جب کوئی اوپر سے پڑھائی نیچے کی طرف شروع کر دے تو پڑھتے پڑھتے ان پڑھ ہوجانا ہے اثرات خود ہی دیکھ لیجیئے_
:biggthumpup:
جہالت سکھانے والا ماسٹر
:lol::lol:...یہ تو لطیفہ بن گیا مریم بی بی نےایل این جی
بیرل میں مئیر کر دی ، اگر عالمی منڈی میں یہ لکھ کر
ایل این جی
بیچی جاۓ تو پاکستان کا تماشہ ہی بنے فیوچر کی پرائم منسٹرایل این جی
بیرل میں تول رہی ہے پتا نہیں اس کا اڈوایزر کون ہے
یہ کیا ہوتا ہے؟سارے پٹواریوں کو چاہئے کہ
اتنی قابل باجی کے احترام میں
ایک دوسرے کے بیرل سے لٹک کر
خودکشی کر لیں۔
جہالت سکھانے والا ماسٹر
یہ ایسی اولاد ہے جو ہر وقت ابا جی کے لیے کوئی نہ کوئی شرمندگی اکٹھی کرتی پای جاتی ہے.
پتا نہیں کس دماغ کے ہیں یہ نورے ، محترمہ ایل این جی کو بیرل میں تول رہی ہے تو باپ کہتا ہے آلو پانچ روپے کلو بازار میں فروخت ہو رہے ہیں چاچا شہباز کہتا ہے ہم نے لاہور پیرس بنا دیا ہے ، یہ حد سے بڑھ کر نکمے ہیں اور کچھ نہیں ، تعلیم پی ایچ ڈی کی ڈگری پاس رکھنے سے ظاہر نہیں ہوتی ، اصل چیز عقل اور سمجھ ہے جو اصلیت کھول دیتی ہے ، اور ظاہر ہے محترمہ کی سمجھ اسکی ٹویٹ سے ظاہر ہے ،
چلیں اس نے اپنی ٹویٹ سے ہمیں ہنسایا تو خوب ہے ، شکریہ مریم بی بی...:biggthumpup:

سارے پٹواریوں کو چاہئے کہ
اتنی قابل باجی کے احترام میں
ایک دوسرے کے بیرل سے لٹک کر
خودکشی کر لیں۔
bhai jan apki naqis itla k liye arz hae k maryam or usain boult dono ko admission aik hi sports catagory mein merit par mila tha na k kisi sifarish ki wagah say.پٹواری ابھی بھی اس جاہل کا دفاع کرنے میں فخر محسوس کریں گے_ باپ کی سفارش پر اس کو کالج میں داخلہ مل گیا تھا اب باپ کی حکومت کی وجہ سے سیاست میں ہے_ اس سے بڑھ کر اس کا کیا کمال ہے؟
محترمہ شاید آپ مصروف ہیں۔ لیکن جب فارغ ہو گئیں تو بتا دینا یہ کیا ہوتا ہے؟
ابھی وہ خود کسی کے بیرل سے لٹکا ہے,,,,,,,,,,,, فارغ ہو کر بتاے گامحترمہ شاید آپ مصروف ہیں۔ لیکن جب فارغ ہو گئیں تو بتا دینا یہ کیا ہوتا ہے؟
In order to know that..... you got to be a PATWARI.
No sane person, I afraid would have it.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|