Aik Sawal Munafiqon say

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Only 4 seats

Just want only one seat now.

432016-Royalty-Free-RF-Clipart-Illustration-Of-A-Stick-Businessman-Holding-Up-A-Middle-Finger.jpg

[hilar][hilar][hilar]
 
Qarar

MPA (400+ posts)
سکرپٹ کا بنیادی مقصد جمہوری وزیراعظم کو کمزور کرنا تھا ...استعفیٰ کا مطالبہ شامل کرنے کا مقصد صرف اور صرف مذاکرات کو ناکام کرنا تھا ......امکان تو یہ ہے کہ آرمی دھاندلی کی شکایات کی آزادانہ تفتیش کی گارنٹی دے گی ... نواز شریف وزیراعظم رہے گا ..اور عمران اور قادری دونوں خوشی خوشی گھر چلے جائیں گے....افسوس یہ ہے کہ یہ مطالبات حکومت پہلے ہی مان چکی تھی...تاہم آرمی کے کے ہاتھوں وہی کھلونا لینے سے عمران کو کوئی اعتراض نہیں ...عمران اور قادری دونوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے

زرداری نے ججز مارچ میں آرمی کو ٹانگ اڑانے کا موقع دیا ...اور اس کے بعد زرداری نے مدت تو پوری کی مگر حکومت ایک کمزور حکومت ثابت ہوئی ...شاید یہی نواز شریف کے ساتھ ہونے والا ہے

سوال یہ ہے کہ نواز شریف کا استعفیٰ نہ ملنے پر تحریک انصاف کا کیا رد عمل ہوگا ....کیا راحیل شریف کو کل سے گالیاں نکالی جائیں گی؟
 
ejazahmad88

MPA (400+ posts)
Re: Only 4 seats

Oh bhai jan khauf khalo Allah pak ki zaat say. Kaun sa tribunal independent hai? Police be to independent hai to FIR aaj Raheel Sharif sahib kay kahnay par kyun kaati hai? Chor dain ab democracy kay naaron ko aur daikh lain ap kay democratic leader nay pakistan ki history main first time official request ki army ko political crises main madad dainay ko. 4 halqay khul gayai hotay aur Rana Sana ullah aur Khawaja Saad Rafique ki baat na sunk hoti to aj PM ko yai sharmindagi na hoti. Aj NS nay apnay bhai ki phansi say dar kay apni siasat aur democracy ko officially qurban kar dia hai. Lait gaya GOLAIL waloon kay agay. Pervaiz Rasheed dopahar say media kay samnay nahi a raha us ko dhoonday saray plz
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
سکرپٹ کا بنیادی مقصد جمہوری وزیراعظم کو کمزور کرنا تھا ...استعفیٰ کا مطالبہ شامل کرنے کا مقصد صرف اور صرف مذاکرات کو ناکام کرنا تھا ......امکان تو یہ ہے کہ آرمی دھاندلی کی شکایات کی آزادانہ تفتیش کی گارنٹی دے گی ... نواز شریف وزیراعظم رہے گا ..اور عمران اور قادری دونوں خوشی خوشی گھر چلے جائیں گے....افسوس یہ ہے کہ یہ مطالبات حکومت پہلے ہی مان چکی تھی...تاہم آرمی کے کے ہاتھوں وہی کھلونا لینے سے عمران کو کوئی اعتراض نہیں ...عمران اور قادری دونوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے

زرداری نے ججز مارچ میں آرمی کو ٹانگ اڑانے کا موقع دیا ...اور اس کے بعد زرداری نے مدت تو پوری کی مگر حکومت ایک کمزور حکومت ثابت ہوئی ...شاید یہی نواز شریف کے ساتھ ہونے والا ہے

سوال یہ ہے کہ نواز شریف کا استعفیٰ نہ ملنے پر تحریک انصاف کا کیا رد عمل ہوگا ....کیا راحیل شریف کو کل سے گالیاں نکالی جائیں گی؟

