شکر کرو کہ یہ افغانستان نہیں ورنہ نیٹو نے کچھ ماہ پہلے ایسے الٹے ہوے ٹینکر سے تیل اکٹھا کرنے والے ستر، اسی شہریوں کو ڈرون سے شہید کر دیا تھا. ویسے اس ٹینکر کی "بحفاظت راہداری" کے پیسے آرمی کو ملیں گے یا کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ کیونکہ اگر نا ملے تو وہ پھر عوام کو ہی تعلیم، صحت اور ترقیاتی بجٹ سے دینے پڑیں گے