"Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Anwar - Is he talking about Imran K

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?

نہ سعید انور نے عمران کا نام لیا اور نہ ہی اس معاملے میں انضمام کا کوئی دور در تک اتہ پتہ تھا، نہ رائے ونڈ نے عمران کے خلاف کوئی بات کی، لیکن تم کو اپنے بغض کا اظہار کرنے کا شاندار موقع مل گیا اور شروع ہوگئی تمہاری فضول باتیں۔ نہ لاجک نہ کامن سینس صرف و صرف تعصب و بغض۔
سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ ایک جنرل کہی ہوئی بات کیسے عمران پر صادق آسکتی ہے؟ کتنے سیاست دان ایسے ہیں جن کی پرسنل لائف ناکام ہے، کیا مصطفیٰ کھر ان میں شامل نہیں ہے؟ کیا شہباز شریف نہیں ہے؟ کیا لندن کا ٹھگ الطاف نہیں ہے اور قوم کو سدھارنے کا دعوہ تو ہر سیاستدان کرتا ہے تو پھر یہاں خالی عمران ہی کا ذکر کیوں؟ کیا پی ٹی آئی والے اب ہوا سے لڑ رہے ہیں؟ لوگ کچھ ہوش کے ناخن لیں اور ذرا تدبر کا مظاہر کریں ہر قسم کی حماقتیں صرف نقصان ہی پہچاتی ہیں چاہے وہ کتنے ہی خلوص سے کیوں نہ کی جائیں، اور مشہور کہاوت ہے کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے، سو سب کے لیے بہتر یہ ہو گا کہ عمران کی طرفداری کریں لیکن نہ تو نادان دوست بنیں اور نہ ان دو نمبری بلیور کی طرح عمران کو آڑ بنا کر اپنا بغض و تعصب یہاں نکالنے کی کوشش کریں۔

:jazak: for this analysis.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?

اپنی منظق پر بھی ایک بار بھر سے غور کرو۔
کیا عمران کے کام کو انبیاء علیھم السلام سے ملانا درست ہے؟؟؟
کیا عمران انبیاء کے کام میں کوئی مدد کررہا ہے ؟ (
عمران کے جلسوں میں اللہ کے احکامات کی جتنی پابندی ہوتی ہے وہ سب کے سامنے ہے

اور یہ بات یاد رکھو کہ تمام انبیاء علیھم السلام کی تربیت اور نگرانی اللہ جل شانہ کرتے رہے ہیں اور ان کی بعثت کا مقصد لوگوں کا تعلق اللہ سے جوڑنا اور اللہ کےاحکامات کو لوگوں تک پہنچانا تھا۔ سعید انور صاحب کے کہنے کے مقصد پر دوبارہ غور کرو انہوں نے لوگوں کو ہدایت ملنے کی بات نہیں کی بلکہ ان کے اختیار میں کیا ہے اس کی بات کی ہے
اگر آپ عمران کو بھی انبیاء کی طرح مبعوث سمجھتے ہیں تو اور بات ہے

کیا پیغمبروں اور صحابہ کرام نے حکومتیں نہیں کی? اگر کوئی اس خیال سے سیاست کرے کہ اپنے لوگوں کی خدمت کرسکے (اب آپ جیسے کہینگے کہ خدمت تو ایدھی صاحب بھی کررھے ھیں تو میرا جواب یہ ھو گا کہ ایدھی صاحب کے وسائل بہت محدود ھیں وہ تمام لوگوں کی زندگیاں نہیں بدل سکتا) اور اُنکی حالات بدلنے کی کوشش کرے تو اس میں کیا کھبی اللہ یا اُسکے پیغمبر نے منع کیا ھے اور اس میں کیا حرج ھے۔

