at last poor public was able to get direct benefit from usa aid. filling oil from nato oil tanker

adnan_swati

Senator (1k+ posts)
1101222553-1.jpg
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
شکر کرو کہ یہ افغانستان نہیں ورنہ نیٹو نے کچھ ماہ پہلے ایسے الٹے ہوے ٹینکر سے تیل اکٹھا کرنے والے ستر، اسی شہریوں کو ڈرون سے شہید کر دیا تھا. ویسے اس ٹینکر کی "بحفاظت راہداری" کے پیسے آرمی کو ملیں گے یا کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ کیونکہ اگر نا ملے تو وہ پھر عوام کو ہی تعلیم، صحت اور ترقیاتی بجٹ سے دینے پڑیں گے
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
yeh teel hai ke paani?
دراصل یہ خوشبو بھرے 'پریم پتر' ٹھکانے لگانے والا پانی ہے ، جیسا کہ
تیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
آگ 'تیل ملے' پانی میں لگا آیا ہوں
 
Last edited: