An other Hypocricy of PTI /PMLN Joins Together in Waziristan !

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کے شیروں اور تحریک انصاف کے جوانوں اب وقت آ گیا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد کا باقائدہ اعلان کر دو ،ختم نبوت میں ترمیم کے وقت بھی تم دونوں ایک تھے آج بھی ایک ،باقی سب ایک ٹوپی ڈرامہ تھا اور عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

چوہدری ، کیا ہوا ؟؟
کس نے مارا ہے ؟؟؟
:LOL:
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
What rubbish this thread. What context this thread. There is no such news or information.

یہ انسان نہیں تو کیا بندر بات کر رہے ہیں ؟؟ کیسا ثبوت
سب کچھ ہو سکتا ہے جو صرف تحریک انصاف کیلئے جائز ہے ،دوسرے سب منافق ،ختم نبوت میں ترمیم کے وقت تحریک انصاف اور نوں لیگ کا اکٹھ جوڑ پوری قوم کے سامنے آ چکا ہے ،یہ کچھ بھی نہیں ،تسلیم کرتا ہوں ،ایسا ہی کراچی میں بھی تحریک انصاف ،این این پی اور ایم کیو ایم کے ساتھ کر چکے ہیں آئندہ دیکھئے اور کہاں کہاں دوسوروں کو منافقت کا درس دینے والے خود کیا منافقت دکھاتے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری ، کیا ہوا ؟؟
کس نے مارا ہے ؟؟؟
:LOL:
عدالت کے فیصلے کے بعد الله کی مار کا آغاز ہو چکا ہے ،یہ سب ناکام ہوں گے ،اب تم کہ دو کہ یہ بندے منافقت نہیں کر رہے ،چائے کی پارٹی میں گپ شاپ کر رہے ہیں ،جیسے ایک لیجنڈ کو شک ہوا ہے

:)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عدالت کے فیصلے کے بعد الله کی مار کا آغاز ہو چکا ہے ،یہ سب ناکام ہوں گے ،اب تم کہ دو کہ یہ بندے منافقت نہیں کر رہے ،چائے کی پارٹی میں گپ شاپ کر رہے ہیں ،جیسے ایک لیجنڈ کو شک ہوا ہے
:)

نوں لیگ کا بندہ بھاگ گیا یا بیٹھ تو کس سے منافقت ہو گئی ؟؟؟
:LOL:تیرے سے منافقت ہو گئی ؟؟؟

یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی کافر مسلمان ہو جاۓ
لیکن تم تو ملا فضلو کے تھیلے میں گھس گئے ہو

:LOL:اب نہ رو
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36472412_1835888659802608_6205510646390325248_n.png
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
نون لیگ کے شیروں اور تحریک انصاف کے جوانوں اب وقت آ گیا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد کا باقائدہ اعلان کر دو ،ختم نبوت میں ترمیم کے وقت بھی تم دونوں ایک تھے آج بھی ایک ،باقی سب ایک ٹوپی ڈرامہ تھا اور عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا تھا
MANAFIQ JAMITI NOON LEAk koo Vote Dana Hoya hey too
Manafiq jamat. Jo asal main ab
Chala Howa kartoos hey sub say agay hoto hey.
Speaker kay alana,
Sanit main abi March main lanit kamai hey.
Jab jab mouqa mila hey satis quo touif ka role play Kia hey.
Abi mula Diesel ke rekhail ban ker.
MULA MUNAFIQ Association ka hisa ban gaiee hey. AOUR YEH MOLVI DIESEL EIS KOO TISHU PAPER KE TARah use kekay guitar main phank day gah 2002 ke tarh
 
منتظر

شرم کرو جماتیو تم لوگوں نے تو قاتلوں کے ساتھ اتحاد کیا ہے

ٹھا جماعتی ٹھا مودودی ٹھا غفوری ٹھا منوری ٹھا سراجو ٹھا
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
مچھے تو قلندری اور آفاق ایک ہی لگتے ہیں ۔ خود ہی پوسٹ کر کے پہلا کمنٹ خود ہی کر دیتے ہیں ۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
مچھے تو قلندری اور آفاق ایک ہی لگتے ہیں ۔ خود ہی پوسٹ کر کے پہلا کمنٹ خود ہی کر دیتے ہیں ۔
Na yaar aisa na kar Aafaq Ch. tou koi shareef jamatia hai jab keh Qalandri tou paid jiyala hai.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کے شیروں اور تحریک انصاف کے جوانوں اب وقت آ گیا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد کا باقائدہ اعلان کر دو ،ختم نبوت میں ترمیم کے وقت بھی تم دونوں ایک تھے آج بھی ایک ،باقی سب ایک ٹوپی ڈرامہ تھا اور عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا تھا

نون لیگی امیدوار تحریک انصاف کے حق میں بیٹھ گیا ہے
اس سائنس دان نے دونوں جماعتوں کا اتحاد کروا دیا ہے
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
MANAFIQ JAMITI NOON LEAk koo Vote Dana Hoya hey too
Manafiq jamat. Jo asal main ab
Chala Howa kartoos hey sub say agay hoto hey.
Speaker kay alana,
Sanit main abi March main lanit kamai hey.
Jab jab mouqa mila hey satis quo touif ka role play Kia hey.
Abi mula Diesel ke rekhail ban ker.
MULA MUNAFIQ Association ka hisa ban gaiee hey. AOUR YEH MOLVI DIESEL EIS KOO TISHU PAPER KE TARah use kekay guitar main phank day gah 2002 ke tarh

او بھائی کیا کہنا چاہ رہا ہے، تجھے خود بھی سمجھ آرہی ہے کیا لکھا ہے؟؟

یا بس اندھی مخالفت میں آئیں بائیں شائیں بک دی ہے۔۔۔

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
. یہود و نصاریٰ کو مٹانے کے لیۓ اگر سیاسی مخالف ایک ہو جایں تو کوئی مضائقہ نہیں
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
. یہاں پی ٹی ائی نے کوئی شمولیت اختیار نہیں کی بلک پی ایم ایل نون نے خود سپورٹ کی دعوت دی ہے