ایاز صادق کو کال نہیں کرنی چاہئیے تھی - ن لیگ بھی مذاق کر رہا ہے ویسے
قردار پیش کر دو اور ووٹنگ کرو - ایم کیو ایم اور ڈیزل کیا کر سکتا ہے
ویسے ہی ڈرامہ لگایا ہوا ہے اگر خان کا میٹر گھوم گیا پھر کون لائے گا اس کو واپس
میٹر ویسے بھی گھوما ہے اوپر سے گرمی بھی ہے
The one and only, great savior of Pakistan, IK. The kunjurr AY, youvare a traitor to the core like that filth altaf, you THINK that raw pimp terrorist will decide the future of Pakistan?
You mother effervu will bevinbjail very soon fraudia.
اس ایک فون کال سے ہی ان بے ضمیر اور وطن فروش حکمرانوں کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے جس ملک کے حکمران اور زمادران غداروں اور ملک دشمنوں سے آئین اور اسمبلی کی باتیں اور مشورے کریں اس کو ووٹ دینے اور اپنے اوپر مسلط کرنے والوں کو بھی ساتھ میں ڈوب کرنا چاہیے
Im surprised Ayaz the cheat publicized the fact that he called AH! Itni bari bongi marnay kay baad thori aqal istemaal karta and should have kept it under wraps. Idiot.
نورا کشتی ماسٹر نواز شریف نے زرداری کے بعد الطاف حسین سے بھی نوراکستی شروع کر دی اوپر سے لڑائی ،اندر سے بھائی بھائی ایک طرف الطاف حسین کے خلاف بھڑکیں ڈرامے بازیاں اور دوسری طرف تحریک انصاف کے خلاف سازشیں پٹواریوں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
جب خان تم کو چیلنج کرچکا ھے تو کیوں دوسروں کے کندھا لے کر تحریک انصاف کو
نیچا دیکھانے کی کوشیش کرتے ھو۔ کھل کر سامنے آئو اور ان کی اسمبلی ممبرشپ ختم کرو۔
پھر دیکھو دما دم مست قلندر
خان صاحب، آپ گیے تھے، پھر اسلام آباد تک گیے تھے- آگے کیا کریں گے یہ بتایں؟ شائد آپ بھول رہے ہیں کہ آپ وہاں مجبوروں کی طرح روز کہتے تھے "نواز شریف، آو مجھ سے مزاکرات کرو" تقریبا ترلے کر لینے کے بعد بھی جب کوی راستہ نہ ملا تو خود ہی اٹھ کر آ گیے جب لوگ اکتا گیے اور 500 بندے رہ گیے، کسی نے اٹھانے کی کوشش بھی نہیں کی-
اب بھی اگر وہی کچھ کرنا یے تو کو ی نی ٹرک کی بتی نہ دیں، تھوڑی تنقید برداشت کریں-
آپ 2 سال سے ھارے ہوے دھاندلی کے کیس پہ ان کی ماں بہن کر رہے ہیں، اور خود آپ ایک ھفتے میں تنگ آگیے؟