Qalumkar
Senator (1k+ posts)
Re: حسن نثار "طالبان" کی عظمت کو مان گیا
We Love our country and we will do anything to make it worth living. We will not shift to US, Canada, France or South Africa. We will live here and die here. Taliban is our hope. We trust in Allah. He will help us to restore glory of our country and send ruling elite and corrupt generals in hell fire.اچھا ؟ ویسے تو حسن نثار کو بڑی گالیاں دیتے ہو - دو باتیں کیا کر دیں تو اب یہ معتبر ہو گیا ؟
ایک تو مجھے ان طالبان کے پرستاروں کی سمجھ نہیں آتی اگر ان کی حکومت اتنی ہی اچھی ہے تو چلے کیوں نہیں جاتے ان کے زیرنگیں علاقوں میں - کیوں "کافروں ، منافقوں اور ملحدوں" کی حکومت میں رہ رہے ہو ؟
وہاں جانا تو مشکل بھی نہیں نہ کسی ویزہ کی ضرورت نہ کوئی اور مسئلہ باندھو اپنا سامان اور جاؤ - ہماری بھی جان چھوڑو اور اور اپنی زندگی اور آخرت بھی سنوارو -
پر نہیں منافقت نہیں جاتی - خود نہیں کرنا صرف دوسروں کی زندگیاں عذاب کرنی ہیں ان منافقوں نے -