جناب ، بیٹھا ہے تو مر تو نہیں گیا ، تحریک انصاف کے حق میں بیٹھا ہے ؟
اس کو تسلیم کریں اور تحریک انصاف جو منوں کے حساب سے روزانہ دوسروں کو منافقت کا چورن بیچتے ہیں ،اس " ہٹی" کو بند کریں اور سب کو اپنا اپنا کام کرنے دیں ، آپ سب کہتے ہو میں تحریک انصاف پر کیوں تنقید کرتا ہوں ؟
آپ یہ چورن بیچنا بند کر دو , میں کسی کو جواب نہیں دوں گا ، بولو گے ،لکھو گے تو ہو گا سب کا حساب ، میں نے کبھی کہیں آغاز نہیں کیا ، میرے ہر تھریڈ میں جو بھی ٹرولنگ کیلئے آتا ہے اور موضوع سے ہٹ کر بات کرتا ہے ،الزام لگاتا ہے اس کو جواب دینا میرا حق بنتا ہے
اس وقت پاکستان کی ہر سیاسی جماعت اپنی اپنی مہم چلا رہی ہے ،سب کو حق ہے وہ محنت کریں ،جو جیتے وہ حکومت بنائے ،کسی کو اختلاف نہیں
تحریک انصاف نے زاتیات پر لڑائی لوگوں کے گھروں تک پونچھا دی ہے ،اس کا انجام برا ہوگا ، اس بات کے حق میں میں بھی ہوں کہ بد عنوانی کے خلاف ایک طبقہ خاموش تھا ،تحریک انصاف نے اس کے خلاف بول کر اچھا کیا ،یہ طبقہ اس لئے خاموش تھا کہ اسلام کا نام لو تو ان کو وحشت ہوتی تھی ،لیکن اب بد عنوان ہی اس میں شامل ہو گئے ہیں تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے ، نتیجے کا انتظار کریں