falcons
Minister (2k+ posts)
کہاں چھپ گئے سب جو آئین اور قانون کا درس دے رہے تھے؟
خون لیگ کے ممبر
گلیل والا وزیر
گنجا مشیر خاص
زرداری پارٹی کے سندھی ممبر
اچکزئی بابا کمبل
مولانا ڈیزل
جیو کے تمام اینکر
عقل کل طلعت
لفافہ چودھری
دنیا نیوز کا شامی کباب
.
.
پنجاب ، بلوچستان، سندھ، وفاق میں جمہوریت کے حق میں قراردادیں منظور کروانے والےاور جمہوریت کا رونا رونے والے فوج کے پاؤں پکڑ رہے ہیں

Last edited: