Amir Liaqat may get kicked out of PTI

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندہ کسی بھی پارٹی میں نہیں رہ سکتا ، ہر جگہ اس کا جھگڑا ہے ، ہر جگہ فساد ہے ، ہر جگہ لڑائی ، الله اس کو ہدایت دے ، فرقہ واریت اس کا خاص موضوع ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Haha acha to woh konsi murghi hay jo jagah jagah apnay pakhanay se gundgi nahin phailati?
Lagta aapki murghian diaper pehnti?:cool:
ہر وہ مُرغی جو انڈے نہ دے اور صرف پاخانہ کرے
اُسکے مقّدر میں برائلر چکن کی طرح ذبح ہونا ہی لکھا ہوتا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہر وہ مُرغی جو انڈے نہ دے اور صرف پاخانہ کرے
اُسکے مقّدر میں برائلر چکن کی طرح ذبح ہونا ہی لکھا ہوتا ہے
Haha to kia jo anday deti hein woh pakhana nahin karti? Ya gand nahin dalti?
Ya dalti to hein lekin qabool hay? Yeh to aik janibdarana decion hay na umpire sahib?:D
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Haha to kia jo anday deti hein woh pakhana nahin karti? Ya gand nahin dalti?
Ya dalti to hein lekin qabool hay? Yeh to aik janibdarana decion hay na umpire sahib?:D
ایک دفعہ پھر سے پڑھیں، میں نے " صرف" کا لفظ اپنے جملے میں استعمال کیا ہے
مطلب، ہر اُس مُرغی کا گند قابلِ قبول ہے، جو کم از کم انڈے تو دے
جیسا کہ " اَپنڑا"نعیم الحق
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایک دفعہ پھر سے پڑھیں، میں نے " صرف" کا لفظ اپنے جملے میں استعمال کیا ہے
مطلب، ہر اُس مُرغی کا گند قابلِ قبول ہے، جو کم از کم انڈے تو دے
جیسا کہ " اَپنڑا"نعیم الحق
Haha Naeem ul Haq aik banjh murghi hay jo anday deti nahin balkeh khati hay? IK kay kitchen se...:cool:
 
Imran is the best

Councller (250+ posts)
amir liaqat is a filthy scumbag

shouldn't have been in pti at first place
That is one of the reasons pti hasn’t won past 22 years of Imran khans struggle it’s because to much can’t do. Don’t want him. Don’t like him. To much negative. Corrupt mafia don’t have any rules they just want to win and make money while public is sleeping or fighting. Don’t want him. dont like him. There is not angels. But need 1000 canidates.,You must understand it’s pakistan it’s not England.
Pakistani system is uneducated nation most can’t read or write.
Cast system.majir chowdary, raja,jutt.
Corruption is no problem for most public.
There is media mafia, land mafia, lots if mafias buy people. Only very few people are clean and willing to struggle for Pakistan and that is not enough majority to win elections. Must first think understand what the Pakistan’s problems are. Go step by step first win, then spend money on humans educated them. Then fix institutions then After 30 years you can increase the standards high. Not now Pakistanis are not ready for high standards there is not voters or canidates that think that far.
 
Last edited:

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
اس عامر لیاقت کے ساتھ شروع سے ہی پرابلم ہے ، یہ بندہ کسی جگہ سیٹ نہیں، میرا تو اس کو مشورہ ہے کہ میڈیا ویڈیا پر تو یہ پورا فیل ہو گیا ، اب اتنے پیسے اس کے پاس ضرور جمع ہونگے کہ یہ چپ چاپ اپنا کوئی اچھا سا کاروبار شروع کر سکے، اور میڈیاویڈیا کو ٹاٹا بائےبائےکہہ دے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لو جی پی ٹی ای کے پٹواریو ، جو اسکے آنے پر کہتے تھے بہت اچھا ہوا
اب تیار رہو ایک کتے کی چوں چوں سننے کے لئے
یہ عمران کے ایسا خلاف بھونکے گا کہ تم سب مل بھی جواب نہی دے سکتے

افسوس کہ پی ٹی آئی میں پٹواری زیادہ تعداد میں ہیں ،،،جو عقل سے فارغ ہیں
 
rtabasum2

I have never listened to him before or after he joined PTI.......seems he has a audience of his own .....good luck to them...........Sanu ki
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
I have never listened to him before or after he joined PTI.......seems he has a audience of his own .....good luck to them...........Sanu ki