آپکے خیال میں مجھے کس کی مثال دینی چاھیے تھی، نیلسن مینڈیلا کی، یا ڈیگال کی، یا جارج واشنگٹن کی یا ابراھم لنکن کی یا سینٹ پال کی
اگر میں کسی مغربی یا کسی غیر مسلم لیڈر کی مثال دیتا تو پھر بھی آپ جیسے مولوی ٹائپ تنگ نظر لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنا تھا کہ کیوں کسی غیر مسلم کی مثال دی کسی مسلمان لیڈر کی کیوں نہ دی۔

اب انسان جائے تو کہا جائے ان تنگ نظروں کے دیس سے۔

میرے خیال بلکہ تمام مسلمانوں کے خیال میں تمام مسلمان (بلکہ تمام بنی نو انساںوں) کے رول ماڈلز انبیاء کرام، صحابہ کرام، تابعین، تبی تابعین، اولیاء کرام اور ان کے بعد دوسرے لیڈرز ھونے چاھیے لیکن آپ جیسے تنگ نظر لوگ ھم سےیہ حق بھی چھینا چاھتے ھیں اور ضروری نہیں کہ کوئی اپنے رول ماڈل کے تمام خوبیاں اختیار کرے بلکہ اگر وہ چاھے بھی تو ایسا نہیں کرسکتا اگر ایسا ھوتا تو تمام صحابہ کرام 100 فیصد آپpbuh کی کاپی ھوتے لیکن ایسا نہیں تھا کچھ پر اثر زیادہ تھا کچھ پہ کم۔

اور قرآن ھی میں مسلمانوں کو حکم ھے کہ تمام مسلمانوں کے لیے آپpbuhکی زندگی ایک بہترین نمونہ ھے تو بقول آپ کے یا کسی اور مولوی ٹائپ تنگ نظر شخص کے ھمیں نہ تو پیغمبر کی پیروی کرنی چاھیے اور نہ ھی اُنpbuhکا کہی حوالہ دینا چاھیے کیوںکہ ھم تو ھیں ھی گندے اور گناھنگار اور ھمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ھم ان برگزیدہ اور پاک ھستی کا کہی حوالہ دے۔ کہ تنگ نظری اور صرف اسلام کے بارے میں لاعلمی کے سوا کچھ بھی نہیں۔

پیغمبر کا مطلب ھی کیا ھے? پیغام پہچانے والا۔ آپpbuhنے لوگوں کو پیغام پہنچایا پہت سو نے مانا بہت نے نہیں یہاں تک کے آپ چچا ابو لہب نے نہیں مانا اور حضرت ابو طالب کا قصّہ تو سبکو معلوم ھے (گوں کے اھل تشیع حضرات مجھ سے اختلاف کرینگے) تو اسکا کیا مطب ھوا کہ آپpbuhخداناخواستہ ناکام ھوگئے تھے? نہیں بالکل نہیں اور اللہ تعالی آپpbuhسے خوش تھے کہ آپpbuhنے اپنا کام انتہاھی خوش اسلوبی سے انجام دیا یہ کھبی نہیں فرمایا کہ فلاں شخص کیوں مسلمان نہ ھوا اسلیے آپpbuh(نعوز باللہ) ناکام ھوگئے ھیں۔

اور آپکی آخری بات کہ تمام انبیاء کی تربیت اللہ تعالی نے خود کی تو آپ کے خیال میں باقی تمام لوگوں کی تربیت اور ھدایت کا انتطام کون کرتا ھے? آپ کی اس بات پہ ماتم کے سوا کیا ھی کیا جاسکتا ھے کہ اللہ تعالی نے تربیت اور ھدایت کے دروازے ھمیشہ ھمیشہ کے لیے (بعوذباللہ) بند کردیے ھیں کیا? اُف اتنی جاھلیت اور تنگ نظری۔ یاد رکھنا مسٹر کہ اللہ کی ھدایت اور تربیت کے دروازے تمام بنی ونوع انسان کے لیے ھر وقت کُھلے ھیں اللہ کسی کو بھی کسی بھی وقت (ماسوائے ملک الموت کو دیکھنے کے بعد) ھدایت دیے سکتا ھے یہ اُسکی مرٍضی اور یہی بات میں اپنی اُپر والی پوسٹ میں بھی سمجھانے کی کوشش کی ھے۔ لیکن تنگ
نظروں کے ذھن میں یہ بات کہا سے آئیگی۔

