Allah se Karobar (Business)

saimagull

Citizen
میری ساری زندگی لوگوں سے کاروبارکرتے ہوئے گزری اور مجھے زندگی میں آج تک کوئی ایسا کاروبار نہیں ملا جس میں ہم ایک روپیہ لگائیں اور ستر روپے کمائیں۔
یہ صرف اللہ سے کاروبار ہے جہاں تھوڑا سی انوسٹمنٹ سے ستر گنا منافع ملتا ہے۔ تا کہ اللہ تعالی ہماری دنیا اور آخرت دونوں کو ٹھنڈا کر دے۔
ملک ریاض حسین



Malik_Riaz_220.jpg
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ملک صاحب یہ کیا اپنے گل خان کو صائمہ گل بنا کے یہاں بھیج دیا ہے ، یہ پڑھے لکھے لوگوں کا فورم ہے یہاں آپ جیسے سکروڈ لوگ نہیں بیٹھے کہ آپ انہیں الو بنا لیں گے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے یہ نہیں سنا کہ ایک ہاتھ سے دو تو دوسرے کو پتا نہیں لگنا چاہیے ، یہ انٹرنیٹ پے آ کے شوخیاں مارنے سے زیادہ ثواب ہوتا ہے کیا ؟؟؟؟؟
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Name: Samia Gull
Gender: Male

:lol:[hilar] tum logon ko to profile bhi nai bnana aata yaar

Check the things again:(.....Afsoos sud afsoos aap kay liyaee us nay jins fori tour par chage kar lee hay.. ..::: ab ikhitiat laazam hay.(serious)
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ستر گنا حلال سے کمائی انوسٹمنٹ کا ملے گا، حرام سے کمائی گئی انوسٹمنٹ الٹا طوق بنے گی
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


اب ریاض ٹھیکیدار کے بیانات ، فرمودات ریاضیه کے نام سے انٹرنیٹ پر ایسےلگاۓ جائیں گے ، کچھ عرصۂ بعد سلسلہ ریاضیه کی باقائدہ تشکیل کی جاۓ گی ،


رشوت اور قبضہ گیری سے کاروبار چلانے والا ، لوگوں کو سالن روٹی دے کر ، جنت میں بھی قبضہ چاہتا ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا جی ، کیسے دستی دستی ، پروفائل تک پہنچ جاتے ہو ، واہ جی واہ



;)پرو فائل پے کونسا رکشے میں بیٹھ کے جانا ہوتا ہے ، ایک کلک کی ہے تو بات ہے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
;)پرو فائل پے کونسا رکشے میں بیٹھ کے جانا ہوتا ہے ، ایک کلک کی ہے تو بات ہے

(bigsmile)ہاں یہ تو ہے ، انگلی کا کھیل ہے ، سارا تجسس انگشت شہادت سے شروع ہو کر "دست" شفقت و مشقت پر ڈھیر ہو جاتا ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)ہاں یہ تو ہے ، انگلی کا کھیل ہے ، سارا تجسس انگشت شہادت سے شروع ہو کر "دست" شفقت و مشقت پر ڈھیر ہو جاتا ہے

اف میرے خدا اس منٹونیت کے ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں لگتا ہے ایک معمولی سی بات میں بھی کیا کمال انگل ڈھونڈ لیتے ہیں یہ اردو والا نہیں انگلش والا انگل ہے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
اف میرے خدا اس منٹونیت کے ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں لگتا ہے ایک معمولی سی بات میں بھی کیا کمال انگل ڈھونڈ لیتے ہیں یہ اردو والا نہیں انگلش والا انگل ہے


[hilar]میں تو آپ کے تجسس زن ، کی بڑھوتری کے لیے ، امکانات بتا رہا تھا ، فورم پر ایسا تجسس ، آپکے دماغ کی دہی اور جذبات کی دستی "ملائی" بنا ڈالے گا ،
 

Back
Top