اس بات کا کیا یہ مطلب لیا جائے کہ محترم خان صاحب اب قائد اعظم ، حضرت نوح اور نبی اکرم کی صف میں کھڑے ہو گیے ہیں
اس کے بعد تو صرف ایک ہی ان سے بڑی ہستی رہ گئی ہے
کچھ پتا نہیں کل کو ہم انہیں وہاں تک بھی پہنچا دیں
اگر آپ لوگ برا نا منائیں تو کچھ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں ؟
بالفرض سید انور نے کچھ کہ بھی دیا تو آپ لوگ برداشت کرلو جب
سیاست میں آگئے ہو تو کوئی تعریف کرے گا تو کوئی برائی بیان
کرے گا ہر پارٹی لیڈر حتاکہ انکی فمیلی پر تنقید ہوتی ہے یہاں تک کے
ڈاکٹر طاہر القادری کو بھی نہیں بخشا گیا کیوں کے وہ بھی رائیول نظر آتا تھا
عمران خان بھی انسان ہے اس سے غلطیاں ہوئی ہیں اگر عمران کی غلطیاں
مثال کے طور پر سیتا وایت والی کو قوم نے معاف کردیا تو سید انور کے معاملے
میں بخیل کیوں ؟؟؟ سید انور بھی تو انسان ہے
اور عمران خان بھی انسان ہے خدا نہیں کے اسے الطاف حسین کی طرح کچھ کہا نہیں
جا سکتا مجھے معلوم ہے اب مجھے بھی برا بھلا سننا پڑے گا لیکن میں نے
حقیقت بیان کی ہے کوئی اچھا تصور کرے یا برا میں تو کہونگا
سعید انور ،انضمام، اور ان جیسوں کو حیا آنی چاھیے کہ انکا بنانے والا اور انکو چانس دینے والا عمران خان ھی تھا ورنہ انسے بھتر کھلاڑی سڑکوں پر خوار ھوتے پھر رھے ھیں۔انکو غصہ ھے کہ وہ ایک نارمل انسان کیوں ھے انکی طرح دین فروش کیوں نھیں۔رسول خدا نے تبلیغ کی تو مکہ کے غریب ترین لوگوں کو جو ایمان بھی لے آے جبکہ تبلیغی جماعت والے بھاگتے ھیں،مشھور اور نامور لوگوں کے پیچھے۔ چاھے وھ جو بھی ھوں بس انکو جائن کر لیں ۔کرکٹ کا بیڑہ غرق انھوں نے کیا۔یاد رھے کہ ساٹھ سالہ ھسٹری میں بدترین پرفارمنس انضمام کی قیادت میں تھی جب ٹیم ورلڈ کپ سے پھلے ھی راونڈ میں باھر ھوگئ تھی غالباٌ آئرلینڈ سے ھار کر،اور مارے شرم کے کوچ نے خودکشی کر لی پر راے ونڈیے تو بندے کو شرم پروف بنا دیتے ھیں۔انکو نہ آئ جیسے شریفوں کو نھیں آتی۔اوپر کسی نے حضرت نوح کے بیٹے اور بیوی کی بے حد خوبصورت مثال دی ھے۔انکو چاھیے کہ اپنے طوطوں کو دین کا اور قرآن کا علم بھی سکھائیں اور قرآن کے خلاف بات کرتے ھوے شرم کیا کریں۔اور کسی نے انکے حلیے کا بھی لکھا ھے تو بھئ سکھ بھی ایسا حلیہ رکھتے ھیں تو کیا انکو بھی راے ونڈیا مان جائیں؟

Allah Pak se Dua hai k Wo Saeed Anwar aur Imran Khan aur hum sab me jo jo buraiayna hain unhain dursut farmiye... hum sab k gunahoon ko muaaf farmaiyeee..
Love You Saeed Bhaii .... Dawat-e-Tableegh Zindabad.........
Vote For Iman Khan ..... Allah Pak IMRN Khan ki galtiyan kohtaiyan muaaf farmiyeee. aur unhain Paskitan sudharney ka moqa ata farmaiyeee

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|