This is a joke,,,, right.:13:
This is a joke,,,, right.:13:
کڑی تو بہت رومانٹک ہو رہی ہے مگر ہیرو لگتا ہے پاکپتن سے آیا ہے ت
:lol::lol:........اتنا اااااااااا رومانٹک گانا ہے اسکو عدیل اور عامر کی شادی پر چلانا چاہئیے ، شادی کو چار چاند لگ جائیں گے ویسے تو اس گانے کی آڈیو اور ویڈیو دونوں ہی نے بہت ہنسایا ہے
no ....most romantic song ever ...
seriously
:lol::lol:........اتنا اااااااااا رومانٹک گانا ہے اسکو عدیل اور عامر کی شادی پر چلانا چاہئیے ، شادی کو چار چاند لگ جائیں گے ویسے تو اس گانے کی آڈیو اور ویڈیو دونوں ہی نے بہت ہنسایا ہے
:lol:.....ملا تو آپکو ایک بھی نہیں اور چار چار کے ارمان پالے ہوۓ ہیں ، ویسے اگر یہ گانا آپکے ویاہ پے چلایا گیا توپھر خیر نہیں آپکے چاند کی گھونگھٹ میں ہی ہنسی نہیں رکے گی ایسے لگتا ہے گانے والا کسی اور ہی گولے پر ہے ، اپنی ہی سر میں گا رہا ہے اوپر سے پانی کا پائپ ،چار چاندوں کی تو ویسے بھی اجازت ہے
;)
:lol:.....ملا تو آپکو ایک بھی نہیں اور چار چار کے ارمان پالے ہوۓ ہیں ، ویسے اگر یہ گانا آپکے ویاہ پے چلایا گیا توپھر خیر نہیں آپکے چاند کی گھونگھٹ میں ہی ہنسی نہیں رکے گی ایسے لگتا ہے گانے والا کسی اور ہی گولے پر ہے ، اپنی ہی سر میں گا رہا ہے اوپر سے پانی کا پائپ ،
:lol:
:lol:..وزن کافی کم کریں تو ریشماں کا رشتہ ملنے میں کامیابی ہو سکتی ہے ، لیکن خیال رہے یہ والا گانا مت سنوائیے گا نہیں تو پھر چاند ہی ڈھونڈھتے رہ جائیں گےمل جائے گا جی مل جائے گا ، صبر کا پھل میٹھا
;)
:lol:..وزن کافی کم کریں تو ریشماں کا رشتہ ملنے میں کامیابی ہو سکتی ہے ، لیکن خیال رہے یہ والا گانا مت سنوائیے گا نہیں تو پھر چاند ہی ڈھونڈھتے رہ جائیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|