Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں آپ نے جرمن میں کیا لکھا ہے
:tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale:
یہ اقبال کا فارسی کلام ہے۔۔۔
http://www.iqbal.com.pk/2011-10-24-...riq/payam-e-mashriq-afkar/1085-surood-e-anjum
می نگریم و می رویم کا مطبل ہے کہ ’’ہم دیکھتے ہیں اور ہم چلتے جاتے ہیں‘‘۔
نہیں نہیں نہیں اوہ واسطہ جے بس کریں اور کتنے موقعے دینا ہیں نواز شریف کو عوام میں جانے اور تواضع کروانے کے بہت ہو گئی یہ ہمارا خون جلانے کیلئے ایسی ایسی گپ لگاتا ہے کے بندہ حیران رہ جاتا ہے جیسے پہلے بھولا بن کر جگہ جگہ رولا ڈالا کے بتایا جاۓ کیوں نکالا وہی جھوٹ پر جھوٹ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا ، پھر کہتا لی ہے تو کونسا جرم کیا
بیٹی کہتی تھی اقامہ ویزہ ہوتا ہے انکی تو باتیں سن کر بندہ چکرا جاۓ
اب کہتا تھا مجھے کرپشن پر نہیں نکالا ، ایسی تند گھماتا ہے نہ کے سننے والا حیران رہ جاتا ہے
جبکے نیویارک ٹائمز بی بی سی ، سی این این تک سب نے یہی رپورٹ کیا ہے کے اسکو کرپشن پر جیل ہوئی لیکن اس مافیا نے اپنی تشریح کر رکھی ہے تاکے لوگوں کو گمراہ کرے
اور افسوس کیساتھ لوگ اسکا چورن خریدتے بھی یہں اسلئے اس وطن دشمن سانپ کو ضمانت پر چھوڑنا ملک کیلئے اچھا نہیں اسکو اڈیالہ کے واش روم کا صدمہ سہنے دیں
اب یہاں مسئلہ کچھ ایسا ہے کہ مجھے آپکی بات سے اتفاق ہے بھی اور نہیں بھی۔ اس بات سے صد فیصدی متفق ہوں کہ یہ رولا ایسا ڈالتے ہیں کہ انکے منکر نکیر بھی سوچ میں پڑے رہتے ہیں کہ لکھنا کیا ہے؟
مگر اس مرتبہ یہ یہی لائحہ عمل اپنائے ہوئے ہیں کہ جتنا مظلوم بن سکتے ہو اتنا بنو تا کہ لوگ فلیٹ پر سوال نہ اٹھایئں بلکہ انکی بے بسی دیکھ کر ان کی پارٹی کو ووٹ دیں۔ یہ خود بھی ضمانت قبل از گرفتاری کروا سکتے تھے لیکن یہ جان بوجھ کر عوامی ڈرامہ بنا رہے ہیں۔ آپکے وہاں کا تو پتہ نہیں، لیکن لاہور کے حالات میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔ بہت سارے لوگ جو انکو اپنے حلقے میں دیکھ کر گالیاں دیتے تھے، اب اسکو اور مریم بی بی کو مظلوم قرار دے رہے ہیں۔ اور آپ دیکھ لیجیئے گا کہ یہ الیکشن کے اگلے ہی دن اپنی ضمانتیں منظور کروا لیں گے۔ لیکن تب تک یہاں عوام میں اور بین الاقوامی سطح پر اس الیکشن پر ’’جوڈیشل مارشل لاٗ‘‘ کی مہر ظرور ثبت کریں گے۔ انکے لیئے بہتر یہی ہوتا کہ انکو کھلے عام پھرنے دیا جائے، لیکن ضمانت پر۔۔۔ تا کہ یہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیں