Admin sahib gal suno

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ایک بہت پرانا ممبر ہے ٹارزن آفریدی . آپ لوگ اس کو پنک کر کے بھول گئے ہیں . مہربانی فرما کر اس کو بھی سبز کپڑے پہنا دیں

ٹارزن رہا ہو کر سب سے پہلے چڑیا پکڑ کر کھا جائے گا. ایسی فرمائش نا کرو کہ بعد میں پچھتانا پڑے. جیک سپیرو
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)


ٹارزن رہا ہو کر سب سے پہلے چڑیا پکڑ کر کھا جائے گا. ایسی فرمائش نا کرو کہ بعد میں پچھتانا پڑے. جیک سپیرو


;)آپ فکر نہیں کرو . وہ ٹارزن کے ساتھ آفریدی بھی ہے سب سے پہلے بارسا کو لائن مارے گا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
;)آپ فکر نہیں کرو . وہ ٹارزن کے ساتھ آفریدی بھی ہے سب سے پہلے بارسا کو لائن مارے گا
ٹارزن آفریدی اچھا ممبر ہے بس ایک جوکر چول انسان تھا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کو سائرہ اعوان کا شڑاپ... سوری آئ مین بددعا لگی ہے

نیشا اتنی نیش ہے جس ممبر کو کہتی ہے سائرہ اعوان کا بین ہٹانے میں مدد کرو
تھوڑی دیر بعد وہ مببر بھی بین ہو جاتا ہے
مجھے بھی اس نے کہا اسی دن میں خود بین ہوگیا
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
;)آپ فکر نہیں کرو . وہ ٹارزن کے ساتھ آفریدی بھی ہے سب سے پہلے بارسا کو لائن مارے گا

لگتا ہے آفریدی کی لائن تمہارے اوپر کام کرگئ ورنہ اتنے پیار سے رہائی کی دہائی نہیں دیتے. کہیں وہ تمہارا نجم سیٹھی تو نہیں؟
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
نیشا اتنی نیش ہے جس ممبر کو کہتی ہے سائرہ اعوان کا بین ہٹانے میں مدد کرو
تھوڑی دیر بعد وہ مببر بھی بین ہو جاتا ہے
مجھے بھی اس نے کہا اسی دن میں خود بین ہوگیا
[/center]

بلکل آپ کے علاوہ باوا، سہراب اور مکبیتھ کے ساتھ بھی یہی درگھٹنا ہوچکی ہے.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


نواب لگتا ہے تیرے پڑپوتے شاید یہ درخواست منظور ہوتے دیکھ پائیں. تیری باقی زندگی میں منتظر کا رہا ہونا ناممکن ہے

url
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نیشا اتنی نیش ہے جس ممبر کو کہتی ہے سائرہ اعوان کا بین ہٹانے میں مدد کرو
تھوڑی دیر بعد وہ مببر بھی بین ہو جاتا ہے
مجھے بھی اس نے کہا اسی دن میں خود بین ہوگیا
[/center]

:lol: yeh baat to main ne bhi note ki hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا تیر نشانے پر نہیں لگ رہا؟

Mere khat mein ghairon ko Salam atay hai .. Kesay katil khat mere nam atay hain ... Farooq sattar say reply mat karwaoo technical fault say Chala Jata ho ga ..

@nesha

Please quote me here and also post a screen shot of any previous post.

ok, mein kerti hun

یہ سب شعاؤں کا چکر ہے

اسی لئے شاعر کا کہنا ہے.

پہنچے یہ خط جانے کہاں
جانے بنے کیا داستاں


yaar u remind me of Mastana sahib... in Stage Drama "Kotha".....he was legend and one of my fav. :(

ایک بہت پرانا ممبر ہے ٹارزن آفریدی . آپ لوگ اس کو پنک کر کے بھول گئے ہیں . مہربانی فرما کر اس کو بھی سبز کپڑے پہنا دیں



نواب تم کونسا کمپیوٹر استعمال کرتے ہو؟ پینٹئیم ٹو؟

546.png


YEH KIA HAI WASEEM BHAI ??????????????