Aerial View Of PMLN's Airport Rally

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
maza nahi aya yaar. me tu chips aur snacks leke betha ke kuch action hoga lekin ye film tu start honay se pahlay hi end hogai.

shobaaz ki PTI se deal hogai ha. CM punjab shobaz hoga aur PM pakistan IK.
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
چودہ کروڑ کے صوبے سے چودہ ہزار بندا نہیں اکٹھا کر سکے. لیڈر جیل پہنچ گیا، یہ ائیرپورٹ نہیں پہنچ سکے
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
نواز گرفتار لیکن شہباز کی ریلی ائیرپورٹ ہی نہیں پہنچی. شرم سے ڈوب مریں لیگی
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے

سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے

ایک تو آپ ہی جیسے لوگوں نے ان کو بہادر بہادر کرکے مروا دیا
 
Awaragard

Voter (50+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے

سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے
اوۓ بے غیرتو چوری کی سزا کاٹنے آ رھے ہیں عقل کے اندھو۔سومنات فتح نھیں کرنے آ رہے
 
Awaragard

Voter (50+ posts)
یار ویسے مزا آ گیا۔جو ہاتھ بڑے گنجے کے ساتھ آج چھوٹے گنجے نےکیا ہے ویسا تو شاید نگران حکومت بھی نہ کر سکتی۔
 
Awaragard

Voter (50+ posts)
لاھور میں ہوتے ہوۓ بھی بھائی کو لارا لگا رکھا اور ائر پورٹ بھی نہ پہنچا۔اب کہے گا دیکھو ہم نے تو بڑا زور لگایا پر ھمیں فوجیں پڑ گئیں
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے

سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے

پا جی اے دسو تے میاں شہباز کتھے نس گیا ہے؟؟
لاہوری ایس واری ہتھ کر گئے
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز اور خمزہ نے وڈے ڈفر پاجی نو اک مرتبہ فیر ذلیل کروا دیتا جے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہوئے مر کے بھی جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرق دریا؟

احتساب عدالت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج، مطلب کہ ضمانتیں ہو جایئں گی۔ عدالت کو بھی چاہیئے کہ انھیں ضمانت پر رہا کریں اور ہمدردی بٹورنے دیں عوام سے۔ کیونکہ یہ انکو خود نظر آ جانا چاہیئے کہ لوگ اب کتنے ان کے ساتھ ہیں؟ ان کے ساتھ اس وقت صرف وہی لوگ ہیں جنکے گریبان انکے ساتھ ہی گھسیٹے جانے ہیں
 
Annie

Moderator

اسلام علیکم , کیسے ہیں آپ؟ --- لانگ ٹائم نو سی ......ویلکم بیک

آتے رہا کریں شب و روز کی مصروفیات تو سب کی ہیں ، فورم تو بس ہم سب کی گپ شپ کی بیٹھک ہے

.
big-grin.gif
..وہ پوچھنا تھا آپ جو اتنے عرصے بعد نظر آتے ہیں کہیں نواز شریف کے استقبال کیلئے تو نہیں نکلے تھے ؟ ایئر پورٹ تو آپ پہنچے نہیں البتہ فورم پہنچ گۓ

ویسے پٹواریوں کے چی گویرا کیساتھ پٹواریوں نے اچھا نہیں کیا انہوں نے انقلابی تقریر رٹی ہوئی تھی جو انکے گٹوں میں ہی گھٹ کر رہ گئی اور وہ دل کے ارمانوں کیساتھ ائر پورٹ کی ویرانی سے اڈیالہ کے گندے غسل خانے منتقل ہوگئے ،

...اور ہاں دیسی چی گویرا کی ضمانت کی دعا نہ کریں بڑی مشکل سے تو انکو اڈیالہ پہنچایا گیا ہے ابھی تو کرپشن کے امتحان اور بھی ہیں
 
و علیکم اسلام و رحمتہ
جناب ہم نے کہاں جانا ہے، ادھر ہی ہوتے ہیں اور ادھر ہی ہوتے تھے، بس ذرا بہ قول اقبال
می نگریم و می رویم کی پالیسی پر اکتفا کیئے ہوئے تھے۔

بہرحال، یہ دیسی چی گویرا اپنی ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا سکتے تھے، لیکن یہ اس مرتبہ اپنے آپ کو مظلوم ترین ظاہر کر رہے ہیں۔ یہ گرفتاریاں اسی ڈرامے کا سکرپٹ ہے جناب۔
اسی لیئے کہہ رہا ہوں کہ عدالت کو چاہیئے کہ انھیں ضمانت پر رہا کریں تا کہ عوام کو پتہ چلے کہ یہ کسی بھی قسم کی غیرت یا شرم کھانے والے لوگ نہیں ہیں۔ کیا چی گویرا کو اپنے جی ٹی روڈ مارچ پر اندازہ نہیں ہو گیا تھا کہ ان تلوں میں اب کتنا تیل رہ گیا ہے۔ انکو جانے دیں عوام میں، ورنہ یہ لوگ ہماری جذباتی عوام کے جذبات سے کھیل کر انھیں پھر بیوقوف بنایئں گے، جیسے ۲۰۰۸ میں زرداری نے کیا تھا۔
 
پتا نہیں آپ نے جرمن میں کیا لکھا ہے

نہیں نہیں نہیں اوہ واسطہ جے بس کریں اور کتنے موقعے دینا ہیں نواز شریف کو عوام میں جانے اور تواضع کروانے کے بہت ہو گئی یہ ہمارا خون جلانے کیلئے ایسی ایسی گپ لگاتا ہے کے بندہ حیران رہ جاتا ہے جیسے پہلے بھولا بن کر جگہ جگہ رولا ڈالا کے بتایا جاۓ کیوں نکالا وہی جھوٹ پر جھوٹ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا ، پھر کہتا لی ہے تو کونسا جرم کیا
بیٹی کہتی تھی اقامہ ویزہ ہوتا ہے انکی تو باتیں سن کر بندہ چکرا جاۓ
اب کہتا تھا مجھے کرپشن پر نہیں نکالا ، ایسی تند گھماتا ہے نہ کے سننے والا حیران رہ جاتا ہے
جبکے نیویارک ٹائمز بی بی سی ، سی این این تک سب نے یہی رپورٹ کیا ہے کے اسکو کرپشن پر جیل ہوئی لیکن اس مافیا نے اپنی تشریح کر رکھی ہے تاکے لوگوں کو گمراہ کرے
اور افسوس کیساتھ لوگ اسکا چورن خریدتے بھی یہں اسلئے اس وطن دشمن سانپ کو ضمانت پر چھوڑنا ملک کیلئے اچھا نہیں اسکو اڈیالہ کے واش روم کا صدمہ سہنے دیں
 
Back
Top