Attn to admin

Hazik

MPA (400+ posts)
com, commercially construction ka kam shroo kerdia hy i guess..........[hilar][hilar][hilar]
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
haan,what is this:13: stealing our threads with different name, copy right infringement , abb dharna ho ga,
cv.jpg
[h=4]Stop Using These Words In Your CV. Seriously[/h] Thread Starter: siasat HAVE you had a tough day and want to rush home to polish up your CV? Well,
Last Post By: siasat 05-31-2013, 01:33 PM
 
Last edited:

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
جسیے کہ سب جانتے ہیں کہ سیاست ۔پی کے پر سب سے زیادہ پاکستان تحریک انصاف کہ چاہنے والے ہیں۔
اسی لئے ن لیگ والوں نے ڈوپلیکیٹ میں اپنے لئے ایک الگ فورم کو تشکیل دیا ہے جس پر صرف اور صرف ن لیگ کے سپورٹرز ہونگے۔

برکا اور میرے پر خاص طور پر اس فورم پر جانے سے بین لگا ہوا ہے۔ اہاہاہاہاہا

 

Waseem

Moderator
Staff member
is this a twin sister or an illegit child of siasat.pk?

looks awefully similar ...but that site is on a dot com server..

siasat.pk ne bacha de dya.:lol:

com, commercially construction ka kam shroo kerdia hy i guess..........[hilar][hilar][hilar]

haan,what is this:13:


خواتین و حضرت اس سائٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے - جس نے بھی یہ سائٹ بنائی ہے شاید ان کے خیال ہے کہ وہ سیاست ڈاٹ پی کے کی ہو بہو نقل بنا کر وہ بھی کامیاب ہو سکتے ہیں - میں نے اس سے پہلے بھی ایک سائٹ دیکھی جو بلکل سیاست ڈاٹ پی کے کی طرز پر بنائی گئی - اور اسی طرف فیس بک پر بھی اسی نام سے پیجز ہیں - اس لیے نقالوں سے ہوشیار رہیں - اصل سیاست ڈاٹ پی کے کی نشانی یہ ہے کہ اس کا اڈمن

:p وسیم ہے
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
اس فورم کی سب سے پہلی انٹری بھی جنوری ۲۰۱۳ میں ہوئی یعنی کافی مہینوں سے اس پر کام چل رہا ہے

 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

اگر لڑے ہوئے تو میں تو اسی فورم پر جاو گا جہاں پر مجھے کوئی وازارت ملے۔

ویسے ایک بات تو پکی ہے یہ کام اسی فورم کا کوئی ممبر ہی کر سکتا ہے ;)​
 

BoneBasher

Minister (2k+ posts)
ترا مطلب ہے وہاں جا کر پھر مڈ شڈ سے گالیاں کھاؤں ؟

yahaan konse tujhe qeeme walay naan mil rahe hein, wahaan shayad mian sahab tujhe site ka patwari laga dein. naam badal le kisi ko pata nahi chalega;)
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
ویسے ایک بات تو پکی ہے یہ کام اسی فورم کا کوئی ممبر ہی کر سکتا ہے ;)​


جناب ممبر نہیں موڈریٹر ہی ہوگا۔کیونکہ اتنی رسائی اور ہم آہنگی اسی کو ہوتی ہے۔
شاید اسکو روکا گیا ہوگا اپنے بے جا اختیارات چلانے سے اس لئے۔