Annie
Moderator
Bla bla (yapping)....کل پرسو کوئی وزن کی بات ہو رہی تھی کسی تھریڈ پے ، عدیل کہتا وزن سے یاد آیا یہ عینی کہاں ہے آج کل ساتھ آپ کی برگر والی فوٹو بھی تھی
:lol::lol::lol:

عدیل کے کہنے سے میرا وزن تھوڑی بڑھ جانا ہے ، میں بھلا انکی باتوں سے گھبراتی ہوں کیا ؟
;)....ملنے دیں انہیں کبھی کسی تھریڈ پر دیکھنا انکے کیا کیا کارنامے کھولتی ہوں ،، اس گانے سے بھی کہیں زیادہ فنی کارنامے