Major Characteristics of PPP Jayalas
1) Can't hear anything against their leadership
2) Leadership right or wrong they will go with them
3) Shall even shout at their leadership if they do not go with their demands
Major Traits of PTI
1) Abuse anyone who do not acknowledge IK as their leader or PTI as its party. ( e.g. Shareen Mazari and Fouzia Qasoori case comes to mind)
2) Leadership right or wrong, they tend to be with them ( TTP policy of PTI, Joining Hand with kinds of Shk. Rasheed and Getting likes of Shah Mehmood in Party)
3) Shall even shout oppose its leadership even if they dare to do anything against their will
The point number 3 seems to be contradictory but that is what makes both more alike.
پی ٹی آئی کے بارے میں تینوں باتیں ھی غلط ھیں۔
پہلا) کوئی کسی کو بھی ابیوز نہیں کرتا لیکن جب کوئی خرافات اور بغیر سوچے سمجھے بات کرتا ھے تو اسکا جواب تو بنتا ھے۔ اور تم نے جو مثالیں شیریں مزاری اور فوزیہ قصوری کی دی ھیں تو مجھے صرف یہ بتاو کہ وہ پھر پارٹی میں کیوں وآپس آگئیں؟ اسکا مطلب یہ ھے کہ انکو غلط فہمی تھی جو دور ھوگئی۔
دوسرا) اس دوسرے پوائنٹ کی تو مجھے سمجھ ھی نہیں آئی۔ اسلیے تو میں کہتا ھوں کہ پی ٹی آئی کے مخالفیں بغیر سوچے سمجھے باتیں کر جاتے ھیں۔
تیسرا) یہی بات تو پی ٹی آئی کو دوسری پارٹیوں سے مختلف کرتی ھے کہ اگر اُنکے خیال میں لیڈر شپ کوئی غلط کام کرتی ھے تو اسکی بھی ٹکا کے مخالفت کرو جیسے کہ این اے ون اور این اے 71 میں پارٹی کی ضمنی انتخابات میں شکست۔ پی ٹی آئی والے دوسری پارٹی کی طرح غلام ذھن کے مالک نہیں کہ انکے لیڈر خواہ پاکستان کو بھی بیج کے کھا جائے پھر بھی انکے منہ سے ایک لفظ بھی نہ نکلے۔ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو اپنے لیڈروں کو بھی انسان کے پتر رکھنے کا طریقہ آتا ھے کیوںکہ طاقت کا نشہ بڑوں بڑوں کا دماغ خراب کر دیتا ھے۔ ویسے یہ ساری باتیں ھمیں عمران نے ھی سیکھائی ھیں اسلیے وہ بہت خوش ھیں ھم سے اسلیے کسی اور کو زیادہ فکر مند ھونے کی ضرورت نہیں۔