ایک حدیث کا مفہوم ھے کہ پچھلی قومیں اسلیے تباہ ھوئیں کہ اُنھوں نے پیغمبروں سے اتنی محبت کی کہ کسی کو اللہ کا بیٹا بنا دیا کسی کو خدا کا درجہ دے دیا اسلیے اس سلسلے میں بہت احتیاط کرے۔

ھمارے یہاں بھی کچھ لوگوں نے یہ وطیرہ بھی شروع کیا ھوا ھے

نوٹ : آپکے دوسرے سوالوں کا جواب بھی ھے لیکن پوسٹ بہت لمبی ھوجائیگی۔

Last edited:

asad1985

Citizen
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?

He is talking about amir sohail as he used the present tense and imran khan,s divorce issue was in past.saeed anwar is close friend of amir sohail and amir sohail has some family issues.i am 99% sure
 
Gladiator

Councller (250+ posts)
Re: Saeed Anwar's View about kaptaaaan

I was expecting better comments from him. Pata nahi molvi banay kay baad insaan ko kya ho jata hay :angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: Saeed Anwar's View about kaptaaaan

[MENTION=11399]rising[/MENTION].pk

یہ تھریڈ صبح سے کافی مرتبہ پوسٹ ہوچکی ہے ویسے کیسا محسوس کیا آپ نے اسے پوسٹ کرتے ہوئے ؟
 
||columbus||

Councller (250+ posts)
Re: Saeed Anwar's View about kaptaaaan

Allah guides our job is to give the message.. Allah SWT changes hearts.. not Imran or anyone..
The greatest person that ever lived ..Our prophet SAW couldnt change hearts of his Uncle.. and Allah SWT tells our Prophet SAW that you cannot change hearts.. it is with Allah SWT to change hearts..

I disagree with Saeed he needs to understand what he is saying..
his friend Junaid Jamshed can tell him better that no one can change hearts except Allah SWT
 
unique

MPA (400+ posts)
Re: Saeed Anwar's View about kaptaaaan

ان کا خیال ہوگا کہ ملک فضل رحمان جیسے علما کے حوالے کر دیا جائے جو کئی بیویوں کو بڑی اچھی طرح سمبھالتے ہیں یا ان کے جو کئی خواتین سے بیک وقت تعلقات رکھتے ہیں
 
Pakistani92

Senator (1k+ posts)
Re: Saeed Anwar's View about kaptaaaan

very disappointing comment from Saeed bhai....

tableeghio ki bs yeh aik baat achi nahi lagti kay woh samajtay hai kay baqi jo kuch kar rahay hai woh ghalat hai aur yeh log srf sae hai.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?

نہ سعید انور نے عمران کا نام لیا اور نہ ہی اس معاملے میں انضمام کا کوئی دور در تک اتہ پتہ تھا، نہ رائے ونڈ نے عمران کے خلاف کوئی بات کی، لیکن تم کو اپنے بغض کا اظہار کرنے کا شاندار موقع مل گیا اور شروع ہوگئی تمہاری فضول باتیں۔ نہ لاجک نہ کامن سینس صرف و صرف تعصب و بغض۔
سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ ایک جنرل کہی ہوئی بات کیسے عمران پر صادق آسکتی ہے؟ کتنے سیاست دان ایسے ہیں جن کی پرسنل لائف ناکام ہے، کیا مصطفیٰ کھر ان میں شامل نہیں ہے؟ کیا شہباز شریف نہیں ہے؟ کیا لندن کا ٹھگ الطاف نہیں ہے اور قوم کو سدھارنے کا دعوہ تو ہر سیاستدان کرتا ہے تو پھر یہاں خالی عمران ہی کا ذکر کیوں؟ کیا پی ٹی آئی والے اب ہوا سے لڑ رہے ہیں؟ لوگ کچھ ہوش کے ناخن لیں اور ذرا تدبر کا مظاہر کریں ہر قسم کی حماقتیں صرف نقصان ہی پہچاتی ہیں چاہے وہ کتنے ہی خلوص سے کیوں نہ کی جائیں، اور مشہور کہاوت ہے کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے، سو سب کے لیے بہتر یہ ہو گا کہ عمران کی طرفداری کریں لیکن نہ تو نادان دوست بنیں اور نہ ان دو نمبری بلیور کی طرح عمران کو آڑ بنا کر اپنا بغض و تعصب یہاں نکالنے کی کوشش کریں۔

