Attn to admin

theexile

MPA (400+ posts)
whoever want to bash the owner of the phucking fake domain (and most probably website too), follwoing are the details; (by the way, his email address tells who he is i.e . imbc[email protected] [hilar]
Registered through: GoDaddy.com, LLC
Domain Name: SIASAT-PK.COM
Created on: 16-Jan-13
Expires on: 16-Jan-14
Last Updated on: 03-Mar-13

Registrant:
Irfan Siddiqui
5131 Tomken Road
Mississauga, Ontario L4W 1P1
Canada

Administrative Contact:
Siddiqui, Irfan ([email protected])
5131 Tomken Road
Mississauga, Ontario L4W 1P1
Canada
6474002372

Technical Contact:
Siddiqui, Irfan ([email protected])
5131 Tomken Road
Mississauga, Ontario L4W 1P1
Canada
6474002372
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
خواتین و حضرت اس سائٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے - جس نے بھی یہ سائٹ بنائی ہے شاید ان کے خیال ہے کہ وہ سیاست ڈاٹ پی کے کی ہو بہو نقل بنا کر وہ بھی کامیاب ہو سکتے ہیں - میں نے اس سے پہلے بھی ایک سائٹ دیکھی جو بلکل سیاست ڈاٹ پی کے کی طرز پر بنائی گئی - اور اسی طرف فیس بک پر بھی اسی نام سے پیجز ہیں - اس لیے نقالوں سے ہوشیار رہیں - اصل سیاست ڈاٹ پی کے کی نشانی یہ ہے کہ اس کا اڈمن

:p وسیم ہے
اگر دوسرے نے بھی اپنا نام وسیم رکھا ہوا تو ؟ (serious)​
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
خواتین و حضرت اس سائٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے - جس نے بھی یہ سائٹ بنائی ہے شاید ان کے خیال ہے کہ وہ سیاست ڈاٹ پی کے کی ہو بہو نقل بنا کر وہ بھی کامیاب ہو سکتے ہیں - میں نے اس سے پہلے بھی ایک سائٹ دیکھی جو بلکل سیاست ڈاٹ پی کے کی طرز پر بنائی گئی - اور اسی طرف فیس بک پر بھی اسی نام سے پیجز ہیں - اس لیے نقالوں سے ہوشیار رہیں - اصل سیاست ڈاٹ پی کے کی نشانی یہ ہے کہ اس کا اڈمن

:p وسیم ہے

جناب یہ تو آپ نے اس طرح نشانی بتائی جس طرح ۲ روپے والے چورن پر لکھا ہوتا ہے کہ عبدالقادر کا نام دیکھ کر ہمیشہ خریدیں اور نقالوں سے ہوشیار رہیں۔

ویسے اُس فورم کا ایڈمن وہاں پر بھی آسانی سے وسیم نام کی آئی ڈی بنا سکتا ہے۔
کوئی پختہ حل نکالیں جناب۔

شکریہ۔

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ایک بات تو پکی ہے یہ کام اسی فورم کا کوئی ممبر ہی کر سکتا ہے ;)​

ممبر ھے تو خیر ھے لیکن اگر کوئی ایڈمن ھے تو وہاں بھی پھر یہی ماحول ھونا ھے کہ موڈز جعلی آئی ڈیز بنا کر ممبرز کو لڑوا رھے ھوں، بےعزتیاں کروا رھے ھوں ممبرز کی۔

یہ فورم بہت اچھا تھا مگر اب یہاں موڈز بھی سیاسی ھو گئے ھیں۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
mujhe mehwish k kaam lagta hey, bhai ko bola hoga ke na250 ki seat isi site ki waja se gai hey.:lol:
ہو سکتا ہے اب وہ گن گن کر بدلے لے گی
:lol: اور موڈ ہونگے ووفر اور پینا سونک
 
Waseem

Moderator
Staff member
ممبر ھے تو خیر ھے لیکن اگر کوئی ایڈمن ھے تو وہاں بھی پھر یہی ماحول ھونا ھے کہ موڈز جعلی آئی ڈیز بنا کر ممبرز کو لڑوا رھے ھوں، بےعزتیاں کروا رھے ھوں ممبرز کی۔

