Ahmad Fraz (Admin) Why Have You Deleted My Thread?

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
احمد فراز صاحب کیا آ پ مجھے بتانا پسند کریں گے کہ میرا تھریڈ کیوں ڈیلیٹ کیا ہے ؟

میں نے عمران خان کے انٹرویو والا تھریڈ چاؤس ایجنٹ سے پہلے لگایا تھا ڈیلی ٹاک شوز کے سیکشن میں لیکن آپ نے بغیر کسی وجہ کے میرا تھریڈ اڑا کے اس کا تھریڈ پروموٹ کر دیا ہے

برائے مہربانی اب میرا یہ تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کی بجائے جواب دینا

یہ مانا کے یہاں ایڈمن گردی بڑھتی جا رہی ہے لیکن بغیر وجہ کے یہ بدمعاشی ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہے

یہ میں سکرین شاٹ لگا رہا ہوں تا کہ آپ کو یہ دیکھنے میں پریشانی نہ ہو پہلا تھریڈ کس نے لگایا تھا


Main_page_screenshot.png
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کہیں بندہ پٹواری تو نہیں ؟؟
(hmm)

مجھے اس چیز کا تو پتا نہیں لیکن یہ دوسری دفع ہوا ہے میرا لگایا ہوا تھریڈ بغیر وجہ کے ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور کسی دوسرے کا بعد میں لگایا گیا تھریڈ لگا کے پروموٹ کر دیتے ہیں

اگر تو ایڈمن نے یہ پالیسی بنا لی ہے کہ صرف اپنے من پسند لوگوں کا ہی تھریڈ لگا کرے گا تو ہمیں بتا دیں ہم اپنے تھریڈز لگائیں گے ہی نہیں
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے اس چیز کا تو پتا نہیں لیکن یہ دوسری دفع ہوا ہے میرا لگایا ہوا تھریڈ بغیر وجہ کے ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور کسی دوسرے کا بعد میں لگایا گیا تھریڈ لگا کے پروموٹ کر دیتے ہیں

اگر تو ایڈمن نے یہ پالیسی بنا لی ہے کہ صرف اپنے من پسند لوگوں کا ہی تھریڈ لگا کرے گا تو ہمیں بتا دیں ہم اپنے تھریڈز لگائیں گے ہی نہیں

Aap ko kis ne bataya k is blog p apni soch k thread banaya ja sakta ha. Esa kerna Pteecher philosophy k ek dam xilaaf ha.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بہت غلط بات ہے ہم اسکی مزمت کرتے ہیں

نوید جی ابھی ابھی پیغام ملا ہے یہ ایڈمن کی پالیسی ہے ... مخصوص لوگوں کے سوا کوئی دوسرا ممبر ٹاک شوز نہیں لگا سکتا
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
بات تھریڈ کی نہیں اصول کی ہے ۔۔ جس نے تھریڈ پہلے پوسٹ کہ ہو اصولا اس کا تھریڈ رہنا چاہیے ۔ لیکن ایڈمن حضرات نے ایک اصول بنایا ہوا ہے جس کا علم نہیں تھا کہ کچھ مخصوص لوگ ہی ٹاک شو لگا سکتے ہیں ۔
:)

oh bhai

saara din threads lagate ho

aik delete ho gia tu kia ho gia

iss per bhi dharna do ja kar (serious)
 

Back
Top