نادان
Prime Minister (20k+ posts)
کہ دو..وقار پاکستان
:lol:
یہ بل فوج نے نہیں آپ کی پیاری جمہوریت کی طرف سے ہے ..اور جمہوری حکمرانوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتی ہے ..ان کی فوٹو شاپ نہیں کر سکیں گے ،ان کو گنجا نہیں کہہ سکیں گے وغیرہ وغیرہ
:lol:
کہ دو..وقار پاکستان
:lol:
یہ بل فوج نے نہیں آپ کی پیاری جمہوریت کی طرف سے ہے ..اور جمہوری حکمرانوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتی ہے ..ان کی فوٹو شاپ نہیں کر سکیں گے ،ان کو گنجا نہیں کہہ سکیں گے وغیرہ وغیرہ
:lol:
یہ ہائی اتھارٹیز صرف دم ہلانے والے کتے ہیں کیونکہ چند دن سے سعودیہ کی جانب سے ایک آزاد ملک میں ناجائز مداخلت پر تھریڈز بن رہے ہیں اسلئے انکو روٹی ڈلنی بند ہوجاۓ گی ان سے کیا ڈرنا انکا رب سعودیہ ہے اور ہمارا رب وہ ہے جس نے اس کائنات کو تخلیق کیا
nawaaz kab se higher authority hogaya[hilar][hilar]یہ بل فوج نے نہیں آپ کی پیاری جمہوریت کی طرف سے ہے ..اور جمہوری حکمرانوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتی ہے ..ان کی فوٹو شاپ نہیں کر سکیں گے ،ان کو گنجا نہیں کہہ سکیں گے وغیرہ وغیرہ
:lol:
:lol::lol::lol::lol::lol:nawaaz kab se higher authority hogaya[hilar][hilar]
jis tarah fouji adalatoon ka faisla hua
jis tarah zarb e azb ka faisala hua
jis tarah saudi ke jang larney ka faisla hu
ussi tarah bill kaheen draft hutey hain aur pass bechare democratic assembly kartee hai!
do you think civilian authority exists?:biggthumpup:[hilar][hilar]
nadaan nadia haathee ke dant khaney ke aur aur dekhaney ke aur!عجیب بات ہے فوج نے ساری شقیں جمہوری حکمرانوں کے حق میں لکھی ہیں .
(bigsmile)
nadaan nadia haathee ke dant khaney ke aur aur dekhaney ke aur!
army courts banee theen TTP ke dogs from hell ke liey latak gayee mqm ke target killers!
next this law is going to be used for politicians,ppp MNA is behind bars in the same law which is drafted for TTP dogs
ghalat ilzam laga ke koi bhi apkey thread ko bhi intehapasand label karsakta hai ! whose gonna decide then?سیاست پی کے ہم جیسے لوگ جو باہر رہتے انکے لیے رابطے کا بہترین ذریہ ہے میں نے کچھ عرصہ پہلے موڈیریٹر حضرت سے درخواست بھی کی تھی کے اس فورم پر ملک دشمن جو کے انتہا پسند ہیں وہ روزانہ درجنوں اسے تھریڈ بناتے ہیں جو کے مشکلات کا بن سکتے ہیں اس سائٹ کے لیے مجھے شک ہے کے شائد یہ ان ہی مسلوں میں سے ایک نہ ہو ہم کو ویسے بھی ملک دشمن لوگوں جو کے دہشتگردوں کے سپورٹر ہیں ان کو روکنا ہو گا تا کے یہ سائٹ جو کے کم ازکم میرے جیسے بندے کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے یہ چلتی رہے
اس پوسٹ کے بعد میں کوئی فرنٹ نہیں کھول رہا ہوں یہ وہ باتیں ہیں جو میں پہلے بھی ان ہی تھریڈز پر اور شاید پی ایم کے ذریے بھی اس کی نشاندھی کر چکا ہوں
اچھا ..وہ جوکہا جاتا ہے کہ ایم کیو ایم آئی ایس آئی کی اولاد ہے اس کا کیا ...اگر اس کی ہی اولاد ہے جیسے تی تی پی ہے ..تو اپنے بنائے کو مار کر ختم کرنے دو ..ہم بھی تو اس دہشت گردی سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں ..یا نہیں .
سیاست پی کے ہم جیسے لوگ جو باہر رہتے انکے لیے رابطے کا بہترین ذریہ ہے میں نے کچھ عرصہ پہلے موڈیریٹر حضرت سے درخواست بھی کی تھی کے اس فورم پر ملک دشمن جو کے انتہا پسند ہیں وہ روزانہ درجنوں اسے تھریڈ بناتے ہیں جو کے مشکلات کا بن سکتے ہیں اس سائٹ کے لیے مجھے شک ہے کے شائد یہ ان ہی مسلوں میں سے ایک نہ ہو ہم کو ویسے بھی ملک دشمن لوگوں جو کے دہشتگردوں کے سپورٹر ہیں ان کو روکنا ہو گا تا کے یہ سائٹ جو کے کم ازکم میرے جیسے بندے کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے یہ چلتی رہے
اس پوسٹ کے بعد میں کوئی فرنٹ نہیں کھول رہا ہوں یہ وہ باتیں ہیں جو میں پہلے بھی ان ہی تھریڈز پر اور شاید پی ایم کے ذریے بھی اس کی نشاندھی کر چکا ہوں
marroo but in court of law not extra judicial!
So you have links with the authorities? yeh game tumhari hay? kehnay kia chahtay ho mian?
lol! even though i am not pro MQM but it was army decision to clean up MQM and kill ppl in extrajudicial killing ,even jinnah poor map was army sponsor drama which is exposed by army major and colonel themselves they have to say its was their mistake!!!بے نظیر کی حکومت تھی ..بوریوں کا زمانہ تھا ..لاشیں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی تھیں ..مارنے والی صوبائی جمہوری حکومت تھی ..بہانہ وہ ہی تھا کورٹ چھوڑ دیتی ہے ..اس لئے اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ..
woh kehna chahta hai TTP ke dogs ko koi space na doo!
but corruption expose karney wali thread ko bhi mulk dushman bana ke undar daal dia tu?
forum pe har jahil fouj ke boot polish karney wala dosrey ko ghaddar aur indian keh deta hai phir kia hoga mian kharjee?
So you have links with the authorities? yeh game tumhari hay? kehnay kia chahtay ho mian?
ghalat ilzam laga ke koi bhi apkey thread ko bhi intehapasand label karsakta hai ! whose gonna decide then?
freedom of speech is western thing! we dont understand!
lol! even though i am not pro MQM but it was army decision to clean up MQM and kill ppl in extrajudicial killing ,even jinnah poor map was army sponsor drama which is exposed by army major and colonel themselves they have to say its was their mistake!!!
now you gonna say raymond davis return was also nawaz govt decision[hilar][hilar]
woh kehna chahta hai TTP ke dogs ko koi space na doo!
but corruption expose karney wali thread ko bhi mulk dushman bana ke undar daal dia tu?
forum pe har jahil fouj ke boot polish karney wala dosrey ko ghaddar aur indian keh deta hai phir kia hoga mian kharjee?
بھائی میرے آپ کوئی خبر دیتے ہیں کسی حوالے سے وہ ٹھیک ہے حق ہے آپ کا لیکن جو لوگ سٹیٹ کے خلاف لڑ رہے ہیں آپ ان کی ترجمانی نہیں کر سکتے ہیں یہ فورم آپ پاکستانیوں کی آواز ہے اور ام پاکستانی چاہے وہ کسی بھی رنگ نسل مذھب کا ہو وہ دہشتگرد نہیں ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|