Army's demand is illogical, Jamat-e-Islami will not seek an apology, says Farid Paracha

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کیا آپ جانتے ہیں کہ ملا ہر الٹے کام میں ملٹری کے ساتھ رہے ہیں آج تک

اسی لئے ملا ملٹری اتحاد سب سے مظبوط سمجھا جاتا ہے اور جماعت اسلامی اسی ایسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہی رہی ہے آج تک

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری فوج وہ دنیا کی واحد فوج ہے جو کئی بار اپنی پارلیمان کو فتح کر چکی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فوج کو سب سے زیادہ غصہ اس دشمن پر آتا ہے جو کمزور ہو جیسے بلوچ اور اپنے قبائلی علاقوں کے لوگ

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستان کا آدھے سے زیادہ بجٹ کھاتی ہے اور پھر بھی جس کا جی چاہتا ہے ہماری سرحد وں سے اند ر گھس کر جس شہر میں جی چاہے آرام سے کارروائی کر کے چلا جاتاہے۔

کیا آپ کو پتہ کہ جب شرارت اپنے سے طاقتو ر دشمن کی ہو جیسے امریکہ اور ہندوستان وغیرہ تو ہماری فوج دنیا کی سب سے امن پسند فوج بن جاتی ہے اور سیاسی حکومت سے کہا جاتا ہے کہ آپ اس پر احتجاج کریں

کیا آپ کو پتہ ہے کہ اس کے جرنیل حکومت سے پوچھے بغیر جنگ شروع کر دیتے ہیں پھر جب جواب میں جوتے پڑنا شروع ہوتے ہیں تو اسی حکومت کو امریکہ کے پاس بھیج کر منت کرتے ہیں کہ ہمیں بچائیں۔

کیا آپ کو پتہ ہے یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو بڑی بڑی منافع بخش بزنس ایمپائر چلاتی ہے۔

کیا آپ کو پتہ ہے کہ جس شہرکے مضافات میں جگہ خالی ہو یہ اس پر قبضہ کرکے ہاوسنگ سکیم یا اس طرح کا کوئی اور منافع بخش کام شروع کر دیتی ہے۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو دشمن سے ہر بار ہار کر میڈیا پروپیگنڈے کے ذریعے ہیرو بنتی ہے۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ یہ دنیا کی واحد فوج ہے جس کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں لیکن بجائِے اس کے کہ دشمن اس سے ڈرے الٹا یہ ڈرتی رہتی ہے کہ اس کے ہتھیار کوئی چھین نہ لے یا تباہ نہ کر دے۔

کیا آپ کو پتہ ہے کہ یہ دنیا کی واحد فوج ہے جس کو ایک ٹیلی فون کال پر کرایہ پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔

نہیں نا ؟ آپ کوواقعی پتا نہیں ہو گا۔ اگر آپ کو یہ سب جاننے کی ضرورت نہیں تو ہمیں بھی اور کچھ جاننے کی ضرورت نہیں ، جو پتا ہے وہی کافی ہے
 
Last edited:

UnknownAX

Banned

کیا آپ جانتے ہیں کہ ملا ہر الٹے کام میں ملٹری کے ساتھ رہے ہیں آج تک

اسی لئے ملا ملٹری اتحاد سب سے مظبوط سمجھا جاتا ہے اور جماعت اسلامی اسی ایسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہی رہی ہے آج تک

کوئی پہلا غلط کام دوسرے غلط کام کے لئے دلیل نہیں بن سکتا اب پاکستان آرمی کو یہ بات ماننی پڑیگی کے یہ ڈالر کی پوجا پاٹ میں مصروف عمل ہے پچھلے دس سال سے انکا اپنا جنرل شاہد عزیز نے اس بات کا اقرار کیا ہے کے پاکستان آرمی امریکا کی جنگ لڑ رہی ہے اور اس کام کا سارا کریڈٹ پرویز مشرف کو جاتا ہے جس کو آج کل پاکستان آرمی پاکستان سے باہر نکالنے کے چکرو میں تاکے آیندہ بھی اگر کوئی وردی پہن کے حرام پائی کرے تو پاکستان کا قانون اس کو ہاتھ نہ لگاۓ کیوں کے قانون عوام کے لئے ہے نہ کے وقت حاضر کے فرعون کے لئے
 
ایم ایم اے ، جس میں سا ری مذہبی جما تیں تھیں ، دس سال تک مشرف کے ساتھ تھیں .....کیا مجبوری تھی ان کو ؟؟؟؟
اگر یہ لوگ مشرف کا ساتھ نا دیتے اور نیٹو سپلائی کو بلوچستان اور سرحد سے نا جانے دیتے تو کیا مشرف اور فوج امریکہ کی مدد کر سکتی تھی ؟؟؟

یہ سب بےغیرت ہیں ، کوئی سیکولر ہے تو کوئی مذہبی لبادے میں ، سب منافق ہیں دراصل ، سب امریکہ کے حواری ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جماعت اسلامی کا کردارہمیشہ سے ایک بھاڑے کے ٹٹو کارہا ہے

ضیاء کے ساتھ یہ تھے ، مشرف کے ساتھ یہ تھے

یہ دراصل سعودیہ کے ٹٹو ہیں جن کا آقا و مائی باپ امریکہ ہے

آج کل ان کو پاکستانی فوج کو بدنام کرنے کا کام سونپا گیا ہے

لعنت ہو ان کراۓ کے غداروں پر
 
Back
Top