منافق اور ڈرپوک تو وھی ھوتا ھے جو مردوں کی طرح بات کرنے سے ڈرتا اور عورتوں کی طرح اشاروں میں بات کرتا ھے۔جیسے تم اور تمھارا سعید انور اور ھاں پیج کسی کے باپ کا نھیں کہ بات نہ کریں تم اپنی بھڑاس نکالو اور ھم اپنی پر کبھی کبھار سچای کو بھی سننے کی عادت ڈالو۔بات اصول کی ھے کہ اگر کوی عام انسان ایسی حرکت کرے تو پھر بھی نظر انداز کیا جاسکتا ھے لیکن واعظ ھونے کا دعوی کرنا اور لیکچر دینا اور باتیں لوگوں کی بیویوں کی کرنا،،،،بے غیرت۔

adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Saeed Anwar's View about kaptaaaan

he is commenting about imrans comment ke woh mulk ko sahi kerdeygaa... he never said ke imran koi hishonest hai ya corrrput.. if u ask hm who is the besthe will stil say imran..

magar imran ka jo self righteous attitude hai ke woh mulk ko 90 din mein sahi kerdeygaa kum aqalee kee hee nishani hai.. khaan sb satya jaatey hein kabhee
 
saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
i dont know why ppl poke their stupid nose in matters which they cant understand due to their'' limited aqal !''he was good batsman but just barsman. cant contribute in progress of pakistan but talking about living legend .nothing he has to cretisize on ik political stance so he went personal .shame !(thumbsdown)
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?

منافق اور ڈرپوک تو وھی ھوتا ھے جو مردوں کی طرح بات کرنے سے ڈرتا اور عورتوں کی طرح اشاروں میں بات کرتا ھے۔جیسے تم اور تمھارا سعید انور اور ھاں پیج کسی کے باپ کا نھیں کہ بات نہ کریں تم اپنی بھڑاس نکالو اور ھم اپنی پر کبھی کبھار سچای کو بھی سننے کی عادت ڈالو۔بات اصول کی ھے کہ اگر کوی عام انسان ایسی حرکت کرے تو پھر بھی نظر انداز کیا جاسکتا ھے لیکن واعظ ھونے کا دعوی کرنا اور لیکچر دینا اور باتیں لوگوں کی بیویوں کی کرنا،،،،بے غیرت۔

بات پھر وہیں کی وہیں ہے دو نمبربلیور۔ یہاں بات مردانہ پن یا زنانہ پن کی نہیں اور نہ ہی تقیہ کی۔ بات ہے بالکل صاف، ایک عام گفتگو جو ایک جنرل انداز سے کی جارہی اس کو کسی خاص شخص پر منطبق کرنے کے لیے تمہارے پاس کوئی ثبوت ہے؟؟ ایک مختصر گفتگو میں تم نے وہ کون سے ایسے رمز پالیے ہیں کہ تم مصر ہو کہ بات عمران سے ہی متعلق ہو رہی ہے؟ واعظ کا تو کام ہی عموم کو مخاطب کر کے انکی اصلاح کرنا ہوتا ہے نہ کہ کسی خاص شخص کو نشانہ بنانا،اور تمہارے پاس جتنا تعصب وافر مقدار میں ہے کاش اس کا ایک فیصد عقل بھی ہوتی تو تم سمجھ جاتے کہ کسی فرد کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا جو تم غیرت و بے غیرتی کے منجھدار میں اپنا جامہ عقل تار تار کر کے چھلانگ لگا بیٹھے بلکہ یہ ایک نصیحت ہے ان لوگوں کے لیے جو چھوٹی چھوٹی ان چیزوں کو جہاں انسان کا اختیار چلتا ہے، سنبھال نہیں پاتے اور باتیں کرتے ہیں بڑے کارنامے انجام دینے کی، جیسا کہ اقبال نے
کہا تھا

