Attention: Maryam Nawaz

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز نے بھی چول مار دی ہے ویسے .. اس کو چاہئیے اپنے ٹویٹ کی تصحیح کریں
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Look Mr. XYZ....

I used it as a metaphor.... you take it as how you like. None of my business to comprehend for you... Now fc.uk off.

لو جی آپ تو ہل گئیں ۔ میں نے تو صرف یہ پوچھا ہے '' ایک دوسرے کےبیرل'' کیا ہوتا ہے؟ کیا یہ کوئی باڑی پارٹ ہے؟ لباس ہے؟ کیا بلا ہے ؟ آخر آپ نے لکھا ہے تو آپ جانتی بھی ہوں گی۔
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Thread bananay walay babu ko xud b nahein pata k kia keh raha ha. Meray khial mein Maryam Nawaz k tweet mein typo ha, asal mein yeh $4/MMBTU ha na k $40/BBL, jis din contract announce hua tha, os din k oil prices k hisab se. Asal mein LNG k price Crude Oil prices p muhasir ha.

OGRA site does not list cost of local Gas production but it does have Sept 2015 domestic Gas sale rates ranging from Rs 110/MMBTU to RS 600/MMBTU for domestic consumers and Rs 700/MMBTU for commercial consumers.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
CegEhNGW8AA1VGG.jpg:large
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
آج تو پٹواریوں کی بیرل میں بےعزتی ہوئی ہے!
مگر یہ نہیں پتہ کہ کتنے بیرل ہوئی ہے؟
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
انصافین کی آڑ میں پٹواری کے نام پر پنجابیوں کو گالیاں دینے والے متعصب لوگوں کی ایسی کی تیسی۔

کسی نے پنجابی کو کبھی کچھ نہیں کہا_ اگر کوئی عمران خان کی سوچ کو سمجھ کر انصافین ہے تو اس کو یہ بھی پتا ہونا چاہیے کہ عمران خان نے کبھی کوئی لسانی یا قومی کارڈ استعمال نہیں کیا_

(jhanda)​
 
Right Wrong

Politcal Worker (100+ posts)

کسی نے پنجابی کو کبھی کچھ نہیں کہا_ اگر کوئی عمران خان کی سوچ کو سمجھ کر انصافین ہے تو اس کو یہ بھی پتا ہونا چاہیے کہ عمران خان نے کبھی کوئی لسانی یا قومی کارڈ استعمال نہیں کیا_

(jhanda)​

عمران خان بچارا تو متحد پاکستان کا سب سے بڑا چاہنے اور مجھے بھی پختون بھائیوں سے اتنی محبت ہے جتنی پنجابیوں سے مگر کچھ لوگ پنجابیوں کو ''چوڑے چمار'' بولیں گے تو ان کی زبان سیدھی کروائی جائے گی۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان بچارا تو متحد پاکستان کا سب سے بڑا چاہنے اور مجھے بھی پختون بھائیوں سے اتنی محبت ہے جتنی پنجابیوں سے مگر کچھ لوگ پنجابیوں کو ''چوڑے چمار'' بولیں گے تو ان کی زبان سیدھی کروائی جائے گی۔

کسی بھی پاکستانی بھائی کی اگر کوئی تذلیل کی جائے گی تو اس کو برداشت نہیں کیا جائے گا_ پنجابی پٹھان سندھی بلوچی مہاجر میمن کشمیری گلگتی قبائلی سرائیکی سب ہی ہمارے بھائی ہیں اور ان کے لیے ہمارے دل میں برابر احترام و عزت ہے_

(jhanda)

pablo

Banned

عمران خان بچارا تو متحد پاکستان کا سب سے بڑا چاہنے اور مجھے بھی پختون بھائیوں سے اتنی محبت ہے جتنی پنجابیوں سے مگر کچھ لوگ پنجابیوں کو ''چوڑے چمار'' بولیں گے تو ان کی زبان سیدھی کروائی جائے گی۔
کے پی سے صرف دس لاکھ اور پنجاب سے پچاس لاکھ ووٹ لے کر بھی,,,,,, یہ گالیاں پنجابیوں کو ہی دیتے ہیں
جس کا اثر کیا ہوگا ان کو نہیں پتا ,,,,,,, اگلی بار یہ بھی نہیں ملنے
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی سے صرف دس لاکھ اور پنجاب سے پچاس لاکھ ووٹ لے کر بھی,,,,,, یہ گالیاں پنجابیوں کو ہی دیتے ہیں
جس کا اثر کیا ہوگا ان کو نہیں پتا ,,,,,,, اگلی بار یہ بھی نہیں ملنے
aap jan booj ker tafarqa paida ker rahae haen .
 
​ہم پنجابی انشااللہ اگلے الیکشن میں اس متعصب اور پنجابیوں کو گالیاں بکنے والے پوٹی گروپ کو شرمناک شکست سے دو چار کریں گے ۔
کے پی سے صرف دس لاکھ اور پنجاب سے پچاس لاکھ ووٹ لے کر بھی,,,,,, یہ گالیاں پنجابیوں کو ہی دیتے ہیں
جس کا اثر کیا ہوگا ان کو نہیں پتا ,,,,,,, اگلی بار یہ بھی نہیں ملنے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

Sarcasm is good for health.

She should go to Danish School for some more study ;) LNG is measured in MMBTU or MMCFD

:biggthumpup:

دانش سکول نے هی شا ئد اسکی دانش کا یه حال کیا هے که اب یه چول بهی دانش کی بات سمجهه کر مارتی هے دانشمند کہیں کی
 
Back
Top