Aerial View Of PMLN's Airport Rally

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
لوگوں کی ساتھ اگر گاڑیوں کو بھی شامل کر کیا جائے تو تعداد ۷،۸ ہزار تک پہنچ جاتی ہے

:ROFLMAO:
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے

سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے

سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے

سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے
Yaar wo jo jhooti pic lagai thee motorway band kerne ki

Usss ke baare.mein kya khyaal he aapka?
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے

سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے
Mian de narray wajjan ge ?????
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
لوگوں کی ساتھ اگر گاڑیوں کو بھی شامل کر کیا جائے تو تعداد ۷،۸ ہزار تک پہنچ جاتی ہے

:ROFLMAO:

زیادہ تر تعداد ان پڑھ جاہل تماش بینوں کی ہے جن کو اپنے اچھے برے کا بھی پتہ نہیں ووٹ کا شعور تو دور کی بات ، میرے خیال میں شاید تین ہزار لوگ بھی نہیں ، گاڑیاں تو ان لوگوں کی بھی ہیں جو اپنے گھر جاتے ہوئے وہاں سے گزرتے اس مائیکرو ہجوم میں پھنس گئے ہیں
 
Back
Top