An other Hypocricy of PTI /PMLN Joins Together in Waziristan !

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
مچھے تو قلندری اور آفاق ایک ہی لگتے ہیں ۔ خود ہی پوسٹ کر کے پہلا کمنٹ خود ہی کر دیتے ہیں ۔

خبر ہو تو کومنٹ بھی بنتا ہے ،اور میرا کومنٹ میری رائے ہے ، اس میں شک یا اعتراض ، باقی قلندی اب یہاں نہیں آتا اس سے پوچھیں کہاں ہے
اس کی کلاس بھی میں لے چکا ہوں ، اب ایک نیا ممبر اس کی جگہ موجود ہے ،اس سے رابطہ کریں

مجھے امید ہے اب تحریک انصاف کے دوست دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے اپنی" منجی " کے نیچے جھاڑوں لگایا کریں گے

:)​
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
. یہود و نصاریٰ کو مٹانے کے لیۓ اگر سیاسی مخالف ایک ہو جایں تو کوئی مضائقہ نہیں
. یہاں پی ٹی ائی نے کوئی شمولیت اختیار نہیں کی بلک پی ایم ایل نون نے خود سپورٹ کی دعوت دی ہے

آپ کی منطق پر قربان ، سب "حلال "سیاست کا کرشمہ ہے

:)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگی امیدوار تحریک انصاف کے حق میں بیٹھ گیا ہے
اس سائنس دان نے دونوں جماعتوں کا اتحاد کروا دیا ہے

ویسے آپ کی منطق بڑی عجیب ہے ، جب نوں لیگ حرام ہے تو اب حلال کیسے ؟؟؟

جو حرام ہو تو اس کے وجود سے دور بھاگتے ہیں ،وہ بیٹھ گئے یا آپ بیٹھ گے اس میں فرق کیا ہے ؟؟ ایک دوسرے کا ساتھ ، اب آپ لوگ چھوڑیں دوسروں سے ہر وقت لڑائیاں اور اپنی اپنی مہم چلائے
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی منطق پر قربان ، سب "حلال "سیاست کا کرشمہ ہے

:)

اپنے سیاسی اختلافات کو ایک طرف کرکے بس ایک دفع سب صاف پارٹیاں مل کر سارے کرپٹ عناصر کو جڑ سے ختم کرکے نیست و نابود کر دیں پھر بیشق اقتدار کی جنگ لڑتے رہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
36472412_1835888659802608_6205510646390325248_n.png

ڈاکٹر ڈھبر دھوس تو خود جھوٹ بول کر بھاگ گیا تھا ،اب عمران خان کو بھی ذلیل کروائے گا ، نیکی ، بدی کے ساتھ مل کر نہیں پھیلائی جا سکتی ، نیکی کیلئے نیک ہونا ضروری ہے اور ساتھ بھی نیک لوگوں کا ہو تو تبدیلی اور انقلاب آتا ہے ، کم از کم اس شمولیت کے حوالے سے تو آپ تبصرہ کرتے ،کوئی مذمت یا کوئی "مرمت" آپ کا فرض بنتا ہے
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے سیاسی اختلافات کو ایک طرف کرکے بس ایک دفع سب صاف پارٹیاں مل کر سارے کرپٹ عناصر کو جڑ سے ختم کرکے نیست و نابود کر دیں پھر بیشق اقتدار کی جنگ لڑتے رہیں
آپ کی بات درست ہے لیکن کون کرے گا ایسا ؟ تحریک انصاف میں جو اس وقت شومولیت کا طوفان ہے ان میں سے کتنے لوگ اس کی حمایت کریں گے ،جب کہ عمران خان خود کہ چکا ہو کہ میری اکثریت دیانت دار ممبران کی نہیں ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عدالت کے فیصلے کے بعد الله کی مار کا آغاز ہو چکا ہے ،یہ سب ناکام ہوں گے ،اب تم کہ دو کہ یہ بندے منافقت نہیں کر رہے ،چائے کی پارٹی میں گپ شاپ کر رہے ہیں ،جیسے ایک لیجنڈ کو شک ہوا ہے

