Altaf Hussain is the biggest traitor of this country Pakistan :- Imran Khan to Ayaz Sadiq for contac

ایاز صادق کو کال نہیں کرنی چاہئیے تھی - ن لیگ بھی مذاق کر رہا ہے ویسے

قردار پیش کر دو اور ووٹنگ کرو - ایم کیو ایم اور ڈیزل کیا کر سکتا ہے

ویسے ہی ڈرامہ لگایا ہوا ہے اگر خان کا میٹر گھوم گیا پھر کون لائے گا اس کو واپس


میٹر ویسے بھی گھوما ہے اوپر سے گرمی بھی ہے
 

JuanM67

Banned
The one and only, great savior of Pakistan, IK. The kunjurr AY, youvare a traitor to the core like that filth altaf, you THINK that raw pimp terrorist will decide the future of Pakistan?

You mother effervu will bevinbjail very soon fraudia.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Very Well said Kaptaan ... dabaaa ke rakho inhain

Taafa Nawaza Bhai bhai hain ... inn manhooson ko littar martay raho to theek rehtay hain.

Taafa ku'tta haaey haaye
Nawaza ghaddar haaey haaey
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اس ایک فون کال سے ہی ان بے ضمیر اور وطن فروش حکمرانوں کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے
جس ملک کے حکمران اور زمادران غداروں اور ملک دشمنوں سے آئین اور اسمبلی کی باتیں اور مشورے کریں اس کو ووٹ دینے اور اپنے اوپر مسلط کرنے والوں کو بھی ساتھ میں ڈوب کرنا چاہیے
 

Mirza_Shah

MPA (400+ posts)
is ka matlab hai pmln bi is haq mein hai keh yahan per nato aur endian army aye ghadar ka saath dainay wala ghadar hota hai
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Im surprised Ayaz the cheat publicized the fact that he called AH! Itni bari bongi marnay kay baad thori aqal istemaal karta and should have kept it under wraps. Idiot.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
نورا کشتی ماسٹر نواز شریف نے زرداری کے بعد الطاف حسین سے بھی نوراکستی شروع کر دی
اوپر سے لڑائی ،اندر سے بھائی بھائی
ایک طرف الطاف حسین کے خلاف بھڑکیں ڈرامے بازیاں اور دوسری طرف تحریک انصاف کے خلاف سازشیں
پٹواریوں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے

جب خان تم کو چیلنج کرچکا ھے تو کیوں دوسروں کے کندھا لے کر تحریک انصاف کو
نیچا دیکھانے کی کوشیش کرتے ھو۔ کھل کر سامنے آئو اور ان کی اسمبلی ممبرشپ ختم کرو۔
پھر دیکھو دما دم مست قلندر
11811300_692101964225045_5341066446222046187_n.jpg
 

Theekra

Senator (1k+ posts)
سڑکوں پہ نکلیں گ!!!

عوام میں جاہیں گے!!!

خان صاحب، آپ گیے تھے، پھر اسلام آباد تک گیے تھے-
آگے کیا کریں گے یہ بتایں؟ شائد آپ بھول رہے ہیں کہ آپ وہاں مجبوروں کی طرح روز کہتے تھے "نواز شریف، آو مجھ سے مزاکرات کرو" تقریبا ترلے کر لینے کے بعد بھی جب کوی راستہ نہ ملا تو خود ہی اٹھ کر آ گیے جب لوگ اکتا گیے اور 500 بندے رہ گیے، کسی نے اٹھانے کی کوشش بھی نہیں کی-

اب بھی اگر وہی کچھ کرنا یے تو کو ی نی ٹرک کی بتی نہ دیں، تھوڑی تنقید برداشت کریں-

آپ 2 سال سے ھارے ہوے دھاندلی کے کیس پہ ان کی ماں بہن کر رہے ہیں، اور خود آپ ایک ھفتے میں تنگ آگیے؟
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
App keya batt kar rahay ho
Shabaz shrif kahta ha Altaf gudar ha or ayez uss ko phon kar raha ha
PMLN ke be ajab kahani ha

Nawaz shreef Altaf ka yar ha to pher who be Gaddar ha.