Are moderators god????

search

میں اس تھریڈ کے ذریعے چند گذارشات کرنا چاہتا ہوں اور چند سوالات کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے چند ماہ ہوئے ہیں اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے اور اس عرصہ میں میرے تقریباً دس کے قریب اکاؤنٹ بین کئے گئے ہیں۔ میں نے بارہا ماڈریٹرز کو میسج کئے ہیں اور ان سے یہ دریافت کیا ہے کہ آپ کوئی خاص وجہ تو بتا دیا کریں کہ کس وجہ سے اکاؤنٹ بین کیا گیا ہےیا یہ کہ کونسی ایسی ویڈیو ہے جس کی وجہ سے بین کیا گیا ہے۔ مگر کسی ماڈریٹر نے جواب تک دینا گوارا نہیں کیا۔

جس سے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جیسے ہر مولوی نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنائی ہوتی ہے اسی طرح ان ماڈریٹرز نے بھی اپنی اپنی خدائی قائم کی ہوئی ہے ہو سکتا ہے کہ ان میں سے کوئی اس بات سے مستثنیٰ بھی ہو لیکن پتہ نہیں وہ خوش نصیب کون ہے۔ آج کے دن میں میرے دو اکاؤنٹ بین کئے گئے ہیں ایک کی وجہ تو یہ لکھی گئی تھی کہ بیکار مواد کی وجہ سے اور دوسرے کی کوئی وجہ ہی بیان نہیں کی گئی بلکہ لکھا تھا

No Reason Was Specified

اب ذرا کوئی یہ بتائے کہ اگر کسی کو بھی اس کی کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی جائے گی تو وہ انسان اپنی غلطی کیسے دور کرسکے گا۔ لیکن یہ کام تو وہ لوگ کرتے ہیں جن میں کچھ انسانیت کی رمق باقی ہو۔ لیکن جو لوگ اپنے آپ کو انسانوں سے اوپر کوئی مخلوق سمجھتے ہوں انہیں اس بات کی کیا پروا؟

یہ میرا آخری اکاؤنٹ ہے بیشک میرے اس تھریڈ کو پڑھ کر اسے بھی بین کر دیں کوئی بات نہیں اللہ مالک ہے۔

میں اپنی مثال دیتا ہوں کہ میں تمام ٹاک شوز پورے پورے سن کر پھر ان میں سے کچھ کلپس نکال کر تھریڈ میں پوسٹ کرتا ہوں لیکن یہ ماڈریٹر حضرات پتہ نہیں اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں کہ ان کے نزدیک کسی کو بین کرنا کوئی معنی ہی نہیں رکھتا۔ اگر میرے جیسا کم علم بندہ اپنی پوری کوشش کے باوجود کوئی غلطی کرتا ہے تو کم از کم اسے بتانا تو چاہئے کہ یہ تمہاری غلطی ہے۔ اور یہ جو محنت کی جاتی ہے وہ روزی کمانے کے لئے کی جاتی ہے ٹائم پاس کرنے کے لئے تو نہیں کی جاتی۔ لیکن یہ زمینی خدا میری روزی کے رستے میں روک بننے کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے میں آسمانی خدا کے حضور ان کی شکایت کروں گا۔

چند ایک دعائیں جو ان کے متعلق میرے دل سے نکل رہی ہیں کیونکہ آج مجھے بہت سخت تکلیف پہنچی ہے۔ وہ دعائیں میں ان کے گوش گزار کر دیتا ہوں۔ اگر تو یہ انسان ہوئے تو شاید انہیں کچھ احساس ہو جائے لیکن اگر یہ اپنے آپ کو انسانوں سے اوپر یا اپنے آپ کو زمینی خدا کا درجہ دینے والے ہوئے تو پھر انہیں خدائی حکم اَءَنْذَرْتَھُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْھُمْ کے مطابق انہیں کوئی اثر نہیں ہو گا۔

میرے جو اکاؤنٹ آج بین کئے گئے ہیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔ اگر طبیعت گوارا کرے تو اسی تھریڈ میں ان کو بین کرنے کی تفصیلی وجہ بیان کر دیں۔
just-crazy, ayan ayan, fit-faat,
بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ
اَللّٰھُمَّ مَزِّقْھُمْ کُلَّ مُمَزَّقٍ وَ سْحِقْھُمْ تَسْحِیْقَا
یا اللہ! اگر میں غلط ہوں تو میری اصلاح فرما دے اور اگر یہ لوگ زیادتی کرنے والے ہیں تو میں ان کا معاملہ تیرے سپرد کرتا ہوں

Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۔۔۔۔

میرے بھائی آپکے علاوہ بھی کُچھ لوگ ہونگے جو اس قسم کی ویڈیوز پوسٹ کرتے ہونگے۔۔۔۔

شاید سب کو موقع فراہم کرنے کے لئے ایسا کیا جارہا ہو۔۔۔۔

یا پھر اُن کے ساتھ کوئی معاہدہ بھی ہوسکتا ہے فورم کا۔۔۔۔

آخری وجہ شاید ایک سے زیادہ اکاونٹ ٹریس ہونے پر بین لگایا گیا ہو۔۔۔۔

یہ میرا خیال ہے ۔۔۔ضرُوری نہی کہ ایسا ہی ہو۔۔۔۔

جناب! ہو سکتا ہے آپ کی ان باتوں میں سے کوئی بات درست ہو۔ لیکن کیا ان کا فرض نہیں بنتا کہ معین وجہ تو بتائیں تاکہ اس کے مطابق عمل ہو سکے۔ یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ آپ ہر چار دن بعد اکاؤنٹ بین کر دیں اور وہ بندہ پھر نیا اکاؤنٹ بنا کر دوبارہ سے پوسٹنگ شروع کرے۔ آپ کا سٹیٹس تو پروفیشنل کا ہے آپ کو مجھ سے زیادہ علم ہو گا لیکن آپ ایک اکاؤنٹ دیکھ لیں
Pak News
آدھے سے زیادہ صفحے پر ان صاحب کی ویڈیوز ہیں لیکن انہیں تو بین نہیں کیا گیا۔ جب معین وجہ نہیں بتائی جائے گی تو پھر مشکل ہی ہو گی ناں سمجھنے میں
 
pablo

Banned
جینا ہوگا مرنا ہوگا,,,,,, دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا
ہماری مانگیں,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, پوری کرو
چلو چلو ,,,,,,,,,,,,,,,,, اسلام آباد چلو
ظالمو,,,,,,,,,,,,, قاضی آرہا ہے
قدم بڑھاؤ .....ہم تمھارے ساتھ ہیں
 
Insomniac

Politcal Worker (100+ posts)
جینا ہوگا مرنا ہوگا,,,,,, دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا
ہماری مانگیں,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, پوری کرو
چلو چلو ,,,,,,,,,,,,,,,,, اسلام آباد چلو
ظالمو,,,,,,,,,,,,, قاضی آرہا ہے
قدم بڑھاؤ .....ہم تمھارے ساتھ ہیں

ماسٹر جی تھریڈ سٹارٹر اپنی مشکلات کا ذکر کر رہے ہیں کہ یہ ان کی روزی کا مسلہ ہے اور آپ کو اس میں بھی مذاق سوجھ رہا ہے.
 
بھائی جان یقین کریں کہ مجھے آج اتنی تکلیف ہوئی ماڈریٹرز کی وجہ سے میرا رونے کو دل چاہ رہا تھا۔ آپ کے کمنٹس پڑھ کر تھوڑی سی ہنسی آ گئی۔ بہت شکریہ آپ کے کمنٹس کا۔ جزاک اللہ۔ ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ ایک دوسرے کے کام آ سکیں ایک دوسرے کی پریشانی کو کم کرنے کی کوشش کریں نہ کہ بڑھانے کی۔
 
AakhirKab

MPA (400+ posts)
I rarely see 'sensitive' people in Pakistan who happens to cry because his/her posts/IDs were banned and I am not kidding. I feel sympathy for you!!
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا اور چند اور حضرات کا یہ طریقہ بن گیا ہے کہ کسی ایک پروگرام کے ٢٥ ٹوٹے کر کے لگا دیے جائیں، اسی طرح صرف کرکٹ کے میچ پر آدھا صفحہ بھرا ہوتا ہے
کیا ایک موضوع پر ایک تھریڈ کافی نہیں ہے ، اسی طرح جب ایک ٹالک شو پورا موجود ہے تو اس کے ٹوٹے کیوں کیے جاتے ہیں
 
جناب یہ انکم کلک کے حساب سے ہوتی ہے۔۔۔۔

مطلب گائے سے جتنا زیادہ دودھ نکال سکیں۔۔۔۔ایک ویڈیو سے جتنے زیادہ کلپ بنیں اُتنا زیادہ فائدہ۔۔۔

ایک گھنٹے کے پروگرام پرایک کلک کا بھی شاید اُتنا ہی پیسہ ہے جتنا تیس سیکنڈ کے کلپ پر۔۔۔۔
 
Last edited:

pablo

Banned
ماسٹر جی تھریڈ سٹارٹر اپنی مشکلات کا ذکر کر رہے ہیں کہ یہ ان کی روزی کا مسلہ ہے اور آپ کو اس میں بھی مذاق سوجھ رہا ہے.
سر جی ,,,,,,,,میں تو سپورٹ کررہا ہوں
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان یقین کریں کہ مجھے آج اتنی تکلیف ہوئی ماڈریٹرز کی وجہ سے میرا رونے کو دل چاہ رہا تھا۔ آپ کے کمنٹس پڑھ کر تھوڑی سی ہنسی آ گئی۔ بہت شکریہ آپ کے کمنٹس کا۔ جزاک اللہ۔ ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ ایک دوسرے کے کام آ سکیں ایک دوسرے کی پریشانی کو کم کرنے کی کوشش کریں نہ کہ بڑھانے کی۔

مستقبل کی فکر کریں۔ غلط جگہ آنسو بہا رہے ہیں۔۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب! ہو سکتا ہے آپ کی ان باتوں میں سے کوئی بات درست ہو۔ لیکن کیا ان کا فرض نہیں بنتا کہ معین وجہ تو بتائیں تاکہ اس کے مطابق عمل ہو سکے۔ یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ آپ ہر چار دن بعد اکاؤنٹ بین کر دیں اور وہ بندہ پھر نیا اکاؤنٹ بنا کر دوبارہ سے پوسٹنگ شروع کرے۔ آپ کا سٹیٹس تو پروفیشنل کا ہے آپ کو مجھ سے زیادہ علم ہو گا لیکن آپ ایک اکاؤنٹ دیکھ لیں
Pak News
آدھے سے زیادہ صفحے پر ان صاحب کی ویڈیوز ہیں لیکن انہیں تو بین نہیں کیا گیا۔ جب معین وجہ نہیں بتائی جائے گی تو پھر مشکل ہی ہو گی ناں سمجھنے میں

یہ پروفیشنل والی بات آپ نے مزاق میں کی ہے نا۔۔۔۔؟؟؟

مگر میرا آپ کا مزاق ہے تو نہی ۔۔
(bigsmile)۔خیر۔۔۔۔

ہوسکتا ہے جس کا آپ نے ذکر کیا وہ فورم کا اپنا بندہ ہو یا اُن کے ساتھ مُعاہدہ ہو۔۔۔۔

شاید موڈز آپ کو پرایئویٹ میسیج کردیں۔۔۔۔یا نا کریں۔۔۔۔

Last edited:
نہیں جناب میں مذاق نہیں کر رہا میں تو اس لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ کے نام کے نیچے پروفیشنل لکھا ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات ٹھیک ہو کہ وہ فورم کا اپنا بندہ ہو لیکن یہ تو پتہ چلے کہ فورم کے کتنے بندے ہیں
Pak News, Adeelsaleem, Zero Point,
ہو سکتا ہے یہ تینوں فورم کے اپنے بندے ہوں جن کے لئے کھلی چھٹی ہو۔ لیکن اگر یہ پالیسی ہو تو کم از کم بتا تو دیں کہ ہماری یہ پالیسی ہے کہ ایک خاص حد سے زیادہ ویڈیوز پوسٹ نہیں کر سکتے۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
MubashirNadeem;38249[SIZE=5 said:
77]نہیں جناب میں مذاق نہیں کر رہا میں تو اس لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ کے نام کے نیچے پروفیشنل لکھا ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات ٹھیک ہو کہ وہ فورم کا اپنا بندہ ہو لیکن یہ تو پتہ چلے کہ فورم کے کتنے بندے ہیں
Pak News, Adeelsaleem, Zero Point,
ہو سکتا ہے یہ تینوں فورم کے اپنے بندے ہوں جن کے لئے کھلی چھٹی ہو۔ لیکن اگر یہ پالیسی ہو تو کم از کم بتا تو دیں کہ ہماری یہ پالیسی ہے کہ ایک خاص حد سے زیادہ ویڈیوز پوسٹ نہیں کر سکتے۔

[/SIZE][hilar][hilar][hilar]۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک اور مزاق۔۔۔۔