:)
چوہدری ، تمہارا الله دنیاوی جج کے فیصلے دیکھتا ہے ؟؟؟
ہمارا الله تو خود سب سے بڑا جج ہے اسکے فیصلے ساری دنیا کو ماننا ہوتے ہیں
جماعتیوں کو بھی
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر ڈھبر دھوس تو خود جھوٹ بول کر بھاگ گیا تھا ،اب عمران خان کو بھی ذلیل کروائے گا ، نیکی ، بدی کے ساتھ مل کر نہیں پھیلائی جا سکتی ، نیکی کیلئے نیک ہونا ضروری ہے اور ساتھ بھی نیک لوگوں کا ہو تو تبدیلی اور انقلاب آتا ہے ، کم از کم اس شمولیت کے حوالے سے تو آپ تبصرہ کرتے ،کوئی مذمت یا کوئی "مرمت" آپ کا فرض بنتا ہے

Kia Jhoot Bola??
 
الله کی پکڑ سے کوئی دور نہیں ،سب کی نیت کو جانتا ہے ، جس نے جس نیت سے لوگوں میں فساد پھیلایا .گالی دی ،الزام لگایا ، بد عنوانی کی ، قتل کئے اگر اس نے دنیا میں معافی نہ مانگی الله کے ہاں اس نے جواب ضرور دینا ہے ،یہ میرا ایمان ہے ، جس کو اس میں شک ہے وہ جواز ضرور تیار رکھے
 
Last edited:

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات درست ہے لیکن کون کرے گا ایسا ؟ تحریک انصاف میں جو اس وقت شومولیت کا طوفان ہے ان میں سے کتنے لوگ اس کی حمایت کریں گے ،جب کہ عمران خان خود کہ چکا ہو کہ میری اکثریت دیانت دار ممبران کی نہیں ہے

عمران خان کی ساری غلطیاں آھستہ آھستہ لوگ شاید بھول جایں ک وہ غلطیاں ان کی ذات سے تعلق رکھتی ہیں
لیکن
جو غلطی عمران خان نے کرپٹ الیکٹ ایبل کو اپنی پارٹی میں شامل کرکے کی ہے وہ ان کے سیاسی مستقبل کو
گہرا نقصان پھچائیگی
پھر وہ کرپشن کے خلاف کبھی بھی کوئی قدم اٹھانے کے قابل نہیں رہینگے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کی پکڑ سے کوئی دور نہیں ،سب کی نیت کو جانتا ہے ، جس نے جس نیت سے لوگوں میں فساد پھیلایا .گالی دی ،الزام لگایا ، بد عنوانی کی ، قتل کئے اگر اس نے دنیا میں معافی نہ مانگی الله کے ہاں اس نے جواب ضرور دینا ہے ،یہ میرا ایمان ہے ، جس کو اس میں شک ہے وہ جواز ضرور تیار رکھے
تو بہت جھوٹا آدمی ہے
بس یہ بات تو ثابت ہو چکی ہے

ذرا اپنا تھریڈ دیکھ اور اصلیت دیکھ ، اندر سے کیا ہے
......عدالت کے فیصلے کے بعد الله کی مار کا آغاز ہو چکا ہے

روتا مسلمان ہونے کو
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر تین مہینے کا بین کیوں لگا تھا ؟

Are you kidding????
Mafia is still in their business.... soon you will see all the facts when noon league's minister will be behind the bars on these crimes....
Dr. Shahid's is not falsifying... this CJ should have gone after this mafia and should have dug out the facts..... Dr. Shahid needed proves against this mafia and that requires investigation and data from agencies like FIA CIA etc...
This is a known international crime which dr shahid wanted to highlight...
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے آپ کی منطق بڑی عجیب ہے ، جب نوں لیگ حرام ہے تو اب حلال کیسے ؟؟؟