یہ فورم بہت اچھا تھا مگر اب یہاں موڈز بھی سیاسی ھو گئے ھیں۔

جناب کون سے موڈز کس کو لڑوا رہے ہیں ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ممبر ھے تو خیر ھے لیکن اگر کوئی ایڈمن ھے تو وہاں بھی پھر یہی ماحول ھونا ھے کہ موڈز جعلی آئی ڈیز بنا کر ممبرز کو لڑوا رھے ھوں، بےعزتیاں کروا رھے ھوں ممبرز کی۔

یہ فورم بہت اچھا تھا مگر اب یہاں موڈز بھی سیاسی ھو گئے ھیں۔
ویسے اڈمن کو پالیسی بنانی چاہیے ہر ایرا غیرا نئی ائی ڈی سے آتا ہے
پرانے ممبروں کو گالیاں نکالتا ہے
اور پھر ایک اور ائی ڈی سے آجاتا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
خواتین و حضرت اس سائٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے - جس نے بھی یہ سائٹ بنائی ہے شاید ان کے خیال ہے کہ وہ سیاست ڈاٹ پی کے کی ہو بہو نقل بنا کر وہ بھی کامیاب ہو سکتے ہیں - میں نے اس سے پہلے بھی ایک سائٹ دیکھی جو بلکل سیاست ڈاٹ پی کے کی طرز پر بنائی گئی - اور اسی طرف فیس بک پر بھی اسی نام سے پیجز ہیں - اس لیے نقالوں سے ہوشیار رہیں - اصل سیاست ڈاٹ پی کے کی نشانی یہ ہے کہ اس کا اڈمن

:p وسیم ہے
اور اگر نقلی سائٹ کا ایڈمن اپنا نام وسیم لکھ دے تو ؟؟
 
Waseem

Moderator
Staff member
ویسے اڈمن کو پالیسی بنانی چاہیے ہر ایرا غیرا نئی ائی ڈی سے آتا ہے
پرانے ممبروں کو گالیاں نکالتا ہے
اور پھر ایک اور ائی ڈی سے آجاتا ہے

بلکل پالیسی ہے اس وقت بھی 8 لوگ عارضی طور پر بین ہیں جن میں سے کچھ حضرات ایک ہفتے سے لے کر ایک سال تک بین رہیں گے اور مستقل طور پر بین ہونے والوں کی تعداد کئی سو میں ہے -
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
ہو سکتا ہے اب وہ گن گن کر بدلے لے گی
:lol: اور موڈ ہونگے ووفر اور پینا سونک

wese wo site ke mods bhi PTI wale hein, shayad paisa kamane ke liye banai hey, pindi ke hein.
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
ویسے اڈمن کو پالیسی بنانی چاہیے ہر ایرا غیرا نئی ائی ڈی سے آتا ہے
پرانے ممبروں کو گالیاں نکالتا ہے
اور پھر ایک اور ائی ڈی سے آجاتا ہے

جناب پہلے اس پالیسی کو تو حل کرنے دو جو ابھی کھولی ہوئی ہے۔ ہاہاہاہا۔

Waseem

Moderator
Staff member
اور اگر نقلی سائٹ کا ایڈمن اپنا نام وسیم لکھ دے تو ؟؟

:) یہ مذاق کی کوشش تھی - آپ سب جانتے ہیں اصلی سیاست ڈاٹ پی کے کے بارے میں
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
ہو سکتا ہے اب وہ گن گن کر بدلے لے گی
:lol: اور موڈ ہونگے ووفر اور پینا سونک

مہوش چاہتی تھی کہ وہ آئے اور فورم پر اپنی مرضی سے جو چاہیے لکھے اور اسکو کوئی روکے ٹوکے نہیں۔
لیکن اب اس نے اپنا ذاتی فورم بنا لیا ہے اب اس پر اپنی من پسند باتیں لکھ کر خوش ہوگی۔