تو کار زمیں را نکو ساختی
کہ با آسماں نیز پرداختی
کیا تم نے زمین کے معاملات درست کر لیے ہیں کہ اب آسمانوں کے معاملات میں دخل دے رہے ہو؟

سو یہ بات سعید نے اسی انداز سے کہی ہے

اور جو یہ تم نے کہا کہ یہ کسی کہ باپ کا پیج نہیں، سو اس کا دعوہ ہی کس نے کیا تھا کہ یہ کسی کہ باپ کا پیج ہے؟ ہاں البتہ یہ بات کر کہ تم نے یہ بتا دیا کہ تم بلیور ہی دو نمبر نہیں بلکہ انسان بھی دو نمبر ہو۔

Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?

بات پھر وہیں کی وہیں ہے دو نمبربلیور۔ تمہار پاس عقل نام کی کوئی چیز ہے نہیں کہ تم سے کسی ڈھنگ کی گفتگو کی کوئی امید رکھے۔ یہاں بات مردانہ پن یا زنانہ پن کی نہیں اور نہ ہی تقیہ کی۔ بات ہے بالکل صاف، ایک عام گفتگو جو ایک جنرل انداز سے کی جارہی اس کو کسی خاص شخص پر منطبق کرنے کے لیے تمہارے پاس کوئی ثبوت ہے؟؟ ایک مختصر گفتگو میں تم نے وہ کون سے ایسے رمز پالیے ہیں کہ تم مصر ہو کہ بات عمران سے ہی متعلق ہو رہی ہے؟ واعظ کا تو کام ہی عموم کو مخاطب کر کے انکی اصلاح کرنا ہوتا ہے نہ کہ کسی خاص شخص کو نشانہ بنانا،اور تمہارے پاس جتنا تعصب وافر مقدار میں ہے کاش اس کا ایک فیصد عقل بھی ہوتی تو تم سمجھ جاتے کہ کسی فرد کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا جو تم غیرت و بے غیرتی کے منجھدار میں اپنا جامہ عقل تار تار کر کے چھلانگ لگا بیٹھے بلکہ یہ ایک نصیحت ہے ان لوگوں کے لیے جو چھوٹی چھوٹی ان چیزوں کو جہاں انسان کا اختیار چلتا ہے، سنبھال نہیں پاتے اور باتیں کرتے ہیں بڑے کارنامے انجام دینے کی، جیسا کہ اقبال نے
کہا تھا

تو کار زمیں را نکو ساختی
کہ با آسماں نیز پرداختی
کیا تم نے زمین کے معاملات درست کر لیے ہیں کہ اب آسمانوں کے معاملات میں دخل دے رہے ہو؟

سو یہ بات سعید نے اسی انداز سے کہی ہے

اور جو یہ تم نے کہا کہ یہ کسی کہ باپ کا پیج نہیں، سو اس کا دعوہ ہی کس نے کیا تھا کہ یہ کسی کہ باپ کا پیج ہے؟ ہاں البتہ یہ بات کر کہ تم نے یہ بتا دیا کہ تم بلیور ہی دو نمبر نہیں بلکہ انسان بھی دو نمبر ہو۔