میری پچھلی والی پوسٹ کےاوپروالی پوسٹ کے مالک کی آئی ڈی پر تو ایکسپرٹ لکھا ہے۔۔۔۔

تو کیا وہ ایکسپرٹ ہوئے۔۔۔جانتے ہیں اس فورم پر اُن کو کس نام سے بُلایا جاتا ہے۔۔۔؟؟۔
۔۔خچر۔[hilar]۔

ہاں بات آپکی ٹھیک ہے شاید ٹرمز اینڈ کنڈیشنز والے صفحے پر ایسی کوئی کہانی لکھی گئی ہو۔۔۔

آپ دوبارہ سے چیک کریں۔۔۔۔

Last edited:

sixthsense

Minister (2k+ posts)
بقول خود آپ کے۔کہ پہلی بار ہونے کے بعد آپ دوسری آئڈی بنائ تھی ۔ ڈبلیکیٹ آئڈیز ہونے وجہ بنتی یے۔
 
pablo

Banned
نہیں جناب میں مذاق نہیں کر رہا میں تو اس لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ کے نام کے نیچے پروفیشنل لکھا ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات ٹھیک ہو کہ وہ فورم کا اپنا بندہ ہو لیکن یہ تو پتہ چلے کہ فورم کے کتنے بندے ہیں
Pak News, Adeelsaleem, Zero Point,
ہو سکتا ہے یہ تینوں فورم کے اپنے بندے ہوں جن کے لئے کھلی چھٹی ہو۔ لیکن اگر یہ پالیسی ہو تو کم از کم بتا تو دیں کہ ہماری یہ پالیسی ہے کہ ایک خاص حد سے زیادہ ویڈیوز پوسٹ نہیں کر سکتے۔

سر جی,,,,,,, یہ پروفیشنل حجام ہے
آپ نے کبھی دیگیں پکوانی ہوئی,,,,,, تو جانی کو یاد رکھیے گا
بغلیں مفت میں,,,,,,,, مونڈھتا ہے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جناب میں مذاق نہیں کر رہا میں تو اس لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ کے نام کے نیچے پروفیشنل لکھا ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات ٹھیک ہو کہ وہ فورم کا اپنا بندہ ہو لیکن یہ تو پتہ چلے کہ فورم کے کتنے بندے ہیں
Pak News, Adeelsaleem, Zero Point,
ہو سکتا ہے یہ تینوں فورم کے اپنے بندے ہوں جن کے لئے کھلی چھٹی ہو۔ لیکن اگر یہ پالیسی ہو تو کم از کم بتا تو دیں کہ ہماری یہ پالیسی ہے کہ ایک خاص حد سے زیادہ ویڈیوز پوسٹ نہیں کر سکتے۔

کوئی ایڈمن آپ کا مسلہ دیکھے نا دیکھے ۔۔۔ جانی تو دیکھے گا۔۔۔

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا اور چند اور حضرات کا یہ طریقہ بن گیا ہے کہ کسی ایک پروگرام کے ٢٥ ٹوٹے کر کے لگا دیے جائیں، اسی طرح صرف کرکٹ کے میچ پر آدھا صفحہ بھرا ہوتا ہے
کیا ایک موضوع پر ایک تھریڈ کافی نہیں ہے ، اسی طرح جب ایک ٹالک شو پورا موجود ہے تو اس کے ٹوٹے کیوں کیے جاتے ہیں

I think this sums up the issue.

so many people posting silly threads that doesn't have much content in it.

You should post quality content and stop making so many idd
 
Moula

MPA (400+ posts)
Chill ker pyaray bhai roze clicks say nahe kamai jate. jahan tera naseeb hoga mil jaye gi. video posters ko forum waly khud allow kertay hain. kyun kay ye un ka bhi roze roti ka masla hai. wo apna share aur inti website promotion or range bananay kay baad app ko tu nahe yahan kamanay de saktay na until app un ko apnay thiye ka rent na do. forum walay itni mehnat kay baad app ko kia halwa main sab kuch dain dain kay aoo aur jo hum nay kamana hai wo app kama lo. ap apna koi forum banao uski itni promotion kero aur jo marzi hai post kero aur umeed hai kay us kay baad app bhi apnay forum pe kisi ko post nahe kernay do gay jis say kay pase bantay hoon. isley relax kero bhai agay hi pakistani bhut jazbati mashoor hain.:biggthumpup::mash:
 
Back
Top