Attention: ADMINS

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


عابد شیر علی نے عمران خان کے خلاف کوئی بکواس کی ہے تو اس بکواس کو عابد شیر علی کے تھوبڑے کے ساتھ شیئر کریں تا کہ لوگ پہلی ہی نظر میں اس بندر کو بھی اتنا ہی سنجیدگی سے لیں جتنا پرویز رشید کو لیتے ہیں_


میں آپ کی اس پوسٹ کی سخت مذمت کرتا ہوں اور ایڈمنز سے درخواست کرتا ہوں کہ اس پوسٹ کو (فیس بک ) سے فالفور ہٹایا جائے یا پھر اس کی ڈسکرپشن درست کی جائے_


شکریہ

12631493_956233674460805_2560510778114457342_n.jpg


:angry_smile:

 

aimless

Minister (2k+ posts)
100% agree its like 2 tweets by siasat.pk which makes no sense first promoting Perfect stranger and now this tweet even i check this tweet and when i c it was by a charsi Patwari who ate atelast 100 donkeys ... i got shocked what this tweet was about ...


please admin less us know if you started to take money from PML N :) and now siasat.pk will act like PML N media cell then we can leave this site


Thanks
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
وہ رات کو کیا کرتے ہیں ۔۔ اسے کیسے پتہ۔۔۔۔۔؟؟؟؟

شاید گھر کے کسی فرد نے آ کر بتایا ہو کہ عمران خان رات کو گھر میں سونے سے پہلے کیا کیا کرتے ہیں_

:angry_smile:​
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
100% agree its like 2 tweets by siasat.pk which makes no sense first promoting Perfect stranger and now this tweet even i check this tweet and when i c it was by a charsi Patwari who ate atelast 100 donkeys ... i got shocked what this tweet was about ...


please admin less us know if you started to take money from PML N :) and now siasat.pk will act like PML N media cell then we can leave this site


Thanks

ہمیں پتا ہے کہ یہ فورم سب جماعتوں کا برابر ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ آپ خبر دینے کے لیے وہی روش اختیار کرلیں جو ن لیگ کے پیجز کیے ہوئے ہیں_
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

زیادہ ڈوز کے بعد کیا کرتے ہیں۔۔۔وہ بھی تو بتاو شُرلی بیگم۔۔۔۔

بات آدھی کرتی ہے یہ کمینی شُرلی۔۔۔۔


 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Admin khud bhang pee ke bethi hui hai

Sara din raat yahan mughalzaat baki jati hain ... log multiple IDs se aa k galeeyan detay hain

Hum admin ko report karain to 4, 5 ghantay baad woh post delete ker bahot bara teer martay hain ke zimadaari poori ho gayi.

Tab tak poora forum woh galeeyan b dekh chuka hotaa aor post kernay walay ka maqsad b poora ho chuka hota hai.

Aor yeh uss poster ko ban b nahi kertay ke kaheen aisa na ho phir galeeyan denay wala banda he na rahay. Warna threads ki ronaq khatum ho jaey gi.

Jesay main stream media paisay ke peechay kuch b kernay ko tyar hai ... mujhey lagtaa siasat.pk bhee unhee naqsh-e-qadam pe chalnay ke liye practice ker rahi hai.
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سیاست پی۔کے کی ٹریفک بہت زیادہ ہے اور فیس بک پر فینز کی تعداد بھی دو ملین کے قریب قریب ہے، اس کے باوجود ریٹنگ کے لئے اس قسم کی بھونڈی حرکتوں سے ظاہر ہوتا ہے یا تو ایڈمن نے کسی بھُکڑ، ہوس خور موڈریٹر کو فیس بک پیج پر چڑھایا ہوا ہے یا پھر ایڈمن کی اپنی ہوس پیسے اور ٹریفک کی زیادتی کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔

 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
آپ کی بات کی تائید کرتا ہوں ، اور سیاست پی کے والوں کو پیغام ہے '' سوہنو ! اینج نہ کرو''۔ اسطرح نیوز دینے سے شاید کچھ دن ٹریفک بڑھ جائے لیکن اکثریت انصافین کی ہے وہ متنفر ہو جائے گی۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سیاست پی۔کے کی ٹریفک بہت زیادہ ہے اور فیس بک پر فینز کی تعداد بھی دو ملین کے قریب قریب ہے، اس کے باوجود ریٹنگ کے لئے اس قسم کی بھونڈی حرکتوں سے ظاہر ہوتا ہے یا تو ایڈمن نے کسی بھُکڑ، ہوس خور موڈریٹر کو فیس بک پیج پر چڑھایا ہوا ہے یا پھر ایڈمن کی اپنی ہوس پیسے اور ٹریفک کی زیادتی کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔


;)....ایک ہے دو نمبر موڈ ، چوہدری ، یہ اسکے کام ہوتے ہیں
لگتا ہے وہ خود بھی ٹن ہوتا ہے
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
;)....ایک ہے دو نمبر موڈ ، چوہدری ، یہ اسکے کام ہوتے ہیں
لگتا ہے وہ خود بھی ٹن ہوتا ہے

میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ چودھری بہت دو نمبر آدمی ہے


عدیل کو اس پر ایکشن لینا چاہیے ورنہ یہ فورم کو لے ڈوبے گا
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
1) This accusation is based on heresay and kufar-I hope he goes to hell for false accusation . This is typical guajjar behaviour and trademark so no surprises

2) If IK takes drugs and is the reason for his hard work then I will take the same drug :)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ چودھری بہت دو نمبر آدمی ہے


عدیل کو اس پر ایکشن لینا چاہیے ورنہ یہ فورم کو لے ڈوبے گا

میرا بھی یہی خیال ہے

لیکن کیا کیا جاۓ ، عدیل بھی لگتا ہے اس کے ساتھ ملا ہوا ہے

اس فورم کو پبلک سیکٹر میں کرنا چاہئے
 

Back
Top