Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
عابد شیر علی نے عمران خان کے خلاف کوئی بکواس کی ہے تو اس بکواس کو عابد شیر علی کے تھوبڑے کے ساتھ شیئر کریں تا کہ لوگ پہلی ہی نظر میں اس بندر کو بھی اتنا ہی سنجیدگی سے لیں جتنا پرویز رشید کو لیتے ہیں_
میں آپ کی اس پوسٹ کی سخت مذمت کرتا ہوں اور ایڈمنز سے درخواست کرتا ہوں کہ اس پوسٹ کو (فیس بک ) سے فالفور ہٹایا جائے یا پھر اس کی ڈسکرپشن درست کی جائے_
شکریہ

:angry_smile: