Amal

Chief Minister (5k+ posts)
میں صرف مسلمان ہوں

994708_10153775107985083_1192374623_n.jpg
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں صرف مسلمان ہوں

yhi masla Pakistanio ka hy
Pakistan me koi Pakistani nai rehta (bigsmile)
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اللہ تعالی کا پسندیدہ شخص

الله سبحان و تعالی ہم سب کی توبہ و استغفار کو قبول فرما لے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سب سے کمزور ایمان ۔

تحریک انصاف والو۔ میں تو زبان کی حد تک ہی آپ لوگوں کو سمجھانے کا حق رکھتا ہوں۔

یہ گالیاں دینا ۔ بہت بُری بات ہے ۔ اللہ سے ڈرو۔ اللہ کے نبی کو مانتے ہو تو سنت پر چلتے ہوئے اپنے کردار کو اخلاق حسنہ میں ڈھالو۔
کیوں کہ نبی پاک نے فرمایا ہے ۔ میرے نذدیک سب سے بہتر وہ جس کے اخلاق اچھے ہیں۔

tudywala

Minister (2k+ posts)

U did not answer me what I asked u on Sunday ?baibrood perfect puncture I hope u will answer me what I asked u on Sunday ?sheetan Mir and Mir shakeel hanoman r ghadars
 
Back
Top