مطلب آپ مان رہی ہیں کہ آپ پی ٹی آئی والی ہیں۔۔۔
کیونکہ راز بھائی پی ٹی آئی والو سے مخاطب ہیں۔۔:cool::D۔
 
پاجی۔۔۔
یہی میں اسے کئی بار کہہ چکا کہ۔۔
جو بھی کرو ۔۔ مگر فرقہ واریت سے دور رہو۔۔

مگر یہ شاید عادت سے مجبور ہے۔۔

دوسری بات۔۔

میری پوسٹ اُٹھا کر دیکھ لیں۔۔ کیا کہا تھا میں نے۔۔

کہ اس کے آنے کا مسئلہ شاید اتنا نہیں۔۔ ڈر اس کے جانے کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر خیر۔۔۔ دیکھا جائے گا۔۔۔ پی ٹی آئی کی سوشئیل میڈیا کو تو آپ جانتے ہی ہیں۔;)۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب آپ مان رہی ہیں کہ آپ پی ٹی آئی والی ہیں۔۔۔
کیونکہ راز بھائی پی ٹی آئی والو سے مخاطب ہیں۔۔:cool::D۔

Wow Jani Bhai.............read my profile..........I am PTI supporter from 1996........though I criticize what I think is not right
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I have never listened to him before or after he joined PTI.......seems he has a audience of his own .....good luck to them...........Sanu ki
ہا ہا ...اب آپ صفائیں کیوں دے رہی ہیں
کہ میں نے سومنات کا مندر نہی توڑا ، ساہنو کی
یہ قوم ہی پٹواریوں کی ہے
الله اس قوم کو ذہنی آزادی دے اور آزاد مسلمان بناۓ
یھاں تو جو مسلمان ہے وہ بھی سنی شیعہ ، دیبوبندی ، بریلوی غلام ہے
سالے پیدا ہی غلام ہوتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاجی۔۔۔
یہی میں اسے کئی بار کہہ چکا کہ۔۔
جو بھی کرو ۔۔ مگر فرقہ واریت سے دور رہو۔۔

مگر یہ شاید عادت سے مجبور ہے۔۔

دوسری بات۔۔

میری پوسٹ اُٹھا کر دیکھ لیں۔۔ کیا کہا تھا میں نے۔۔

کہ اس کے آنے کا مسئلہ شاید اتنا نہیں۔۔ ڈر اس کے جانے کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر خیر۔۔۔ دیکھا جائے گا۔۔۔ پی ٹی آئی کی سوشئیل میڈیا کو تو آپ جانتے ہی ہیں۔;)۔

استاد یہ سب کچھ پاننگ کے تحت ہو رہا ہے ، پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کے لئے
ورنہ اسکو کوئی ضرورت نہی تھی ایسی واہیات باتیں کرنے کی

یہ سب بکے ہوے ہیں ، یہ نہ سمجھو کہ جو اب پی ٹی آئی میں آ رہا ہے وہ اپنا ہے
وہ صرف فصلی بٹیرا ہے

یہ فلسفہ تو الله پاک نے قران میں بھی بتا دیا ہے
کہ جو لوگ ہجرت کر کے مدینے گئے اور کفار سے جنگیں کیں ، ان کا رتبہ بہت بلند ہے ان کی نسبت جو فتہ مکہ کے بعد مسلمان ہوے
دیکھ لو رسول کریم کے خاندان کا قاتل وہی خاندان تھا جو مجبوری کے تحت فتح مکہ کے دن مسلمان ہوا تھا

یہ اختلافی مسلہ نہی ہے یہ الله نے حکمت بتائی ہے ، ثبوت کے ساتھ
 
m8ndprobe

Politcal Worker (100+ posts)
i hate myself by saying it but truth is pti needs amir liaqat. other parties have goons who always hit below the belt. pti also needs someone who can hit below the belt and that person is non other than amir liaqat. like it or hate it but that is a fact.
 
PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
He has earned title of Fitna, Dramaybaaz, Lota & Fankaar in his life so far!!
PTI leadership must distance themselves from this guy ASAP.
 
Jarnaili

Politcal Worker (100+ posts)
Well I'm not in favor of Dr Hussain however, I think no need to get rid of him cause the way he malign Shareefs and the way he explained Maryum story its really amazing.
Just because of him patwaries goes on back foot.
PTI need a good strong mouth piece in Karachi. Dr Arif Alvi is too naive and Asad umer is representing Islamabad.

don't forget he is biggest turncoat of the century with a low maral character , once he was licking altaf's ,
rest assured,
one day he will do the same character assasination with imran khan and his family ,