Aerial View Of PMLN's Airport Rally

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

پتا نہیں آپ نے جرمن میں کیا لکھا ہے

:tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale:
یہ اقبال کا فارسی کلام ہے۔۔۔
http://www.iqbal.com.pk/2011-10-24-...riq/payam-e-mashriq-afkar/1085-surood-e-anjum

می نگریم و می رویم کا مطبل ہے کہ ’’ہم دیکھتے ہیں اور ہم چلتے جاتے ہیں‘‘۔

نہیں نہیں نہیں اوہ واسطہ جے بس کریں اور کتنے موقعے دینا ہیں نواز شریف کو عوام میں جانے اور تواضع کروانے کے بہت ہو گئی یہ ہمارا خون جلانے کیلئے ایسی ایسی گپ لگاتا ہے کے بندہ حیران رہ جاتا ہے جیسے پہلے بھولا بن کر جگہ جگہ رولا ڈالا کے بتایا جاۓ کیوں نکالا وہی جھوٹ پر جھوٹ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا ، پھر کہتا لی ہے تو کونسا جرم کیا
بیٹی کہتی تھی اقامہ ویزہ ہوتا ہے انکی تو باتیں سن کر بندہ چکرا جاۓ
اب کہتا تھا مجھے کرپشن پر نہیں نکالا ، ایسی تند گھماتا ہے نہ کے سننے والا حیران رہ جاتا ہے
جبکے نیویارک ٹائمز بی بی سی ، سی این این تک سب نے یہی رپورٹ کیا ہے کے اسکو کرپشن پر جیل ہوئی لیکن اس مافیا نے اپنی تشریح کر رکھی ہے تاکے لوگوں کو گمراہ کرے
اور افسوس کیساتھ لوگ اسکا چورن خریدتے بھی یہں اسلئے اس وطن دشمن سانپ کو ضمانت پر چھوڑنا ملک کیلئے اچھا نہیں اسکو اڈیالہ کے واش روم کا صدمہ سہنے دیں

اب یہاں مسئلہ کچھ ایسا ہے کہ مجھے آپکی بات سے اتفاق ہے بھی اور نہیں بھی۔ اس بات سے صد فیصدی متفق ہوں کہ یہ رولا ایسا ڈالتے ہیں کہ انکے منکر نکیر بھی سوچ میں پڑے رہتے ہیں کہ لکھنا کیا ہے؟
مگر اس مرتبہ یہ یہی لائحہ عمل اپنائے ہوئے ہیں کہ جتنا مظلوم بن سکتے ہو اتنا بنو تا کہ لوگ فلیٹ پر سوال نہ اٹھایئں بلکہ انکی بے بسی دیکھ کر ان کی پارٹی کو ووٹ دیں۔ یہ خود بھی ضمانت قبل از گرفتاری کروا سکتے تھے لیکن یہ جان بوجھ کر عوامی ڈرامہ بنا رہے ہیں۔ آپکے وہاں کا تو پتہ نہیں، لیکن لاہور کے حالات میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔ بہت سارے لوگ جو انکو اپنے حلقے میں دیکھ کر گالیاں دیتے تھے، اب اسکو اور مریم بی بی کو مظلوم قرار دے رہے ہیں۔ اور آپ دیکھ لیجیئے گا کہ یہ الیکشن کے اگلے ہی دن اپنی ضمانتیں منظور کروا لیں گے۔ لیکن تب تک یہاں عوام میں اور بین الاقوامی سطح پر اس الیکشن پر ’’جوڈیشل مارشل لاٗ‘‘ کی مہر ظرور ثبت کریں گے۔ انکے لیئے بہتر یہی ہوتا کہ انکو کھلے عام پھرنے دیا جائے، لیکن ضمانت پر۔۔۔ تا کہ یہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیں

Annie

Moderator

:tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale::tensionfemale:
یہ اقبال کا فارسی کلام ہے۔۔۔
http://www.iqbal.com.pk/2011-10-24-...riq/payam-e-mashriq-afkar/1085-surood-e-anjum

