فائل فوٹوچین نے بھارت کے دریائے براہما پترا کا پانی روک لیا
ایک جانب جہاں بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو ادھر پاکستان کا ہر مشکل میں ساتھ دینے والا چین اس بار بھی مدد کے لیئے تیار ہے اور اب چین نے بھارت پر دباو ڈالنے کے لیئے براہما پترا دریا کا پانی روک دیا ہے۔