تمھاری ساری باتیں منافقت اور دو نمبری کی تعلیم دیتی ھیں جیسے یہ تمھارا واعظ سعید انور ھے۔۔اور کھتے ھو کہ مختصر بات کی ھے،،،،،،،ویسے گالی بھی تو مختصر ھوتی ھے اسوقت بھی اپنی یہ لوجک لے آنا کہ گالی دی تو ایک عالم نے ھے اور بھت مختصر دی ھے اسلیے کوی مضائقہ نھیں سننا اور واھ واھ ھی کرنا ،،،،جاو کسی اور کو جار یہ بھاشن دو۔
 
Last edited by a moderator:

walana354

Voter (50+ posts)
Mian hamesha sochta tha k imran saeed anwar ki jaga mansoor akhtar ko keun chance deta hai . Jab ke vo koi bohat achha player nai tha . But aaj mujey us ka jwab mil gia . Ye to bohat bewqoof admi hai. Aur cricket mian bahar hall dmagh ki zaroorat hoti hai
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)
اس معاملے میں ایک اہم بات یہ ہے کہ عمران ہو یا دنیا کا کوئی بھی اور شخص ہر شخص کی پرسنل زندگی قابل احترام ہوتی ہے لیکن عمومیت کے ساتھ پوری دنیا میں سیاسی لیڈران کا ہر گوشہ زندگی میڈیا کی نظر میں رہتا ہے اور اس کی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے کہ اگر کوئی گروپ یا جماعت خاص عمران کا نام لے کر اس کو نشانہ بنائے یا ایسے اشارے کنائے میں بات کرے کہ نشانہ ٹھیک عمران ہی سمجھا جائے تو یقنا اس کا دفاع کرنا چاہیے اب جیسا کہ متحدہ اور ن لیگ کے لیڈران یہ حرکت کرچکے ہیں ، لیکن کسی معاملے میں اتنا سینسیٹو یا حساس ہونا کہ ہر ایک چیز یا بات کو جس میں ذرا برابر بھی کہیں عمران سے مماثلت کا شائبہ بھی ہو تو اس کو عمران پر منطبق کر دینا اور پھر چراغ پا ہو کر ساری دنیا سے لٹھم لاٹھ شروع کر دینا کیا کسی عقلمند کا شیوہ ہو سکتا ہے؟؟ اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ سعید انور جیسا شخص جس کا اب کسی سیاسی تنظیم سے کچھ لینا دینا نہیں وہ خالصتا تبلیغ کے لیے اپنے آپ کو وقف کر چکا ہے آخر کیوں عمران کے بارے میں ایسی نازیبا بات کہے گا؟؟ کوئی منطقی وجہ اس کی نظر نہیں آتی۔ یہ تو ایسی ہی بات ہوئی کہ کوئی کل کہے کہ آپ کا کان کوا لے گیا تو آپ ڈنڈا لے کر کوے کی پیچھے ڈوڑنا شروع کر دیجئے۔ ہر چیز کو پہلے عقل و منطق کی کسوٹی پر پرکھنا چایے ورنہ عمران کے بارے میں ایسی حساسیت اس سے دشمنی کے مترادف ہے نہ کہ دوستی کے مترادف۔ اور اس طرح اگر آپ ساری دنیا کو بلا وجہ ہی دشمن بنانے اور سمجھنے پر آمادہ رہے تو پھر تحریک انصاف کی کشتی میں سوراخ کرنے والی بات ہوگی اور اس کے ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ ایسے تمام افراد ہوں گے، جن کو تمام دنیا سے بلاوجہ دشمنی مول لینے کا شوق ہے۔ تحریک انصاف جس فیز سے گزر رہی ہے اس میں اس کو دوستوں کی زیادہ ضرورت ہے، اس میں لوگوں کو قریب لانے کی ضرورت ہے نہ ہی دشمنی و فاصلے بڑھانے کی کاش آپ سب تحریک انصاف کے دانا دوست بنیں نہ کہ نادان دوست۔​
 
Last edited:

Aam_Admi

MPA (400+ posts)
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?