جو حرام ہو تو اس کے وجود سے دور بھاگتے ہیں ،وہ بیٹھ گئے یا آپ بیٹھ گے اس میں فرق کیا ہے ؟؟ ایک دوسرے کا ساتھ ، اب آپ لوگ چھوڑیں دوسروں سے ہر وقت لڑائیاں اور اپنی اپنی مہم چلائے

او سائیں جی وہ انفرادی حیثیت میں بیٹھا ہے
نون لیگ کے کہنے پہ نہیں
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر ڈھبر دھوس تو خود جھوٹ بول کر بھاگ گیا تھا ،اب عمران خان کو بھی ذلیل کروائے گا ، نیکی ، بدی کے ساتھ مل کر نہیں پھیلائی جا سکتی ، نیکی کیلئے نیک ہونا ضروری ہے اور ساتھ بھی نیک لوگوں کا ہو تو تبدیلی اور انقلاب آتا ہے ، کم از کم اس شمولیت کے حوالے سے تو آپ تبصرہ کرتے ،کوئی مذمت یا کوئی "مرمت" آپ کا فرض بنتا ہے

A picture worth thousands words...

29177043_1846531718704064_5312472143028693876_n.jpg
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
او سائیں جی وہ انفرادی حیثیت میں بیٹھا ہے
نون لیگ کے کہنے پہ نہیں

جناب ، بیٹھا ہے تو مر تو نہیں گیا ، تحریک انصاف کے حق میں بیٹھا ہے ؟
اس کو تسلیم کریں اور تحریک انصاف جو منوں کے حساب سے روزانہ دوسروں کو منافقت کا چورن بیچتے ہیں ،اس " ہٹی" کو بند کریں اور سب کو اپنا اپنا کام کرنے دیں ، آپ سب کہتے ہو میں تحریک انصاف پر کیوں تنقید کرتا ہوں ؟

آپ یہ چورن بیچنا بند کر دو , میں کسی کو جواب نہیں دوں گا ، بولو گے ،لکھو گے تو ہو گا سب کا حساب ، میں نے کبھی کہیں آغاز نہیں کیا ، میرے ہر تھریڈ میں جو بھی ٹرولنگ کیلئے آتا ہے اور موضوع سے ہٹ کر بات کرتا ہے ،الزام لگاتا ہے اس کو جواب دینا میرا حق بنتا ہے

اس وقت پاکستان کی ہر سیاسی جماعت اپنی اپنی مہم چلا رہی ہے ،سب کو حق ہے وہ محنت کریں ،جو جیتے وہ حکومت بنائے ،کسی کو اختلاف نہیں

تحریک انصاف نے زاتیات پر لڑائی لوگوں کے گھروں تک پونچھا دی ہے ،اس کا انجام برا ہوگا ، اس بات کے حق میں میں بھی ہوں کہ بد عنوانی کے خلاف ایک طبقہ خاموش تھا ،تحریک انصاف نے اس کے خلاف بول کر اچھا کیا ،یہ طبقہ اس لئے خاموش تھا کہ اسلام کا نام لو تو ان کو وحشت ہوتی تھی ،لیکن اب بد عنوان ہی اس میں شامل ہو گئے ہیں تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے ، نتیجے کا انتظار کریں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
A picture worth thousands words...

29177043_1846531718704064_5312472143028693876_n.jpg

یہ سب الله کے دین سے بغاوت ہے ،چور ،بد عنوان ،بد دیانت مافیا ستر سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ رہا ہے ،ان کی حوس زر ختم نہیں ہوتی
غریب ،غریب تر اور مجبور ،تعلیم سے محروم ،یہ ہی وجہ تھی کہ سراج الحق نے اپنے پہلے دور میں تعلیم کو لازم کروایا ،مفت کروایا اور مخلوط حکومت میں ،جماعت سے تعلیم کی وزارت واپس لینے کے باوجود اس پر بھر پور توجہ دی اور جہاں جہاں بس چلا ،ایسے معصوم بچوں کو سکولوں میں لیکر گئی

خیبر حکومت میں جہاں چند منفی پہلو تھے لیکن بہت سے مثبت پہلو بھی تھے جس کا کریڈٹ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو جاتا ہے ،لیکن افسوس یہ اتحاد ،غلط فہمیوں ،غلط اندازوں ، اندر چھپی لبرل سوچ نے ناکام بنا دیا اور جماعت اسلامی مجلس عمل کی بحالی کا سوچنے پر مجبور ہو گئی
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Are you kidding????
Mafia is still in their business.... soon you will see all the facts when noon league's minister will be behind the bars on these crimes....
Dr. Shahid's is not falsifying... this CJ should have gone after this mafia and should have dug out the facts..... Dr. Shahid needed proves against this mafia and that requires investigation and data from agencies like FIA CIA etc...
This is a known international crime which dr shahid wanted to highlight...
آپ کا اندازہ درست ہے لیکن بندے کو اس وقت بولنا چاہئے جب اس کے پاس دلیل یا ثبوت ہو ، نہ ہو تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے ، ڈاکٹر صاحب نے کہا تھا کہ مجھے پھانسی دے دی جائے اگر غلط ہوں ، یہ اب اس کو چلنج کریں گے ؟
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا اندازہ درست ہے لیکن بندے کو اس وقت بولنا چاہئے جب اس کے پاس دلیل یا ثبوت ہو ، نہ ہو تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے ، ڈاکٹر صاحب نے کہا تھا کہ مجھے پھانسی دے دی جائے اگر غلط ہوں ، یہ اب اس کو چلنج کریں گے ؟

Dr. Shahid will but he wait until the culprits are in the jail … then you will see all the evidences he was talking about...
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

جناب ، بیٹھا ہے تو مر تو نہیں گیا ، تحریک انصاف کے حق میں بیٹھا ہے ؟
اس کو تسلیم کریں اور تحریک انصاف جو منوں کے حساب سے روزانہ دوسروں کو منافقت کا چورن بیچتے ہیں ،اس " ہٹی" کو بند کریں اور سب کو اپنا اپنا کام کرنے دیں ، آپ سب کہتے ہو میں تحریک انصاف پر کیوں تنقید کرتا ہوں ؟

آپ یہ چورن بیچنا بند کر دو , میں کسی کو جواب نہیں دوں گا ، بولو گے ،لکھو گے تو ہو گا سب کا حساب ، میں نے کبھی کہیں آغاز نہیں کیا ، میرے ہر تھریڈ میں جو بھی ٹرولنگ کیلئے آتا ہے اور موضوع سے ہٹ کر بات کرتا ہے ،الزام لگاتا ہے اس کو جواب دینا میرا حق بنتا ہے

اس وقت پاکستان کی ہر سیاسی جماعت اپنی اپنی مہم چلا رہی ہے ،سب کو حق ہے وہ محنت کریں ،جو جیتے وہ حکومت بنائے ،کسی کو اختلاف نہیں

تحریک انصاف نے زاتیات پر لڑائی لوگوں کے گھروں تک پونچھا دی ہے ،اس کا انجام برا ہوگا ، اس بات کے حق میں میں بھی ہوں کہ بد عنوانی کے خلاف ایک طبقہ خاموش تھا ،تحریک انصاف نے اس کے خلاف بول کر اچھا کیا ،یہ طبقہ اس لئے خاموش تھا کہ اسلام کا نام لو تو ان کو وحشت ہوتی تھی ،لیکن اب بد عنوان ہی اس میں شامل ہو گئے ہیں تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے ، نتیجے کا انتظار کریں

بیٹھا ہے کا مطلب ہے کہ یہ اسکا اپنا فیصلہ ہے
نہ اسکی پارٹی کا نہ تحریک انصاف کا
جبکہ جماعت اسلامی نے بطور جماعت نون لیگ کی حمایت کی ہے
 
Back
Top