
جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹادو
پاکستانى قوم کو مبارک ہو کہ نوجوانوں کا دور شروع ہونے والا ہے پاکستان کو يہاں کے بزرگ شہريوں نے تباہ و برباد کرديا اور اس ملک کي حفاظت نہ کرسکے ليکن قدرت نے دوبارہ اس قوم پر مہربانى فرمائي ہے اب امت مسلمہ کى قيادت نوجوانوں کے ہاتھوں ميں جانے والى ہے اب وہ نقش کہن مٹاديئے جائيں گے جو انگريز اور غلامى کے دور کى ياد گار ہيں اب پاکستانى قوم کى حقيقى آزادى کے دن بہت قريب ہيں