اینکر عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ شرافت میرے چھوٹے بھائی کا دوست ہے۔ میرا بھائی پاکستان میں نہیں ہے تو گزشتہ کئی دنوں سے بیچارہ میرے منع کرنے کے باوجود ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ ابھی 4 نامعلوم ڈالے آئے اور فیکٹری سے گھر جاتے ہوئے اسے زبردستی اٹھا کر لے گئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ شخص صرف میرے ساتھ کھڑے رہنے کی سزا بھگت رہا ہے۔ معلوم نہیں اسکے ساتھ کیا کریں گے۔ آواز اٹھائیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ شخص صرف میرے ساتھ کھڑے رہنے کی سزا بھگت رہا ہے۔ معلوم نہیں اسکے ساتھ کیا کریں گے۔ آواز اٹھائیے۔