او جاہل آدمی تم اور تمھاری ساری باتیں منافقت اور دو نمبری کی تعلیم دیتی ھیں جیسے یہ تمھارا واعظ سعید انور ھے۔تم کیسے بے غیرت اور جاہل انسان ھو کہ اگر کوی تمھاری بیوی کے بارے میں بات کرے لیکن تم اسکو پھر بھی عالم مانتے رھو گے۔اور کھتے ھو کہ مختصر بات کی ھے،،،،،،،ویسے گالی بھی تو مختصر ھوتی ھے اسوقت بھی اپنی یہ لوجک لے آنا کہ گالی دی تو ایک عالم نے ھے اور بھت مختصر دی ھے اسلیے کوی مضائقہ نھیں سننا اور واھ واھ ھی کرنا ،،،،جاو کسی اور کو جار یہ بھاشن دو۔

واذا خاطبھم الجاھلون
قالوا سلاما
 
zamughal

MPA (400+ posts)
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?

کیا پیغمبروں اور صحابہ کرام نے حکومتیں نہیں کی? اگر کوئی اس خیال سے سیاست کرے کہ اپنے لوگوں کی خدمت کرسکے (اب آپ جیسے کہینگے کہ خدمت تو ایدھی صاحب بھی کررھے ھیں تو میرا جواب یہ ھو گا کہ ایدھی صاحب کے وسائل بہت محدود ھیں وہ تمام لوگوں کی زندگیاں نہیں بدل سکتا) اور اُنکی حالات بدلنے کی کوشش کرے تو اس میں کیا کھبی اللہ یا اُسکے پیغمبر نے منع کیا ھے اور اس میں کیا حرج ھے۔

آپکے خیال میں مجھے کس کی مثال دینی چاھیے تھی، نیلسن مینڈیلا کی، یا ڈیگال کی، یا جارج واشنگٹن کی یا ابراھم لنکن کی یا سینٹ پال کی
اگر میں کسی مغربی یا کسی غیر مسلم لیڈر کی مثال دیتا تو پھر بھی آپ جیسے مولوی ٹائپ تنگ نظر لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنا تھا کہ کیوں کسی غیر مسلم کی مثال دی کسی مسلمان لیڈر کی کیوں نہ دی۔

اب انسان جائے تو کہا جائے ان تنگ نظروں کے دیس سے۔

میرے خیال بلکہ تمام مسلمانوں کے خیال میں تمام مسلمان (بلکہ تمام بنی نو انساںوں) کے رول ماڈلز انبیاء کرام، صحابہ کرام، تابعین، تبی تابعین، اولیاء کرام اور ان کے بعد دوسرے لیڈرز ھونے چاھیے لیکن آپ جیسے تنگ نظر لوگ ھم سےیہ حق بھی چھینا چاھتے ھیں اور ضروری نہیں کہ کوئی اپنے رول ماڈل کے تمام خوبیاں اختیار کرے بلکہ اگر وہ چاھے بھی تو ایسا نہیں کرسکتا اگر ایسا ھوتا تو تمام صحابہ کرام 100 فیصد آپpbuh کی کاپی ھوتے لیکن ایسا نہیں تھا کچھ پر اثر زیادہ تھا کچھ پہ کم۔

اور قرآن ھی میں مسلمانوں کو حکم ھے کہ تمام مسلمانوں کے لیے آپpbuhکی زندگی ایک بہترین نمونہ ھے تو بقول آپ کے یا کسی اور مولوی ٹائپ تنگ نظر شخص کے ھمیں نہ تو پیغمبر کی پیروی کرنی چاھیے اور نہ ھی اُنpbuhکا کہی حوالہ دینا چاھیے کیوںکہ ھم تو ھیں ھی گندے اور گناھنگار اور ھمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ھم ان برگزیدہ اور پاک ھستی کا کہی حوالہ دے۔ کہ تنگ نظری اور صرف اسلام کے بارے میں لاعلمی کے سوا کچھ بھی نہیں۔