مجھے ان احمقوں کے ہجوم سے کوئ گلہ نہيں ہے جو آج فوج کی سياسی معملات ميں مداخلت کو اپنی فتح اور نون ليگ کی ھار قرار رھے ہيں اور خوشی سے ان کی باچھيں کھل رہی ہيں ، اس ليے کہ ان بيوقوفوں نے پندرہ دن اسی لمحے کا انتظار کيا ہے جو فوج کی آمد کو فرشتوں اور امپاۂر کی آمد قرار دے رھے ہيں ۔ ميں ان کی حماقت پر صرف افسوس ہی کر سکتا ہو ليکن جو آنے والا کل ہے وہ ان کی اس حرکت کا نتيجہ بر آمد کردے گا ۔
فوج کو مداخلت کے موقع کی تلاش تھی اور طاھر قادری اور عمران نے وہ لمحے انہيں فراھم کرديے ہيں ۔ محمود شاہ کی مشرف سے ملاقات واقعات کو مذيد واضح کرتی ہے ۔

Nice2MU

President (40k+ posts)

تمھاری بات میں اسلیے کوئی وزن نہیں ہے کیونکہ ھمیں ن۔لیگ کی تاریخ کا پتا ہے۔ وہ ایک دھوکے بازوں کا ٹولہ ہے۔ جب ن۔لیگ چار حلقے کُھولنے کے لیے راضی نہیں تھی تو پھر سارے الیکشن کا آڈٹ مشکل نہیں بلکہ ناممکن تھا۔

اور چند دن پہلے نواز نے خود کہا تھا کہ الیکشن کا آڈٹ نہیں ہو سکتا پھر مذاکرات میں کیسے مان گئے تھے؟۔ سب مذاکرات صرف ڈگوسلہ اور دھوکہ تھا اور حکومت کا صرف دھرنا ختم کروانا چاہتی تھی اسکے بعد اتنے آئینی اور قانونی نقاط لے آتی کہ آڈٹ کو مکمل ناممکن بنا دیتی۔
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سکرپٹ کا بنیادی مقصد جمہوری وزیراعظم کو کمزور کرنا تھا ...استعفیٰ کا مطالبہ شامل کرنے کا مقصد صرف اور صرف مذاکرات کو ناکام کرنا تھا ......امکان تو یہ ہے کہ آرمی دھاندلی کی شکایات کی آزادانہ تفتیش کی گارنٹی دے گی ... نواز شریف وزیراعظم رہے گا ..اور عمران اور قادری دونوں خوشی خوشی گھر چلے جائیں گے....افسوس یہ ہے کہ یہ مطالبات حکومت پہلے ہی مان چکی تھی...تاہم آرمی کے کے ہاتھوں وہی کھلونا لینے سے عمران کو کوئی اعتراض نہیں ...عمران اور قادری دونوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے

زرداری نے ججز مارچ میں آرمی کو ٹانگ اڑانے کا موقع دیا ...اور اس کے بعد زرداری نے مدت تو پوری کی مگر حکومت ایک کمزور حکومت ثابت ہوئی ...شاید یہی نواز شریف کے ساتھ ہونے والا ہے
سوال یہ ہے کہ نواز شریف کا استعفیٰ نہ ملنے پر تحریک انصاف کا کیا رد عمل ہوگا ....کیا راحیل شریف کو کل سے گالیاں نکالی جائیں گی؟

۔ ایسے انتخابات جن کو تمام سیاسی جماعتیں دھاندلی زدہ کہہ چکی ہیں، ان میں دھاندلی کی تحقیقات کیلیے جہاں دوسری بڑی سیاسی جماعت کو چودہ ماہ در بدر کی ٹھوکریں کھا نی پڑیں، جہاں صرف چار حلقوں میں تفتیش ناممکن بنا دی جاے؛ یہ کونسی جمہوریت ہے؟؟؟

جہاں چودہ انسانی جا نوں کے قتل عام کی ایف آئ آر کٹوانا صرف اس لیے ناممکن ہو کیونکہ اس میں حکمران ملوث ہوں؛ یہ کونسی جمہوریت ہے؟؟؟ بھائی، اسقدر سنگین حالات میں مذاق نہ کرو:)۔

سیاسی جغادریوں نے پی ٹی آئ کے اسی لاکھ ووٹروں کو بھی بھیڑ بکریاں سمجھا ہوا تھا شاید