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
whoever want to bash the owner of the phucking fake domain (and most probably website too), follwoing are the details; (by the way, his email address tells who he is i.e . imbc[email protected] [hilar]
Registered through: GoDaddy.com, LLC
Domain Name: SIASAT-PK.COM
Created on: 16-Jan-13
Expires on: 16-Jan-14
Last Updated on: 03-Mar-13

Registrant:
Irfan Siddiqui
5131 Tomken Road
Mississauga, Ontario L4W 1P1
Canada

Administrative Contact:
Siddiqui, Irfan ([email protected])
5131 Tomken Road
Mississauga, Ontario L4W 1P1
Canada
6474002372

Technical Contact:
Siddiqui, Irfan ([email protected])
5131 Tomken Road
Mississauga, Ontario L4W 1P1
Canada
6474002372

You beat me to it.:)

but here is the address it is registered to

960253_10151600377960186_1385384827_n.jpg

Registered through: eNom, Inc.

Domain name: iitctelecom.net

Registrant Contact:

Fazal Siddiqui ()

Fax:
3401 Escada Drive
Mississauga, ON L5M0K1
CA

Administrative Contact:

Fazal Siddiqui ([email protected])
+1.4166162343
Fax:
3401 Escada Drive
Mississauga, ON L5M0K1
CA

Technical Contact:
Webs, Inc
Webs Inc. ([email protected])
+1.3019609078
Fax: +1.3019609010
1100 Wayne Avenue
Suite 801
Silver Spring, MD 20910
US

Here is the Home

969642_10151600395605186_636045212_n.jpg

There is a Rawal.tv VAn standing in the driveway, so either some one who works there or It is the owner of Rawal TV

You can find his picture here

http://www.rawal.tv/index.php?page=about-us

Should file a Lawsuit i bet you can get lots of money for it.

Maybe some of it my way for all the info ;)

Same address.

RawalTV Studios

5131 Tomken Road
Mississauga, ON
L4W 1P1 Canada
Phone: (647)7999912 / 6474002372
Email: [email protected]
Web: www.rawal.tv

WAIT a MIN

This forum is registered to siasat.pk

91 Meadow Wood Crescent, Stoney Creek, ON L8J 3Z8, Canada

40 miniutes drive to the above addreses.
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جناب کون سے موڈز کس کو لڑوا رہے ہیں ؟

نہیں سر آپ تو ہرگز نہیں، اگر آپ واقعی جاننا چاہیں اور اختیار ھو تو ھر موڈ کے آئی پی ایڈریس سے میچ کر کے دیکھ لیں کافی آئی ڈیز مل جائیں گی، پچھلے دنوں ایک آئی ڈی کا جال پھینکا گیا تھا تاری بھائی اور مجھ پر۔ یہ کس موڈ کی حرکت تھی یہہ بھی اس نے واضح کردیا کہ کر لو جو کرنا ھے۔ آج آپ کا فورم تاری بھائی سے محروم ھے تو اس کی بڑی وجہ وہی گندی سیاست ھے، میں نہ تو سینئر ممبر ھوں نہ کوئی بہتر لکھنے والا لیکن اب میرا بھی یہاں آنے کو دل نہیں چاھتا۔ شائید کسی اور کا بھلا ھو جائے اگر آپ، نعیم یا عدیل ان معاملات کو دیکھ لیں۔
اوپن تھریڈ پر کسی کا نام لینا بھی مناسب نہیں ورنہ یہیں بتا دیتا۔ بہرحال گذارش ھے کوئی ایسی پالیسی بنا لیں کہ نیا آنے والا ممبر 500 یا 1000 پوسٹس کرنے تک تھریڈ نہ بنا سکے اور 250 پوسٹس تک کسی کو کوٹ نہ کرسکے ورنہ بوترابی، تاری بھائی اور مجھ جیسے لوگ فورم چھوڑتے رہیں گےدکھ کے ساتھ کیونکہ یہ فورم ہمیشہ وہ رھا ھمارے لئے جس نے بولنا سکھایا ھمیں۔