می نگریم و می رویم کا مطبل ہے کہ ’’ہم دیکھتے ہیں اور ہم چلتے جاتے ہیں‘‘۔

اب یہاں مسئلہ کچھ ایسا ہے کہ مجھے آپکی بات سے اتفاق ہے بھی اور نہیں بھی۔ اس بات سے صد فیصدی متفق ہوں کہ یہ رولا ایسا ڈالتے ہیں کہ انکے منکر نکیر بھی سوچ میں پڑے رہتے ہیں کہ لکھنا کیا ہے؟
مگر اس مرتبہ یہ یہی لائحہ عمل اپنائے ہوئے ہیں کہ جتنا مظلوم بن سکتے ہو اتنا بنو تا کہ لوگ فلیٹ پر سوال نہ اٹھایئں بلکہ انکی بے بسی دیکھ کر ان کی پارٹی کو ووٹ دیں۔ یہ خود بھی ضمانت قبل از گرفتاری کروا سکتے تھے لیکن یہ جان بوجھ کر عوامی ڈرامہ بنا رہے ہیں۔ آپکے وہاں کا تو پتہ نہیں، لیکن لاہور کے حالات میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔ بہت سارے لوگ جو انکو اپنے حلقے میں دیکھ کر گالیاں دیتے تھے، اب اسکو اور مریم بی بی کو مظلوم قرار دے رہے ہیں۔ اور آپ دیکھ لیجیئے گا کہ یہ الیکشن کے اگلے ہی دن اپنی ضمانتیں منظور کروا لیں گے۔ لیکن تب تک یہاں عوام میں اور بین الاقوامی سطح پر اس الیکشن پر ’’جوڈیشل مارشل لاٗ‘‘ کی مہر ظرور ثبت کریں گے۔ انکے لیئے بہتر یہی ہوتا کہ انکو کھلے عام پھرنے دیا جائے، لیکن ضمانت پر۔۔۔ تا کہ یہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیں

می ان پڑھ صاب جی اور اوپر سے آپ نے فارسی لکھ دی

آپ کہتے ہیں انکے لیے بہتر یہ ہے کے انکو کھلے عام پھرنے دیا جاۓ تاکے یہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دے سکیں

سچی ؟ آپ سمجھتے ہیں کے لوگوں کے سوالوں کی ان کو فکر ہوگی یا یہ لوگوں کے سامنے شرمسار ہونگے ؟ اجی ان ڈھیٹ تلوں میں تیل نہیں میں آپ سے ایگری نہیں

کرتی پہلی بات انکو اڈیالہ پہنچانے میں بہت لمبا سفر اس ملک اور قوم نے کاٹا

دوسری بات نواز شریف اور اسکی لاڈلی کی یہ سب سے بڑی سزا ہے کے جیل کے مچھروں چھپکلیوں کاکروچوں کیساتھ گندی لیٹرین سے گزارا کریں جب وہ چیختے ہیں

لیٹرین گندی ہے تو خوشی ہوتی ابھی تو شروعات ہیں ابھی حکومت بدلنے دو اسکا اے سی بھی اتروا کر اسکو لوڈ شیڈنگ کا مزہ چکھنے دیا جاۓ

لگتا آپ کو بھی ان چوروں کے لٹکے منہ اور واویلے پر کچھ کچھ ترس آرہا ہے جناب یہ کسی رحم کےقابل نہیں
:rolleyes:....آہو
 
جناب جے تسی ان پڑھ تے اسی فیر چٹے ان پڑھ
میرا کہنے کا مطبل یہ نہیں کہ انھیں لوگوں کے سوالوں کی پرواہ ہو گی، کہنے کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں میں بھی جنکو ابھی تک لگتا ہے کہ انھیں اپنے علاوہ بھی کسی کی پرواہ ہوگی، انکی غلط فہمی دور ہو جایئگی۔ ابھی تو لوگ انکو بھٹو سے مشابہت دے کر ووٹ دینے کے چکروں میں پڑ گئے ہیں، اور آپ بھی یہ بات توٹ کر لیں کہ الیکشن کے فوراً بعد انکی ضمانت بھی ہو جایئگی۔