اور ہاں یہ نورا ہے جس نے عوام اور اپوزیشن سے پاور شیئرنگ کرنے کی بجاے مالکان سے پاور شیئر کرنا مناسب سمجھا، پی ٹی آئ نہیں. ڈوب کر مر جاے نورا کسی گٹر میں. سارے مطالبات ماننے والی بات بھی سفید جھوٹ ہے جو ن-لیگ کا پرانا وطیرہ ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے ان احمقوں کے ہجوم سے کوئ گلہ نہيں ہے جو آج فوج کی سياسی معملات ميں مداخلت کو اپنی فتح اور نون ليگ کی ھار قرار رھے ہيں اور خوشی سے ان کی باچھيں کھل رہی ہيں ، اس ليے کہ ان بيوقوفوں نے پندرہ دن اسی لمحے کا انتظار کيا ہے جو فوج کی آمد کو فرشتوں اور امپاۂر کی آمد قرار دے رھے ہيں ۔ ميں ان کی حماقت پر صرف افسوس ہی کر سکتا ہو ليکن جو آنے والا کل ہے وہ ان کی اس حرکت کا نتيجہ بر آمد کردے گا ۔
فوج کو مداخلت کے موقع کی تلاش تھی اور طاھر قادری اور عمران نے وہ لمحے انہيں فراھم کرديے ہيں ۔ محمود شاہ کی مشرف سے ملاقات واقعات کو مذيد واضح کرتی ہے ۔

ملاقاتیں تو ن۔لیگ والے کررہے تھے آرمی چیف سے۔ کیا صبح جرنیل سے نواز شریف ملا تھا یا عمران؟
 
tz00007

Minister (2k+ posts)
PPP is criticising Nawaj league's decision of licking the dirty feet of Rana Raheel of Gujranwala.

ur really really really stupid.. u dont know anything

the other day zardari met with nawaz.. who u think gave this suggesstion to nawaz to beg army??????????????? yes the biggest begger in history.. zardari gave this suggesstion u stupid idiot dumb goat..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
۔ ایسے انتخابات جن کو تمام سیاسی جماعتیں دھاندلی زدہ کہہ چکی ہیں، ان میں دھاندلی کی تحقیقات کیلیے جہاں دوسری بڑی سیاسی جماعت کو چودہ ماہ در بدر کی ٹھوکریں کھا نی پڑیں، جہاں صرف چار حلقوں میں تفتیش ناممکن بنا دی جاے؛ یہ کونسی جمہوریت ہے؟؟؟

جہاں چودہ انسانی جا نوں کے قتل عام کی ایف آئ آر کٹوانا صرف اس لیے ناممکن ہو کیونکہ اس میں حکمران ملوث ہوں؛ یہ کونسی جمہوریت ہے؟؟؟ بھائی، اسقدر سنگین حالات میں مذاق نہ کرو:)۔

سیاسی جغادریوں نے پی ٹی آئ کے اسی لاکھ ووٹروں کو بھی بھیڑ بکریاں سمجھا ہوا تھا شاید

اور ہاں یہ نورا ہے جس نے عوام اور اپوزیشن سے پاور شیئرنگ کرنے کی بجاے مالکان سے پاور شیئر کرنا مناسب سمجھا، پی ٹی آئ نہیں. ڈوب کر مر جاے نورا کسی گٹر میں.
سارے مطالبات ماننے والی بات بھی سفید جھوٹ ہے جو ن-لیگ کا پرانا وطیرہ ہے

یہ تو نواز شریف نے خود چند دن کہا تھا کہ سارے الیکشنز کا آڈٹ نہیں ہو سکتے لیکن ڈگوسلہ مذاکرات میں کہہ رہے تھے کہ ھم نے وزیر اعظم کے استعفٰی کے بغیر سارے مطالبات مان لیے تھے
 
tz00007

Minister (2k+ posts)
first get ur facts right... it was govt who involved army.. they could have solved this problem but they are so ziddi they dint even file FIR... ab army k kehne pe kia... army ko bhi khud he involve kia.. 2 din mey 3 baar meeting ki COAS se... aqal naam ki koi cheez hay tum nooro mey???

مجھے ان احمقوں کے ہجوم سے کوئ گلہ نہيں ہے جو آج فوج کی سياسی معملات ميں مداخلت کو اپنی فتح اور نون ليگ کی ھار قرار رھے ہيں اور خوشی سے ان کی باچھيں کھل رہی ہيں ، اس ليے کہ ان بيوقوفوں نے پندرہ دن اسی لمحے کا انتظار کيا ہے جو فوج کی آمد کو فرشتوں اور امپاۂر کی آمد قرار دے رھے ہيں ۔ ميں ان کی حماقت پر صرف افسوس ہی کر سکتا ہو ليکن جو آنے والا کل ہے وہ ان کی اس حرکت کا نتيجہ بر آمد کردے گا ۔
فوج کو مداخلت کے موقع کی تلاش تھی اور طاھر قادری اور عمران نے وہ لمحے انہيں فراھم کرديے ہيں ۔ محمود شاہ کی مشرف سے ملاقات واقعات کو مذيد واضح کرتی ہے ۔

Qarar

MPA (400+ posts)

تمھاری بات میں اسلیے کوئی وزن نہیں رکھتی کیونکہ ھمیں ن۔لیگ کی تاریخ کا پتا ہے۔ وہ ایک دھوکے بازوں کا ٹولہ ہے۔ جب ن۔لیگ چار حلقے کُھولنے کے لیے راضی نہیں تھی تو پھر سارے الیکشن کا آڈٹ مشکل نہیں بلکہ ناممکن تھا۔

اور چند دن پہلے نواز نے خود کہا تھا کہ الیکشن کا آڈٹ نہیں ہو سکتا پھر مذاکرات میں کیسے مان گئے تھے؟۔ سب مذاکرات صرف ڈگوسلا اور دھوکہ تھا اور حکومت کا صرف دھرنا ختم کروانا چاہتی تھی اسکے بعد اتنے آئینی اور قانونی نقاط لے آتی کہ آڈٹ کو مکمل ناممکن بنا دیتی۔

تم بتاؤ کہ کیا دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کیا جرنیلوں کا کوئی کمیشن بنے گا؟ تحقیقات تو پھر بھی سپریم کورٹ کا ہی ایک کمیشن کرے گا .....اور وزیراعظم بھی اپنی جگہ رہے گا ....تو تبدیلی کیا آئی ہے؟

تو یہ ثابت ہوا کہ آرمی ہی قادری اور عمران کی دوڑیں ہلا رہی تھی ...اور اسٹیبلشمنٹ کا مقصد صاف ظاہر تھا کہ قومی پالیسیز میں فوج کا عمل دخل بڑھانا تھا ...جو انہوں نے حاصل کرلیا ....عمران کو آرمی چیف کے قدموں میں گرتے دیکھ کر تمہیں کیسے لگ رہا ہے؟ ....ملک کے وزیر ا عظم سے ملنے اور اپنے چھ میں سے پانچ مطالبات منوانا ایک سیاسی فتح ہوتی ...مگر آرمی کے ہاتھوں یہی ڈیل لینے سے عمران کی کیا عزت رہ گئی ہے؟

تم لوگ ججوں پر بھروسہ بھی نہیں کرتے مگر اپنی مرضی کا فیصلہ آجائے ...جیسا کہ دو ججوں نے قادری کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا ....اس وقت تم لوگوں کی باچھیں کھل جاتی ہیں اور تمہیں حکومت کا ججوں پر کوئی اثر نہیں نظر آتا ...اب آرمی کہ دے گی تو وہی جج قبول ہونگے

صحافی مظہر عباس نے بڑی خوبصورت بات کہی ہے....انقلاب خون مانگتے ہیں ...مگر عمران کا انقلاب "فون" مانگتا ہے

عمران کا انقلاب آرمی چیف کی ایک ہی کال پر ڈھیر ہو گیا
نیا پاکستان مبارک ہو

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
first get ur facts right... it was govt who involved army.. they could have solved this problem but they are so ziddi they dint even file FIR... ab army k kehne pe kia... army ko bhi khud he involve kia.. 2 din mey 3 baar meeting ki COAS se... aqal naam ki koi cheez hay tum nooro mey???

I am sure I can't get your facts straight. who was waiting for Impire's finger for last few weeks. And even if NS has invited Army Chief , why would IK rushed to have a meeting with Army chief ? He could have said that I do not want to get the Army Involved in Political matters.He would have played a master stroke. But No, when the acutal masters call, One must leave. Aap Bhi Aapni Adaoo peh Zara Ghoor Karain.

