تو پٹواری لسی میں نمک بہت گھولتے ہیں ، افسوس تو اس بات پر ہے کہ ایک جھوٹا ، نا اہل ، فراڈیا پاکستان کی قومی اسمبلی کا اسپیکر بنا رہا ، لعنت ہے ایسی جھوٹی اور دھوکے باز جمہوریت پر
 

m00dy

MPA (400+ posts)
اس فیصلے سے سیاست پی کے کے فورم پرچاند رات جیسی گھما گہمی لگ رہی ہے
:lol:

مگر عید پھر بھی پٹواریوں نے ہی منانی "
ضمنی انتخاب " کے بعد

(bigsmile)​
 

Back
Top