آزاد امیدوار
Minister (2k+ posts)
Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?
:jazak: for this analysis.
نہ سعید انور نے عمران کا نام لیا اور نہ ہی اس معاملے میں انضمام کا کوئی دور در تک اتہ پتہ تھا، نہ رائے ونڈ نے عمران کے خلاف کوئی بات کی، لیکن تم کو اپنے بغض کا اظہار کرنے کا شاندار موقع مل گیا اور شروع ہوگئی تمہاری فضول باتیں۔ نہ لاجک نہ کامن سینس صرف و صرف تعصب و بغض۔
سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ ایک جنرل کہی ہوئی بات کیسے عمران پر صادق آسکتی ہے؟ کتنے سیاست دان ایسے ہیں جن کی پرسنل لائف ناکام ہے، کیا مصطفیٰ کھر ان میں شامل نہیں ہے؟ کیا شہباز شریف نہیں ہے؟ کیا لندن کا ٹھگ الطاف نہیں ہے اور قوم کو سدھارنے کا دعوہ تو ہر سیاستدان کرتا ہے تو پھر یہاں خالی عمران ہی کا ذکر کیوں؟ کیا پی ٹی آئی والے اب ہوا سے لڑ رہے ہیں؟ لوگ کچھ ہوش کے ناخن لیں اور ذرا تدبر کا مظاہر کریں ہر قسم کی حماقتیں صرف نقصان ہی پہچاتی ہیں چاہے وہ کتنے ہی خلوص سے کیوں نہ کی جائیں، اور مشہور کہاوت ہے کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے، سو سب کے لیے بہتر یہ ہو گا کہ عمران کی طرفداری کریں لیکن نہ تو نادان دوست بنیں اور نہ ان دو نمبری بلیور کی طرح عمران کو آڑ بنا کر اپنا بغض و تعصب یہاں نکالنے کی کوشش کریں۔
:jazak: for this analysis.