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
[/size]

یہ تو نواز شریف نے خود چند دن کہا تھا کہ سارے الیکشنز کا آڈٹ نہیں ہو سکتے لیکن ڈگوسلہ مذاکرات میں کہہ رہے تھے کہ ھم نے وزیر اعظم کے استعفٰی کے بغیر سارے مطالبات مان لیے تھے

۔ نورے بے غیرت لوگ ہیں. غلاظت سامنے رکھ کر کہتے ہیں کہ بغیر چوں-چراں نگل لو . کیسا کیسا جعلی دان-سور اس دھرنے نے بے نقاب کیا ہے. سارا گند نورے کے پیچھے کھڑا ہے، دھاندلہ اور غریب مار 'جمہوریت ' کے تحفظ کے نعرے کے گھونگٹ کی آڑ میں ! ایک بھی مطالبہ انہوں نے نہیں مانا، پارلیمانی کمیٹیوں اور جوڈیشل کمیشنوں کے لالی پاپس دینے کے علاوہ
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے ان احمقوں کے ہجوم سے کوئ گلہ نہيں ہے جو آج فوج کی سياسی معملات ميں مداخلت کو اپنی فتح اور نون ليگ کی ھار قرار رھے ہيں اور خوشی سے ان کی باچھيں کھل رہی ہيں ، اس ليے کہ ان بيوقوفوں نے پندرہ دن اسی لمحے کا انتظار کيا ہے جو فوج کی آمد کو فرشتوں اور امپاۂر کی آمد قرار دے رھے ہيں ۔ ميں ان کی حماقت پر صرف افسوس ہی کر سکتا ہو ليکن جو آنے والا کل ہے وہ ان کی اس حرکت کا نتيجہ بر آمد کردے گا ۔
فوج کو مداخلت کے موقع کی تلاش تھی اور طاھر قادری اور عمران نے وہ لمحے انہيں فراھم کرديے ہيں ۔ محمود شاہ کی مشرف سے ملاقات واقعات کو مذيد واضح کرتی ہے ۔

مجھے ان احمقوں کے ہجوم سے کوئ گلہ نہيں ہے جو آج فوج کی سياسی معملات ميں مداخلت کو اپنی فتح اور نون ليگ کی ھار قرار رھے ہيں اور خوشی سے ان کی باچھيں کھل رہی ہيں ، اس ليے کہ ان بيوقوفوں نے پندرہ دن اسی لمحے کا انتظار کيا ہے جو فوج کی آمد کو فرشتوں اور امپاۂر کی آمد قرار دے رھے ہيں ۔ ميں ان کی حماقت پر صرف افسوس ہی کر سکتا ہو ليکن جو آنے والا کل ہے وہ ان کی اس حرکت کا نتيجہ بر آمد کردے گا ۔
فوج کو مداخلت کے موقع کی تلاش تھی اور طاھر قادری اور عمران نے وہ لمحے انہيں فراھم کرديے ہيں ۔ محمود شاہ کی مشرف سے ملاقات واقعات کو مذيد واضح کرتی ہے ۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

I am sure I can't get your facts straight. who was waiting for Impire's finger for last few weeks. And even if NS has invited Army Chief , why would IK rushed to have a meeting with Army chief ? He could have said that I do not want to get the Army Involved in Political matters.He would have played a master stroke. But No, when the acutal masters call, One must leave. Aap Bhi Aapni Adaoo peh Zara Ghoor Karain.

This is what Boot Licker Khan is all about
 
tz00007

Minister (2k+ posts)
involved in politics? army is always in politics.. this is pakistan.. .and IK did never ask for army intervention... umpire ki ungli wali baat ko different meaning mey le k ye kehna sahi nahi... but its the govt who involved army.. and to be fair.. nawaz govt cannot pe trusted.. they are professional liars and frauds... so if there needs to be serious negotiations, only army can be a viable 3rd party to take responsibility.. just wait and see

I am sure I can't get your facts straight. who was waiting for Impire's finger for last few weeks. And even if NS has invited Army Chief , why would IK rushed to have a meeting with Army chief ? He could have said that I do not want to get the Army Involved in Political matters.He would have played a master stroke. But No, when the acutal masters call, One must leave. Aap Bhi Aapni Adaoo peh Zara Ghoor Karain.