پیغمبر کا مطلب ھی کیا ھے? پیغام پہچانے والا۔ آپpbuhنے لوگوں کو پیغام پہنچایا پہت سو نے مانا بہت نے نہیں یہاں تک کے آپ چچا ابو لہب نے نہیں مانا اور حضرت ابو طالب کا قصّہ تو سبکو معلوم ھے (گوں کے اھل تشیع حضرات مجھ سے اختلاف کرینگے) تو اسکا کیا مطب ھوا کہ آپpbuhخداناخواستہ ناکام ھوگئے تھے? نہیں بالکل نہیں اور اللہ تعالی آپpbuhسے خوش تھے کہ آپpbuhنے اپنا کام انتہاھی خوش اسلوبی سے انجام دیا یہ کھبی نہیں فرمایا کہ فلاں شخص کیوں مسلمان نہ ھوا اسلیے آپpbuh(نعوز باللہ) ناکام ھوگئے ھیں۔

اور آپکی آخری بات کہ تمام انبیاء کی تربیت اللہ تعالی نے خود کی تو آپ کے خیال میں باقی تمام لوگوں کی تربیت اور ھدایت کا انتطام کون کرتا ھے? آپ کی اس بات پہ ماتم کے سوا کیا ھی کیا جاسکتا ھے کہ اللہ تعالی نے تربیت اور ھدایت کے دروازے ھمیشہ ھمیشہ کے لیے (بعوذباللہ) بند کردیے ھیں کیا? اُف اتنی جاھلیت اور تنگ نظری۔ یاد رکھنا مسٹر کہ اللہ کی ھدایت اور تربیت کے دروازے تمام بنی ونوع انسان کے لیے ھر وقت کُھلے ھیں اللہ کسی کو بھی کسی بھی وقت (ماسوائے ملک الموت کو دیکھنے کے بعد) ھدایت دیے سکتا ھے یہ اُسکی مرٍضی اور یہی بات میں اپنی اُپر والی پوسٹ میں بھی سمجھانے کی کوشش کی ھے۔ لیکن تنگ
نظروں کے ذھن میں یہ بات کہا سے آئیگی۔

ایک حدیث کا مفہوم ھے کہ پچھلی قومیں اسلیے تباہ ھوئیں کہ اُنھوں نے پیغمبروں سے اتنی محبت کی کہ کسی کو اللہ کا بیٹا بنا دیا کسی کو خدا کا درجہ دے دیا اسلیے اس سلسلے میں بہت احتیاط کرے۔

ھمارے یہاں بھی کچھ لوگوں نے یہ وطیرہ بھی شروع کیا ھوا ھے

نوٹ : آپکے دوسرے سوالوں کا جواب بھی ھے لیکن پوسٹ بہت لمبی ھوجائیگی۔

بے شک لوگوں کی ہدایت کا راستہ بند نہیں ہوا ہے اور ہدایت کے دو راستے ہیں ایک اللہ جل شانہ ان کو ھدایت دیتے ہیں جو طلب گار ہوتے ہیں دوسرا طریقہ ہے جب انبیاء کی قربانی اس درجہ پر پہنچتی ہے جو اللہ کو مطلوب ہو تو اللہ جل شانہ بے طلب گار لوگوں کو بھی ہدایت دیتے ہیں اور اب بھی لوگوں کو اسی راستے سے ہدایت ہوگی جو انبیاء علیھم السلام نے اختیار کیا۔

میرا سوال یہی ہے کہ عمران کا کونسا طریقہ انبیاء علیھم السلام
سے ملتا ہے؟

برائے مہربانی مثال دے کر جواب دیں تو بہتر ہوگا ورنہ ادھر ادھر کی ہانکنے کی ضرورت نہیں

نوٹ : اپنی پوسٹ کو دوبارہ غور سے پڑھیں تو پتہ چلے گاکہ تنگ نظر کون ہے

Back
Top