[AM]
Politcal Worker (100+ posts)
آفریدی پی سی بی کیخلاف کیس واپس لینے پر آمادہ،این او سی مل جائے گا
Was he running all this show only to get NOC??? Where is the regime to change dictators from PCB and Independent Board etc etc... or I mistook his cause?
http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=119658
کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ اورشاہدآفریدی کے درمیان معاملات طے پاگئے،سابق کپتان پی سی بی کیخلاف کیس واپس لینے پرآمادہ ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین اعجاز بٹ اورسابق کپتان شاہدآفریدی کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔اس موقع پر شاہدآفریدی بورڈ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں دائرکیس واپس لینے اورڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے پررضامند ہوگئے،جس کے نتیجے میں پی سی بی سابق کپتان کو این اوسی جاری کردے گا،جس کی بدولت وہ سری لنکا پریمیر لیگ اورانگلش کاوٴنٹی کرکٹ میں شرکت کرسکیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اگرسولہ جون سے پہلے بورڈ شاہدآفریدی کو این اوسی نہیں دیتا تو ہمپشائرکاوٴنٹی ان کی جگہ کرس گیل سے معاہدہ کرلیتی،حالیہ پیشرفت کے بعدامکان ہے کہ سولہ جون سے پہلے آفریدی کو این اوسی مل جائیگا۔