کک باکسر
Minister (2k+ posts)
ایک بہت پرانا ممبر ہے ٹارزن آفریدی . آپ لوگ اس کو پنک کر کے بھول گئے ہیں . مہربانی فرما کر اس کو بھی سبز کپڑے پہنا دیں
ٹارزن رہا ہو کر سب سے پہلے چڑیا پکڑ کر کھا جائے گا. ایسی فرمائش نا کرو کہ بعد میں پچھتانا پڑے. جیک سپیرو