یہ لوگ ویسے اندرونی طور پر اس قسم کی گندگی سے نہیں گھبراتے، کیونکہ انکے اندر شائد اس سے بھی زیادہ غلاظت کے انبار موجود ہیں۔ انکو ہر گز بھولے بھالے لوگوں کے سامنے مظلوم نہیں بنوانا چاہیئے، جو کہ یہ کر رہے ہیں۔
 
اے پیا جے انہاں دا انقلاب

منجانب دیسی چی گویرا عرف نیسکول گنجیلا
:D

https://twitter.com/x/status/1021674380508704768
 
Annie

Moderator

لگدا تے نیئں کہ اے خبر سچی اے۔
ابھی کل ہی تو جناب انکار کر رہے تھے کہ مجھے ہسپتال بھی نہیں جانا
https://www.dawn.com/news/1422138

دیسی چی گویرا جی ہاسپٹل جانے سے انکار کریں گے آپ اتنے بھولے کب سے ہو گۓ ؟
laughing.gif
...جسے ہم اور آپ اس چی گنڈیرے کی بہادری کوجانتے نہیں

کیا آپکو نہیں پتا اس نے کسی جھگڑا نامی گورنر سے جیل میں خفیہ ملاقات کی ہے دو گورنر ملے ہیں اسکو دوسرے کا نام یاد نہیں
انکے تھرو اس نے میسج بھیجا ہے این آر کروا دیو ،
خبر سچی جھوٹی کا ابھی پتا نہیں لیکن جو اس چی گنڈیرا کے کرتوت رہے ہیں اس سے کوئی بات حیران کن نہیں

.
winking.gif
..ابھی پرسوں کل پرسوں اسکو گردوں کا درد چھڑا تھا آخر یہ کیا ماجرا ہے ؟ کڑیاں تو آپ بھی ملا سکتے ہیں
یاد رہے اس نے اندر خانے کرنا کچھ اور ہوتا ہے میڈیا میں خبریں کچھ اور چلواتا ہے جسے کے گردوں کے درد اور خون میں یوریا کی مقدار بڑھنے کی کھپ ڈلوائی تھی وہ تو ڈاکٹروں نے مسترد ہی کر دی
 
آپس کی بات ہے، لیکن اس خبر میں مجھے سچائی ذرا کم ہی لگتی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ انکی ضمانت ویسے ہی ہو جانی ہے ھائی کورٹ سے۔ یہ اس مرتبہ صرف اور صرف عوام کو پھر سے بدھو بنانے آئے ہیں۔ آپ آج کی تاریخ، وقت اور میری بات نوٹ کر لیں ک الیکشن کے ایک ہفتہ کے اندر انکی ضمانت ہائی کورٹ سے ہو جائے گی اور یہ پھر سے بیگم کلثوم نواز کا کارڈ کھیل کر پھر سے رفو چکر ہو جایئنگے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا مجبور بیٹی جسکے ایک فلیٹ کے ایک دن کا کرایہ ہم اسی فیصد پاکستانی افورڈ تک نہیں کرسکتے یہ اس قوم کی مجبور بیٹی ہے

بات کو سمجھیں جناب، جگتیں تو بہت اچھی لگا رہی ہیں، لیکن اصل میں اس کھوتا خور برادری کو کیسے سمجھایئنگی یہ سب کچھ آپ؟ یہ وہی بات ہے جسکا خدشہ میں پہلے سے ظاہر کر رہا تھا کہ یہ جیل جا کر لوگوں کے سامنے بھٹو کے ہم منصب بنے جا رہے ہیں۔ یہ اسی طرح سے اس بیوقوف قوم کو پچھلے پینتیس سال سے مسلسل بیوقوف بناتے آ رہے ہیں۔ خدارا اس مرتبہ انھیں یہ موقع نہ دیجیئے۔
 
Back
Top