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

تم بتاؤ کہ کیا دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کیا جرنیلوں کا کوئی کمیشن بنے گا؟ تحقیقات تو پھر بھی سپریم کورٹ کا ہی ایک کمیشن کرے گا .....اور وزیراعظم بھی اپنی جگہ رہے گا ....تو تبدیلی کیا آئی ہے؟
تو یہ ثابت ہوا کہ آرمی ہی قادری اور عمران کی دوڑیں ہلا رہی تھی ...اور اسٹیبلشمنٹ کا مقصد صاف ظاہر تھا کہ قومی پالیسیز میں فوج کا عمل دخل بڑھانا تھا ...جو انہوں نے حاصل کرلیا ....عمران کو آرمی چیف کے قدموں میں گرتے دیکھ کر تمہیں کیسے لگ رہا ہے؟ ....ملک کے وزیر ا عظم سے ملنے اور اپنے چھ میں سے پانچ مطالبات منوانا ایک سیاسی فتح ہوتی ...مگر آرمی کے ہاتھوں یہی ڈیل لینے سے عمران کی کیا عزت رہ گئی ہے؟
تم لوگ ججوں پر بھروسہ بھی نہیں کرتے مگر اپنی مرضی کا فیصلہ آجائے ...جیسا کہ دو ججوں نے قادری کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا ....اس وقت تم لوگوں کی باچھیں کھل جاتی ہیں اور تمہیں حکومت کا ججوں پر کوئی اثر نہیں نظر آتا ...اب آرمی کہ دے گی تو وہی جج قبول ہونگے
صحافی مظہر عباس نے بڑی خوبصورت بات کہی ہے....انقلاب خون مانگتے ہیں ...مگر عمران کا انقلاب "فون" مانگتا ہے
عمران کا انقلاب آرمی چیف کی ایک ہی کال پر ڈھیر ہو گیا
نیا پاکستان مبارک ہو

۔ آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ عام عوام کو اس بات کی پرواہ ہے کہ کس کی ڈوریں کون ہلا رہا ہے؟؟؟ یا عام عوام کی پہنچ بھی آپ کی طرح حکمرانوں کے محلات کی غلام گردشوں تک ہے ، جو بغیر کسی واضح ثبوت کے اندر کی خبر تک رکھتے ہیں؟؟

جب تک یہ غریب مار جمہوریت اور فرعون حکمران موجود ہیں ؛ حالات سے تنگ اور حکومتی جبر کا شکار عوام کسی بھی ٹام-ڈک-ہیری کے ساتھ نکلتے رہیں گے. یہ کام کبھی رکنے والا نہیں. مغرب کی ثمر آور سب جمہوریتیں اسی مسلسل عوامی جدوجہد کا نتیجہ ہیں

اور مہربانی فرما کر پی ٹی آئ کے ان پانچ مطالبات کو بیان کریں گے، جو آپکے بقول مانے جا چکے ہیں. قادری کے مانے جانے والے مطالبات بھی بیان کر دیں اگر ممکن ہے، شکریہ
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاب بہت خوبصورت شہید کی فوٹو لگائی ہے

aaj dil khaffa hai muntazir bhai , main nawaz sharif ka supporter nahi lekin itna janta hoon ke imran aur qadri kin k agende par yeh sab kar rahe the , yeh sazish thi wazer e azam ko kamzor karne ki , bohut kuch kaha ja sakta hai , bus sirf itna kahon ga SHAME ON YOU BOOT LICKER KHAN

qadri ne jo kia mujhe us par afsoos nahi hua kuin k woh to tha hi out sider actor , afsoos mujhe imran khan par hua ke woh to aik political party ka chairman tha , itna gir gaya hai meri nazron main k bata nahi sakta , woh nawaz sharif par dhandli k jitne ilzam laga raha hai sab theek hain , nawaz shareef haraam khoor hai aur tax Chor hai yeh bhi theek hai lekin thooo hai is kameeenay imran ki zindagi par ke yeh kis quwwat k liye istamaal hua , main ne aik do ko chor kar abhi apni friends list se un sab ko OUT kar diya hai jo ghair jamhoori quwatton ke supporters the aur inshAllah aaninda bhi issi policy par kaar band rahoon ga
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
involved in politics? army is always in politics.. this is pakistan.. .and IK did never ask for army intervention... umpire ki ungli wali baat ko different meaning mey le k ye kehna sahi nahi... but its the govt who involved army.. and to be fair.. nawaz govt cannot pe trusted.. they are professional liars and frauds... so if there needs to be serious negotiations, only army can be a viable 3rd party to take responsibility.. just wait and see

Re read your post again keeping the highlighted parts in mind and then tell me what you are trying to say. And would you give me the example of a third Umpire?. who that might be if not Army Generals ? You have contractions in your posts which I highlighted. Now, you are argueing without any logical point. The army was in his mind when he mentioned Umpire. And according to your own words, only army can be trusted thats so much for the change and for Naya Pakistan. Bewaqoof kisi aur ko banao.
 
Back
Top